counter easy hit

unconstitutional

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ ک انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں اگست 2019 سے کیے گئے بھارتی حکومت کے غیر آئنی اور نوآبادیاتی اقدامات کا فوری نوٹس لے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب خلیل ہاشمی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے جنیوا اعلامیہ اور اسکی عملی منصوبہ بندی کے نفاذ اور […]

نواز شریف کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

نواز شریف کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں آج پیشی کےموقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہوگا۔ پولیس کےمطابق صرف سائلین کے وکلا اور کورٹ رپورٹرز کو عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی، مجاز اشخاص کی فہرستیں ناکوں اور جوڈیشل کمپلیکس پر تعینات اہلکاروں کو فراہم کر دی […]

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو نامعقول قرار دیکر مسترد کر دیا

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو نامعقول قرار دیکر مسترد کر دیا

دوحہ/ استنبول: قطر نے سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک کے 13 مطالبات کو نامعقول  اور ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جبکہ ترکی نے قطر میں قائم فوجی اڈہ بند کرنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے قطری میڈیا سے […]

کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ: کاہان کے علاقے سوراپ میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ترجمان ایف سی کے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ‘فوج سے انصاف کا مطالبہ غیر آئینی’

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]

ڈاکٹر طاہر القادری کے غیر آئینی الیکشن کمیشن پر تحفظات سچ ثابت ہوئے، خضر حیات تارڑ

ڈاکٹر طاہر القادری کے غیر آئینی الیکشن کمیشن پر تحفظات سچ ثابت ہوئے، خضر حیات تارڑ

جرمنی (انجم بلوچستانی) منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کی مجلس شوریٰ کے صدراور پاکستان عوامی تحریک برلن کے سابق صدرخضر حیات تارڑ نے الیکشن کمیشن کی نا اہلی اور جانبداری پرڈاکٹر طاہرالقادری کی رائے کو موضوع بنایا ہے:” ڈاکٹر محمد طاہر القادری چیئرمین پاکستان عوامی تحریک نے الیکشن سے قبل متعدد بار عوام کو آگاہ کیا […]

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا یہ مطالبہ غیرآئینی ہے۔ ملک و قوم کی بہتری کی خاطر ہمیں اپنے ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ملک ترقی […]

تحریک انصاف کی ایوان میں شرکت غیر آئینی ہے، افتخار چوہدری کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

تحریک انصاف کی ایوان میں شرکت غیر آئینی ہے، افتخار چوہدری کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بطور عام شہری لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ایوان میں شرکت غیر آئینی ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سردار ایاز صادق کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ […]

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دیدیا

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ منتخب نمائندوں کے پاس غیر آئینی اقدامات کا اختیار نہیں اور اگر فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے ترمیم کی گئی تو وہ بھی غیر آئینی ہو گی۔ افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے ہوتے ہوئے آزاد عدلیہ کی […]