counter easy hit

traders

پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے کا معاملہ۔۔!! پاکستانی تاجروں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد طلب کر لی

پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے کا معاملہ۔۔!! پاکستانی تاجروں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد طلب کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مر کزی تنظیم تا جران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ملک اور قوم پر آنے والے اس مشکل وقت میں افواج پاکستان آگے بڑھ کر قومی حکمت عملی کی تشکیل اور معیشت کو […]

’’تنخواہوں کے پیسے نہیں‘‘ صنعتکاروں، تاجروں نے گورنر کے سامنے قسم اٹھالی

’’تنخواہوں کے پیسے نہیں‘‘ صنعتکاروں، تاجروں نے گورنر کے سامنے قسم اٹھالی

فیصل آباد(نمائندہ جنگ) فیصل آباد کے صنعتکاروں اور تاجروں نے گورنر پنجاب محمد سرور کو کھری کھری سنا دیں، گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی کی 10فروری کی ہڑتال کی کال پر وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس اور ان کی ہدایت پر مذاکرات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے مذاکرات کر […]

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پیرس کے نواحی علاقے کرائی میں ثقافت، تعلیم اور کھیلوں کا مرکز قائم کر لیا

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پیرس کے نواحی علاقے کرائی میں ثقافت، تعلیم اور کھیلوں کا مرکز قائم کر لیا

  فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پیرس کے نواحی علاقے کرائی میں ثقافت، تعلیم اور کھیلوں کا مرکز قائم کر لیا پیرس، 27 جنوری:2020 جناب فضل علیم صدر ایسوسی ایشن برائے پاکستان فرانس تعلیم، ثقافت اور کھیل نے ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس سے ملاقات کی۔ […]

’’ اس ملک سے اتنا پیسہ بنا چکے ہو پھر بھی رو رہے ہو۔۔۔‘‘ جنرل باجوہ نے پاکستان کے سیٹھوں کے ساتھ ملاقات میں کیا کِیا؟ بی بی سی کے کالم نگار نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

’’ اس ملک سے اتنا پیسہ بنا چکے ہو پھر بھی رو رہے ہو۔۔۔‘‘ جنرل باجوہ نے پاکستان کے سیٹھوں کے ساتھ ملاقات میں کیا کِیا؟ بی بی سی کے کالم نگار نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی کے معروف کالم نگار محمد حنیف کا کہان ہے کہ سر باجوہ نے کاروباری شخصیات کو ہلکی سی ڈانٹ تو پلائی ہو گی کہ تم لوگوں نے اس ملک سے اتنا پیسہ کمایا ہے پھر بھی رو رہے ہو، باجوہ صاحب سے ملاقات کرنے والی شخصیات میں سے کوئی […]

بڑے ادارےکیلئے اکائونٹنٹ کی خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

بڑے ادارےکیلئے اکائونٹنٹ کی خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

بڑے ادارےکیلئے اکائونٹنٹ کی خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ACCOUNTANT, REQUIRED, FOR, HASSAN, TRADERS, FULL, COMMAND, OVER, MS, OFFICE, WORK   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شامل ہونگے یا نہیں ؟ پاکستانی تاجروں نے بڑا فیصلہ سنا دیا

بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شامل ہونگے یا نہیں ؟ پاکستانی تاجروں نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے پوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا کہ کاروباری حضرات نے بھی مولانا فضل الرحمان کے مارچ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری شخصیات مایوس ہو کر گئے ہیں اور […]

ایف بی آر اور تاجر آمنے سامنے ۔۔۔ شبر زیدی کی پالیسیوں کا کیا نتیجہ نکلنے والا ہے ؟ تازہ ترین خبر

ایف بی آر اور تاجر آمنے سامنے ۔۔۔ شبر زیدی کی پالیسیوں کا کیا نتیجہ نکلنے والا ہے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کی کاروباری برادری اور ایف بی آر کے عہدیداروں کے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں، ایف بی آر یکم اکتوبر2019 سے سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ لاکھوں بزنس مینوں کے خلاف ایکشن شروع کرنے کے لیے پر تول رہا ہے۔آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر محمد اجمل بلوچ […]

تاجروں اور دکانداروں نے ملکر بڑا مطالبہ کر دیا

تاجروں اور دکانداروں نے ملکر بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی مشہور اعظم کلاتھ مارکیٹ میں تاجروں اور دکانداروں سے بھتہ لیے جانے کا انکشاف۔۔۔ نامی گرامی بدمعاش کو تاجر اور دکاندار اپنی حق حلال کی کمائی سے حصہ دینے پر مجبور ۔۔۔تفصیلات کے مطابق اعظم کلاتھ مارکیٹ کے دکانداروں نے ڈی آئی جی اور سی پی او لاہور کے نام […]

تازہ ترین خبر : حکومت کے خلاف تاجروں کی ہڑتال میں دراڑ پڑ گئی ، اس وقت پورے ملک میں کیا ہو رہا ہے ؟

تازہ ترین خبر : حکومت کے خلاف تاجروں کی ہڑتال میں دراڑ پڑ گئی ، اس وقت پورے ملک میں کیا ہو رہا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) تاجر تنظیمیں آج ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال کریں گی جبکہ بعض تاجر تنظیموں نے ہڑتال سے اعلان لاتعلقی کا اظہار کر دیا جس سے تاجر برادری تقسیم ہوکررہ گئی ہے۔ لاہورمیں ٹیکسوں کیخلاف ہڑتال پر تاجر دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے،ایک گروپ نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا، دوسرے گروپ نے مارکیٹیں کھلی […]

تاجروں کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے ناقابل یقین خبر

تاجروں کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے ناقابل یقین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری میں دھڑے بندی بنا کر ہڑتال کو ناکام کرنا چاہتی ہے،ابھی تک کئی تاجر رہنما غائب ہیں جن کے بارے میں معلوم نہیں وہ کہاں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فاشسٹ حکومت ہر […]

بریکنگ نیوز : پاکستانی تاجروں کے نمائندہ وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بے نتیجہ نکلی ۔۔

بریکنگ نیوز : پاکستانی تاجروں کے نمائندہ وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بے نتیجہ نکلی ۔۔

کراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے تاجروں کی ملاقات بے نتیجہ ختم ‘ عمران خان نے 50ہزارسے بڑی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار کردیا‘کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاہے کہ حکومت کاروبار کیلئے آسانیاں پیداکرنا چاہتی ہے‘معیشت پرانے طریقے سے نہیں چلائی جاسکتی ‘تمام لوگوں […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

پشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی […]

کراچی کے چھوٹے تاجروں کا انکم ٹیکس حکام پر ہراساں کرنے کا الزام

کراچی کے چھوٹے تاجروں کا انکم ٹیکس حکام پر ہراساں کرنے کا الزام

کراچی: چھوٹے تاجروں نے بدعنوان انکم ٹیکس حکام کی جانب سے ٹیکس دھندہ چھوٹے تاجروں کو ہراساں کرنے کے خلاف ان لینڈ ریونیو سروس کے مرکزی دفترکا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے آل کراچی جیولرز اینڈ مینو فیکچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن […]

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

پیر حمید الدین سیالوی نے داتا دربار لاہور کے آگے تقریر کرتے ہوئے حکومت کو سات روز کے اندر اندر ملک میں شریعت نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں 27 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے گھیراوٴ کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ان کےساتھی مولانا اشرف آصف جلالی […]

تاجروں نےآرمی چیف سے سندھ حکومت کی شکایت کردی

تاجروں نےآرمی چیف سے سندھ حکومت کی شکایت کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی کے تاجروں وصنعت کاروں نے ملاقات کی ہے اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور سندھ حکومت کی شکایت بھی لگائی۔ تاجروں نے آرمی چیف کو بتایا کہ سندھ حکومت ذمے داری ٹھیک سے نہیں نبھارہی،کراچی کو گنداترین شہر بنادیا گیا ہے۔ اس موقع پر آرمی […]

فرانسیسی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، اسحاق ڈار

فرانسیسی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، اسحاق ڈار

پیرس(نمائندہ خصوصی یس نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور پرکشش ترین ملک ہے ۔ فرانس کے دورے پر گئے اسحاق ڈار نے پیرس میں فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کی ۔ دوران گفتگو وزیرخزانہ نے کہا کہ فرانسیسی سرمایہ کار پاکستان میں کاروبار کے […]

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن کے مقام پر قائم سرحدی راستہ ’’باب دوستی‘‘ ہفتہ کو دوسرے روز بھی بند رہا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جب تک باب دوستی دوبارہ کھولنے کے واضح احکامات نہیں ملتے اُس وقت تک یہ سرحدی راستہ بند رہے گا۔ سرحد کی […]

داتا تیری نگری میں

داتا تیری نگری میں

تحریر : شاہ بانو میر اچھا یہ ہے کینہ توز نگاہوں سے تولتی نگاہوں سے اس کے گرد گھوم کر چکر لگا کر اپنی ممکنہ تسلی کرتے ہوئے بھاؤ کم رکھنے کیلئے عام لہجے میں بولا ٹھیک ہے بس بیزارگی سے بازاری انداز میں سامنے موجود بیوپاری باپ کے تاثرات دیکھنے لگا وہاں حرص کی […]

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

لاہور : اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سیالکوٹ کی تاجر شخصیت نے انہیں اسپتال کے لئے زمین دینے کا وعدہ کیا لیکن اب وہ ٹال مٹول کررہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران میرا نے کہا کہ اسپتال کی تعمیر کے لئے ایک سال قبل سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ارسل […]

تاجروں کی ہڑتال کی دھمکی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر خزانہ ان ایکشن

تاجروں کی ہڑتال کی دھمکی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر خزانہ ان ایکشن

لاہور : تاجر برادری نے بینکوں کے ذریعے رقوم کے لین دین پر عائد ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منگل کے روز لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی ہے۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری طور پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور انہیں تاجر […]

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے تاہم حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کی بحالی ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی میں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی […]

سیٹھوں کی سازش

سیٹھوں کی سازش

تحریر : وسیم رضا بیس سال سے پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر میں کامیا بیاں سمیٹنے والے آئی ٹی ادارے ایگزیکٹ جس میں ہزاروں پاکستانی گریجویٹ بچے بچیاں کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں نیو یارک تائمز کی ایک سٹوری پر پاکستانی حکومت کا ردعمل انتہائی حیرت انگیز اور افسوس ناک ہے ، یہ […]

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تلخی کلامی پر وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں تصادم ہوا۔ جس کے دوران ایک تاجر نجم القطب عرف جگو جاں بحق ہو گیا۔ وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں شٹر کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ وال سٹی عملے کا کہنا […]

کراچی: مقابلے کے بعد دو بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: مقابلے کے بعد دو بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کلری میں پولیس مقابلے کے بعد 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گرفتار بھتہ خوروں کا تعلق گینگ وار کے شیراز کامریڈ گروپ سے ہے۔ گرفتار ملزمان شہریوں اور تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ لے چکے ہیں۔ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی […]