counter easy hit

ullah

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان

پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔ عید الفطر سے قبل ایک پیغام جاری کرتے ہوئے طالبان رہنما […]

:حکومت پاکستان نے شہید شاکراللہ کے حوالے سے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لی

:حکومت پاکستان نے شہید شاکراللہ کے حوالے سے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لی

اسلام آباد:  سینیٹ میں اراکین نے بھارتی جیل میں پاکستانی شہری شاکر اللہ کے قتل پر بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف پاکستان اور بھارت میں مقدمات درج کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے ایوان سے دو بار واک آؤٹ کیا تاہم وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا […]

پاکستانی شہری شاکر اللہ کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں آبائی گاؤں سیالکوٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

پاکستانی شہری شاکر اللہ کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں آبائی گاؤں سیالکوٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

سیالکوٹ 3 مارچ بھارت کی جیل میں قیدیوں کے تشدد سے جابحق ہونے والے پاکستانی شہری شاکر اللہ کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں جیسروالہ جو کہ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں واقع قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، شہید شاکر اللہ کی میت گذشتہ روز واہگہ بارڈ پر پاکستانی حکام […]

شاکر اللہ کو جیل میں چار ساتھیوں کے سر پر بھاری چیز کے وار سے ہلاکت ہوئی

شاکر اللہ کو جیل میں چار ساتھیوں کے سر پر بھاری چیز کے وار سے ہلاکت ہوئی

اسلام آباد: بھارتی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی شاکراللہ کی آبائی علاقے ڈسکہ میں تدفین کر دی گئی ہے تاہم اب ان کی بھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قیدی کو جیل میں اس کے چار […]

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ہاتھوں جہاں مسلم لیگ ن کی شامت آئی ہوئی تھی وہاں مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کے سر سے خطرے کی تلوار ہٹا لی گئی ہے سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی۔ جمعہ کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ […]

جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اطہر من اللہ سے حلف لیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر […]

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربراہ قبائلستان تحفظ موومنٹ

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربراہ قبائلستان تحفظ موومنٹ

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربرہ قبائلستان تحفظ مومنٹ یورپ: (چیف اکرام الدین) قبائلستان تحفظ مومنٹ کے سربراہ انعام اللہ وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے مشہور ٹی وی چینل خیبر نیوز کے رپورٹر زاہد […]

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

پاکستان تحریک انصاف  فرانس کے  سینئر رہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، خیبر پختوانخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور پنجاب میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا، پنجاب پولیس کو سیاست سے الگ کیا جائے گا جس سے عوام میں اس […]

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، کسی بھی سیاستدان کا تکنیکی بنیادوں پر باہر کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے شیخ رشید کے حوالے سے عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

نواز شریف کی قیادت میں خلائی مخلوق کو شکست دیں گے، رانا ثنا اللہ

نواز شریف کی قیادت میں خلائی مخلوق کو شکست دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) خلائی مخلوق کو شکست دے گی اور غیر جمہوری مخلوق کا کردار نہیں رہے گا۔ لاہور میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوقت بنایا، سی پیک دیا، انہوں […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سننے والے بنچ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ […]

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت

نقیب اللہ محسود قتل کیس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ راﺅ انوار عدالتی تحویل میں نہ آئے تو ان کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے کیونکہ جن لوگوں کے کہنے پر کام ہو رہے ہیں وہ انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک)نقیب […]

رانا ثنا للہ کی نااہلی کے لئے انٹرا کورٹ اپیل دائر

رانا ثنا للہ کی نااہلی کے لئے انٹرا کورٹ اپیل دائر

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی نااہلی کے لئے ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کے وزیرقانون راناثناللہ کی نااہلی کے لئے انٹرکورٹ اپیل دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے چیف سیکرٹری پنجاب، وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا ہے۔ اپیل […]

خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ضیاء اللہ آفریدی

خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ضیاء اللہ آفریدی

پشاور: تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے عمران خان کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے اور احتساب کے تمام دعوے جھوٹے ہیں، عمران خان کو چیلنج دیتا ہوں کہ کرپشن کے […]

فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں، قبول کریں گے، رانا ثنااللہ

فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں، قبول کریں گے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ بھٹو اور نوازشریف کا کیس سیاسی ہے، نوازشریف کی 36 سال کی سیاسی زندگی میں کوئی الزام ان پر نہیں لگایا جاسکتا، چند لوگ اپنی خواہشات کا بار […]

راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنا اللہ

راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کا جرم میری نظر میں صرف […]

طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا چونکا دینے والا اعترافی بیان جاری کیا ہے جس میں ایک بار پھر دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر […]

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

جرمن چانسلر مرکل نے بڑے شرح صدر کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کا کوئی تعلق دہشت گردی سے نہیں۔ جرمن لیڈر نے جو کچھ کہا ہے وہ اس بیانئے سے قطعی مختلف ہے جو مغربی دارالحکومتوں سے سننے میں آ رہا ہے۔نائن الیون کے حوادث کے فوری بعد صدر بش نے کہا […]

پھر دہشتگردی کی لہر

پھر دہشتگردی کی لہر

لاہور پھر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ دواعلیٰ پولیس افسروں سمیت 13 افراد شہید ہوئے، کوئٹہ میں بھی دھماکا ہوا۔ دہشتگردوں نے کامیابی سے کراچی میں سماء ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین اور پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ پشاور میں ججوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک طرف پاکستان سپر لیگ کے فائنل […]

چودھری برادران اور اسحق ڈار ڈکٹیٹر کا دباﺅ

چودھری برادران اور اسحق ڈار ڈکٹیٹر کا دباﺅ

چودھری برادران چار دن کی نظر بندی کے بعد سرنڈر کر گئے، اسحق ڈار چوبیس ماہ تک ڈٹے رہے۔ اسحق ڈار کے جس بیان حلفی کا ذکر ہر روز چھڑتا ہے، وہ ردی کے ایک ٹکڑے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا، ایک معزز جج صاحب کہہ چکے ہیں کہ اخبارات کی اہمیت کیا ہے، ان […]

گیم یوں چینج ہوتی ہے

گیم یوں چینج ہوتی ہے

چائنا پاکستان اکنامک کاریڈور کا مجوزہ نقشہ دیکھا جائے تو تین روٹس نظر آتے ہیں۔ مغربی کاریڈور ، وسطی کاریڈور اور مشرقی کاریڈور۔ان میں سب سے زیادہ زیرِ بحث فی الحال دو کاریڈورز ہیں۔مغربی کاریڈور جو بلوچستان اور جنوبی خیبر پختون خواہ کے پسماندہ علاقوں سے گذرے گا۔جب کہ مشرقی کاریڈور سندھ اور پنجاب کے […]

بھارتی آبی جارحیت پر اقبال چیمہ کی تحقیق اور تحریک

بھارتی آبی جارحیت پر اقبال چیمہ کی تحقیق اور تحریک

یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں میری ملاقات ایک محقق محمد اقبال چیمہ سے ہوئی، وہ پاکستان کے لئے دل درد مند کے مالک ہیں، اسی کے پیٹے میں ہیں، مگر جوانوں کی طرح پھرتیلا جسم اور ایک چاق و چوبند دماغ کے مالک۔ پیشے کے لحاط سے میکینیکل انجنیئر، ملازمت کے لحاظ سے […]

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک یا نیم خود مختار خطے ہیں۔ ان میں سے ایک سو ترانوے اقوامِ متحدہ کے ارکان ہیں۔ ان میں سے بیس ممالک (جی ٹوینٹی) ایسے ہیں جن میں اس دنیا کی چونسٹھ فیصد آبادی بستی ہے۔ کل عالمی پیداوار کا اسی فیصد ان کے ہاتھ میں […]

مشرف اور ق لیگ کو غاصب قرار دیا جائے

مشرف اور ق لیگ کو غاصب قرار دیا جائے

سپریم کورٹ میں پہلی بار مالی کرپشن کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،ا سکے ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہو جانا چاہئے کہ سیاسی کرپشن میں کون ملوث ہواا ورا سکی سزا کیا ہونی چاہئے۔ سیاسی کرپشن کو مہذب ممالک میں مالی کرپشن سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،ا سلئے کہ سیاسی کرپشن سے […]