counter easy hit

‘Veera

ویرات کوہلی کو ‘کالا مرغا’ کھانے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا

ویرات کوہلی کو ‘کالا مرغا’ کھانے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا

جھابوا (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک زرعی تحقیقی سینٹر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ‘گرلڈ چکن’ کے بجائے ‘کڑک ناتھ چکن’ کھائیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس گوراو کپور کے ایک یوٹیوب شو ‘بریک فاسٹ وِد چیمپیئن’ میں ویرات کوہلی نے انکشاف کیا […]