counter easy hit

Tokyo

لندن، برسلز، ٹوکیو و ، واشنگٹن سمیت دنیا بھر کے کس کس شہر ملک میں احتجاج عروج کو پہنچ گئے؟ دل خوش کر دینے والی تفصیلات

لندن، برسلز، ٹوکیو و ، واشنگٹن سمیت دنیا بھر کے کس کس شہر ملک میں احتجاج عروج کو پہنچ گئے؟ دل خوش کر دینے والی تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان ، آزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم سیاہ منایا گیا اور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ لندن میں […]

بریکنگ نیوز : اہم ترین ملک میں دہشت گرد کا آتش گیر مادے سے حملے ۔۔۔ 35 مرد عورتیں اور بچے اذیت ناک طریقے سے لقمہ اجل بن گئے

بریکنگ نیوز : اہم ترین ملک میں دہشت گرد کا آتش گیر مادے سے حملے ۔۔۔ 35 مرد عورتیں اور بچے اذیت ناک طریقے سے لقمہ اجل بن گئے

بریکنگ نیوز : اہم ترین ملک میں دہشت گرد کا آتش گیر مادے سے حملے ۔۔۔ 35 مرد عورتیں اور بچے اذیت ناک طریقے سے لقمہ اجل بن گئے کیوٹو (ویب ڈیسک)جاپان کے شہر کیوٹو کے مقامی اینیمیشن اسٹوڈیو پر آتش گیر مادے سے حملے میں33 افراد ہلاک اور35 زخمی ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے […]

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 4 سال کے بعد ریکارڈ برف باری، ٹرین سروس متاثر، پروازیں منسوخ، 16افراد زخمی ہوگئے، دفاتر سے ملازمین کو جلدی چھٹی دیدی گئی، آج بھی 30 سینٹی میٹر برفباری کا امکان ہے۔ پیرسے شروع ہونے والی برف باری کے سبب ٹوکیو میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، دفاتر سے ملازمین […]

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

جاپان میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ٹوکیو کے مرکز ٹوکیو ٹاور کے عقب سے بہت بڑا جلوس نکالا گیا جس کی صدارت جاپان کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت رئیس صدیقی نے کی۔ جلوس میں معروف مذہبی و سیاسی شخصیات جن میں حافظ مہر شمس، قاری علی حسن، الحاج فواد سمیت بہت […]

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں دنیا بھرکے مشہور کمپنیوں کے نت نئے ذہین روبوٹس سمیت مختلف ڈرونز بھی نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ روبوٹس سے سجے اس میلے میں شہریوں سمیت دنیا بھر سے لو گ بڑی تعداد میں یہاں شرکت کے […]

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کے تحت سالانہ کرسمس نائٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس تہوار کی مناسبت سے منعقد کی گئی اس پریڈ میں بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ شہر کی مصروف شاہراہوں پر ہونے والی پریڈ میں شامل پرفارمرز نے دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کر رکھے تھے […]

ٹوکیو میں 55 ویں سالانہ ‘روبوٹ ورلڈ ایکسپو کا انعقاد

ٹوکیو میں 55 ویں سالانہ ‘روبوٹ ورلڈ ایکسپو کا انعقاد

ترقی یافتہ ممالک میں روبوٹس سے مختلف کام لینے کا رحجان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے۔اسی سلسلے میں جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں 55ویں سالانہ ‘روبوٹ ورلڈ ایکسپوکا آغاز ہوگیا ہے جہاں نت نئے اور ذہین روبوٹس نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ روبوٹس سے سجے اس میلے میں شہریوں سمیت دنیا بھر […]

ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ

ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ

ٹوکیو2020 کے منتظمین اولپمکس کو یادگار بنانے کیلئے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے کے خواہاں ہیں۔ منتظمین ٹوکیو اولمپکس2020 میں  ری سائیکل موبائل فونز سے میڈلز بنانے کے خواہشمند ہیں۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف پائیداری کو فروغ دینا نہیں، بلکہ بچت کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہے۔ اولمپکس اور پیرالمپکس میں […]

ٹوکیو کا کیپسیول ہوٹل نوجوانوں میں بے حد مقبول

ٹوکیو کا کیپسیول ہوٹل نوجوانوں میں بے حد مقبول

مسلسل ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر کرنے والے افراد اکثر اوقات اپنی رہائش کے انتظامات کو لے کر شدید پریشانی کا شکار رہتے ہیں اور ہر نئی جگہ ہوٹلوں کی تلاش منہ مانگے کرائے کوفت کا باعث بن جاتے ہیں۔ اسی پریشانی کو مدِنظر رکھتے ہوئے جاپان کے دار الحکومت ٹوکیومیں ایسے کیپسول […]

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی نے ہوائی اڈے کے بیت الخلا میں خصوصی ٹوائلٹ پیپرز لگائے ہیں جن کا مقصد لوگوں کی توجہ اپنے اسمارٹ فونز کی اسکرین صاف رکھنے پر مبذول کرانا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو نے ٹوکیو کے […]

ٹوکیوسےکراچی پروازمیں تاخیر، مسافر پریشان

ٹوکیوسےکراچی پروازمیں تاخیر، مسافر پریشان

ٹوکیو سےکراچی کے لیے پرواز پی کے853 کی روانگی میں24گھنٹےسےزائدکی تاخیر کی وجہ سے مسافر پریشان ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ٹوکیو سے پرواز پی کے853تکنیکی خرابی کے باعث وقت پرروانہ نہ ہوسکی، پرواز کو گزشتہ دوپہر 2 بجے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا۔پروازسے210مسافروں کوبراستہ بیجنگ،اسلام آباد کراچی پہنچاتھا،150مسافروں کوہوٹل منتقل کیاگیا جبکہ 60مسافرایئرپورٹ […]

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا اہتمام

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا اہتمام

پریڈ کے دوران مارچ کے شرکا کا والہانہ رقص ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسک پہنے شہری نے بھی بھرپور عوامی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔ پریڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بہروپ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ میکسیکو میں […]

اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ پروقار تقریب میں بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت

اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ پروقار تقریب میں بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت

ٹوکیو (کامران غنی) جاپان سمیت ساٹھ سے زائد ممالک میں پڑھا جانے والا آن لائین نیوز نیٹ اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ تقریب کا انعقاد گزشتہ روز چیبا پریفیکچر کے شہر نودا میں واقع معروف پاکستانی ریستوران ہانڈی میں ہوا ۔اس شاندار و پُر وقار تقریب میں تہران یونیورسٹی کے مطالعات ِ خارجی کے […]