counter easy hit

tourists

وزیراعظم کی کامیاب منصوبہ بندی کے باعث 8 اگست کو سیاحتی مقام کھولے جارہے ہیں، زلفی بخاری

وزیراعظم کی کامیاب منصوبہ بندی کے باعث 8 اگست کو سیاحتی مقام کھولے جارہے ہیں، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وباءکے حوالے سے کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے 8 اگست سے سیاحتی مقامات کھولے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم کورونا […]

یورپی سیاح ترجیحی بنیادوں پر کوہ پیمائی اور مہم جوئی کیلئے پاکستان کا انتخاب کر رہے ہیں

یورپی سیاح ترجیحی بنیادوں پر کوہ پیمائی اور مہم جوئی کیلئے پاکستان کا انتخاب کر رہے ہیں

پیرس، (نماءندہ خصوصی) فرانسیسی اور یورپی کوہ پیماہ پہاڑوں سے متعلق کھیلیں جن میں ٹریکنگ، سیکرز اور مہم جوئی شامل ہیں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر پاکستان کا انتخاب کر رہیں ہیں۔   یہ بات جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے گزشتہ روز پیرس میں دو فرانسیسی مصنفین و صحافت سے تعلق رکھنے والی […]

سیاحوں کے ساتھ غنڈہ گردی ہمیشہ کے لیے ختم ۔۔۔

سیاحوں کے ساتھ غنڈہ گردی ہمیشہ کے لیے ختم ۔۔۔

مری ( مانیٹرنگ ڈیسک) آئے روزسوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی رہتی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مری میں مافیا کی جانب سے وہاں پر جانے والے سیاحوں کو تشدد اور ہتک آمیز سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم اب اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار […]

سیاحوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔ سوات ایکسپریس وے کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

سیاحوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔ سوات ایکسپریس وے کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

سوات (نیوز ڈیسک) سوات ایکسپریس ہائی وے کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاحوں کے لیے سوات ایکسپریس وے کھول دی گئی ہے جس سے سوات، کالام، کمراٹ اور دیر آنے والے سیاحوں کو آسانی ہوگی۔ سوات موٹروے کی وجہ سے سوات اور اسلام آباد کے درمیان سفر 5 گھنٹے سے […]

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث مری: (اصغر علی مبارک) مری کے پر رونق مال روڈ پر عوام کیلئےسستے رمضان بازار میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے سیاحوں کی دلچسپی کا باعث بن چکا ہے رمضان المبارک کے دوران سستا بازار میں کم نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کی جارہی […]

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت پیرس 3 مئی:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے معروف فرانسیسی ٹور آپریٹر کمپنی ”کلیو“ کے ساتھ مل کر گٰذشتہ روز فرانس اور یورپ کے سیاحوں کیلئے پاکستان کو سیاحتی لحاظ سے اجاگر کرنے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام […]

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

پیرس:  14 مارچ 2019ء   دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی میلے ’سیلون موندیال دو ٹوریزم‘ میں پاکستان فخریہ طور پر پاکستان کے خوبصوررت مناظر، اس کی مقبول تاریخی حیثیت اور ثقافتی ورثہ کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ سیاحتی میلہ پوخت دو ورسائیلز پیرس میں 14 مارچ سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔  سفارت […]

مراکش میں داعش کے ہاتھوں دو نوجوان یورپی سیاح لڑکیوں کا وحشیانہ قتل ، واردات سے قبل لڑکیوں کو کس طرح زندگی کی بھیک مانگنے پر مجبور کیا گیا ؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

مراکش میں داعش کے ہاتھوں دو نوجوان یورپی سیاح لڑکیوں کا وحشیانہ قتل ، واردات سے قبل لڑکیوں کو کس طرح زندگی کی بھیک مانگنے پر مجبور کیا گیا ؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

مراکش(ویب ڈیسک) قتل کرنا تو جیسے اب عام ہوگیا ہے کسی کے لیے بھی مشکل کام ہے۔ مراکش ميں دو يورپی سياح لڑکيوں کے حاليہ قتل ميں مبينہ طور پر اسلامک اسٹيٹ کے جنگجو ملوث تھے۔ پوليس نے ايک مشتبہ ملزم کو گرفتار کر ليا ہے جبکہ تين ديگر کی تلاش جاری ہے۔مراکشی حکام نے […]

’’جو سکون مجھے دیار ربانی میں ملا وہ کہیں نہیں پا سکا‘‘ نو مسلم چینی سیاح 106ممالک کا سفر کر کے جیسے ہی ارض مقدس پہنچا تو جانتے ہیں اس کی کیا کیفیت تھی؟

’’جو سکون مجھے دیار ربانی میں ملا وہ کہیں نہیں پا سکا‘‘ نو مسلم چینی سیاح 106ممالک کا سفر کر کے جیسے ہی ارض مقدس پہنچا تو جانتے ہیں اس کی کیا کیفیت تھی؟

مکہ (سی پی پی)نومسلم چینی سیاح عبداللہ شان106 ممالک کا سفر کرتے ہوئے بالاخر عمرہ کی ادائیگی کیلئے ارض مقدس پہنچ گیا۔ نومسلم عبداللہ نے سیاحتی سفر کا آغاز 2003 میں کیا تھا اس وقت وہ دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوا تھا۔ 56 سالہ چینی سیاح نے گزشتہ برس دبئی میں ایک چینی داعی […]

آٹھ سیاح اچانک برساتی نالے میں گرنے سے ڈوب گۓ

آٹھ سیاح اچانک برساتی نالے میں گرنے سے ڈوب گۓ

مری: (پ،ر) ریسکیو 1122 مری ملاچھ ایکسپریس وے کے ساتھ کالر کے مطابق 8 سیاح اچانک برساتی نالے میں گرنے سے ڈوب گۓ ریسکیو 1122 مری ڈوبنے والوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہے تمام افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور یہ بابا لعل شاہ دربار سوراسی نیو مری آئے ہوئے تھے واپس راولپنڈی جاتے […]

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مری میں حملہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں چیکنگ کرنے والی ٹیم پر حملہ کیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مال روڈ پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کر رہے تھے حملہ اس […]

وادی نیلم: سیر کو گئے سیاحوں کو ناجانے کس کی نظر لگ گئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے موت کے منہ میں جاپہنچے، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

وادی نیلم: سیر کو گئے سیاحوں کو ناجانے کس کی نظر لگ گئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے موت کے منہ میں جاپہنچے، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

مظفر آباد: وادی نیلم کے مقام پر پہاڑی نالے کے اوپر بنایا گیا پل سیاحوں کے رش کے باعث ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 25 سے زائد افراد تیز رفتار نالے میں بہہ گئے، پولیس کی جانب سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہاڑی […]

آڑی ترچھی رنگین سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

آڑی ترچھی رنگین سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

گیم تو بہت کھیل لیے، اب ہوگا حقیقت میں ڈرائیونگ کا امتحان، چین کی آڑی ترچھی رنگین سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ یوں تو اکثر لوگوں نے اپنے اسمارٹ فون پر ویڈیو گیمز میں آڑی ترچھی سڑکوں پر گاڑیاں دوڑائی ہوں گی لیکن اب ان کی ڈرائیونگ کا حقیقی امتحان اس سڑک […]

سیاحوں کےلیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤسزمیں مفت قیام کی پیشکش

سیاحوں کےلیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤسزمیں مفت قیام کی پیشکش

مظفر آباد: وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں انتظامیہ اور مقامی گیسٹ ہاؤس مالکان نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کو منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق یکم سے 7 اگست تک وادی نیلم کے تمام گیسٹ ہاؤسز اپنے ہر 7 کمروں میں سے […]

سعودی عرب میں ’تفریحی شہر ‘ بنانے کا اعلان

سعودی عرب میں ’تفریحی شہر ‘ بنانے کا اعلان

 سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘ بنانے کا اعلان کردیا ۔سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان میں کہا گیا کہ تفریحی شہر کا قیام سعودی حکومت کے ‘ویژن 2030’ پلان کا حصہ ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘تفریحی شہر 334 مربع کلو میٹر کے رقبے […]

2017میں سیاحوں کیلئے سفری میپ جاری

2017میں سیاحوں کیلئے سفری میپ جاری

دو ہزار سترہ میں سیاحوں کے لیے سفری میپ جاری کردیا گیا جس کے مطابق یمن ، افغانستان ، اور شام کا سفر خطرے سے خالی نہیں ہے۔ دنیا کی سیر کرنے نکلے ہیں؟؟ تو ذرا دو ہزار سترہ کا ٹریول رسک میپ دیکھ کر جائیے گا ، ایسا نہ ہو کہ ہائی سیکورٹی رسک […]

جھنگ ایک تاریخی خطہ

جھنگ ایک تاریخی خطہ

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی جھنگ ایک تاریخی خطہ ہے خلوص وعمل کی اس حسین وادی کے تذکرے سیاحوں کے سفر ناموں ۔عظیم شہنشاہوں کی سواغ عمریوں میں جابجا ملتے ہیں جب سکندر اعظم دنیا کو فتح کرنے کا عزم لیکر بڑھا تھا اس کی مسافت میں یہ نگری بھی آئی تھی اس سجیلی دھرتی […]

ہزاروں سیاح جرمن سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے باعث ٹریفک میں پھنسے گئے

ہزاروں سیاح جرمن سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے باعث ٹریفک میں پھنسے گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کرسمس کی چھٹیوں کے بعد ہزاروں سیاح جرمن سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے باعث ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ لیکن صوبہ باویریا کے وزیر داخلہ کا اصرار ہے کہ اس صورت حال کے باوجود چیکنگ جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق مہاجرین کے موجودہ بحران کے دوران […]

اور پھر ہم رسوا ہوئے

اور پھر ہم رسوا ہوئے

تحریر: شاہ فیصل نعیم اردگرد پھیلے ہوئے پہاڑوں کے نشیب و فراز اور ان پر تاحدِ نظر پھیلی ہوئی خوبصورتی دیکھنے والوں کے لیے ایک حسین منظر پیش کرتی ہے دور دراز سے سیاح اپنے ذوق کی تسکین کے لیے یہاں آتے ہیں اور چار سو بکھرے ہوئے قدرتی حسن کے مزے لوٹتے ہیں۔ اسی […]

آرنلڈ شوارزینیگر نے مادام تسائو میوزیم میں سیاحوں کو ڈرا دیا

آرنلڈ شوارزینیگر نے مادام تسائو میوزیم میں سیاحوں کو ڈرا دیا

لندن : ایلیننر کے مادام تساؤ میوزیم میں اصلی آرنلڈ شوارزینیگر نے سیاحوں کو ڈرا دیا، ٹرمینیٹر بنے آرنلڈ شوارزینیگر نے سڑک پر عام لوگوں کو بھی حیران کیا۔ ایلینز کے مادام تساؤ میوزیم میں اس وقت دلچسپ صورتحال ہوگئی جب سیاح آرنلڈ کے مومی مجسمے کے ساتھ فوٹو شوٹ کرنے میں مصروف تھے کہ […]