counter easy hit

vacation

وسیم اکرم پلس کی چھٹی ؟؟؟ فواد چوہدری وزارت اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل۔۔۔ اہلیان پنجاب کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

وسیم اکرم پلس کی چھٹی ؟؟؟ فواد چوہدری وزارت اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل۔۔۔ اہلیان پنجاب کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ فواد چوہدری خود بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے اُمیدوار تھے۔ فواد چوہدری لوگوں کو کہتے تھے کہ میرے حق میں پروگرام کریں۔ دوسری بات یہ ہے کہ موجودہ […]

ہفتہ وار تعطیل تبدیل کیے جانے کی خبروں کی تردید

ہفتہ وار تعطیل تبدیل کیے جانے کی خبروں کی تردید

لاہور: ملک میں کئی روز سے یہ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ کہ ہفتہ وار تعطیل جمعہ کے روز ہو گئی ہے ، مگر اب حکومت نے اس بات کی تردید کر دی ہے ، حکومت کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار تعطیل تبدیل کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں […]

گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی; سندھ کے تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ موسم گرما کی تعطیلات 16جولائی کی بجائے31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کا وقت قریب سے قریب تر ہوتا جارہا ہے ،جس کے بعد الیکشن کی گہما […]

اسلام آباد ہائیکورٹ : گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ : گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز کو گرمیوں کی تعطیلات کی فیس وصول کرنے سے روکنے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ […]

وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کا اعلان

وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 2 جون سے  12 اگست تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ ایکسپرس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کاکہنا تھا کہ آئندہ ماہ کی یکم کو اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجز […]

اینیمیٹیڈ ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کانیاٹریلر جاری

اینیمیٹیڈ ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کانیاٹریلر جاری

ڈریکولا، مونسٹرز اور چڑیلوں بھوتوں کے شوقین تیار ہو جائیں، 2012اور2015میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی وڈ اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم سیریز ہوٹل ٹرانسلوانیا کا پریکوئل بھی تیار کر لیا گیا ہے جس کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے ۔ کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور اس فلم ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کو […]

نجی اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس وصولی سے روک دیا گیا

نجی اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس وصولی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس وصولی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کی جانب سے راشد حنیف ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس شوکت عزیزصدیقی […]

شارجہ ٹیسٹ :قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں ، راحت اور سہیل خان کی چھٹی

شارجہ ٹیسٹ :قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں ، راحت اور سہیل خان کی چھٹی

بائیں ہاتھ کے تیز بائولر محمد عامر اور تجربہ کار آل رائونڈر وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا شارجہ: پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں دو تبدیلیاں کیں ۔ فاسٹ بائولر راحت علی اور سہیل خان کی جگہ محمد عامر اور وہاب ریاض کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ۔ […]

کوئی سمجھے تو

کوئی سمجھے تو

تحریر : شاہ بانو میر سینٹ میری ہائی سکول میں ہر روز چھٹی کی بیل ہونے کے بعد تمام مسلمان لڑکیاں گھروں کو چلی جاتیں اور عیسائی لڑکیاں رہ جاتیں .تعلیم کا پیریڈ اس وقت انجیل مقدس کا پیریڈ ہوتا تھا . چھٹی کے بعد 20 منٹ کا یہ پیریڈ کہ جب ہم منتظر ہوتے […]

یادش بخیر ایک شعر

یادش بخیر ایک شعر

تحریر : ممتاز ملک آج ایک وال پرایک شعر کسی نے پوسٹ کیا ویسے تو پوسٹ کرنے والے نے شعر کی حسب توفیق ہڈیاں ٹانگیں خوب توڑی تھیں لیکن اصل شعر بھی دھم سے ہمارے ذہن میں آن پہنچا” اے رفیق زندگی اے مسافر الوداع زندگی میں پھر ملیں گے جب کبھی موقع ملا” یہ […]

سیکورٹی خدشات ‘ تعلیم کا نقصان

سیکورٹی خدشات ‘ تعلیم کا نقصان

تحریر: عارف رمضان جتوئی گزشتہ روز سیکورٹی خدشات کے پیش نظر آرمی کے اور پاک بحریہ کے زیر انتظامات تعلیمی اداروں میں تین دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ایسے موقع پر کیا گیا جبکہ باجاخان یونیورسٹی حملے کے اثرات ابھی تک زائل نہیں ہوسکے تھے اور تعلیمی اداروں پر ابھی تک […]

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آ گئی، بھارتی بورڈ سے چھٹی

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آ گئی، بھارتی بورڈ سے چھٹی

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ میں این سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آگئی، سابق دور میں بھرتی کیے گئے کئی آفیشلز کو برطرف کیا جاچکا ہے، بھارتی ٹیم کے لاجسٹنگ منیجر اور چیف فنانشل آفیسر کی بھی چھٹی کردی گئی ہے، ڈاکٹر آر این بابا کو بھی نظر انداز کردیا گیا۔ بی سی […]