counter easy hit

th

جب لوگ جنت میں جا رہے ہونگے تو صرف اویس قرنیؓ کو جنت کے دروازے پر روک لیا جائیگا،

جب لوگ جنت میں جا رہے ہونگے تو صرف اویس قرنیؓ کو جنت کے دروازے پر روک لیا جائیگا،

حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس […]

’مقبوضہ کشمیر کے حالات پر عالمی برادری کی خاموشی کا کوئی جواز نہیں‘

’مقبوضہ کشمیر کے حالات پر عالمی برادری کی خاموشی کا کوئی جواز نہیں‘

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی خاموشی کا کوئی جواز نہیں، ظلم و جبر سے کشمیری عوام کی حق ِخود ارادیت کی تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا، کشمیری عوام نے اپنے خون سے تحریک آزادی کو نئی جلا بخشی ہے۔ […]

ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے، جہانگیر ترین

ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے، جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ کر رکھ دیا ہے، اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کے بجائے ٹھیک کریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لودھراں میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100دن میں پولیس کوسیاست سے پاک کر دیں گے، […]

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

عاصم عباسی نے اپنی شاندار فلم ’کیک‘ کے ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہدایت کار کے طور پر ڈیبیو کیا، جس کے بعد سے شائقین کو امید ہے کہ وہ ’کیک‘ جیسی اور فلمیں بھی فلم اسکرین پر پیش کریں گے۔ عاصم عباسی نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ان کی پہلی فلم ’کیک‘ […]

سچ سامنے لانا تفتیشی افسرکی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ

سچ سامنے لانا تفتیشی افسرکی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کسی واقع میں نیا موقف آنے پر نئی ایف آئی آر درج نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تحقیقات کے دوران تفتیشی افسر نیا پہلو سامنے آنےپرمتعلقہ شخص کا بیان رکارڈ کرے،تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہے کہ وہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات […]

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا، کسی پولنگ اسٹیشن پر 1201 سے 1299 ووٹرز ہوئے تو 1300 بیلٹ پیپرز چھپں گے۔ الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ، عام انتخابات 2018ء میں بیلٹ پیپرز سے متعلق حکمت عملی طے کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صرف 3 […]

لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘

لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘

ہمارے دوست بَنّے بھائی ہمیشہ سے کچھ نہ کچھ بناتے رہے ہیں۔ نوجوانی میں گلی محلے میں تعلق بناتے تھے، اس بنانے میں دل بھر کے بے وقوف بناتے تھے، کاروبار شروع کیا تو لوگوں کو اُلّو بنانے لگے، بارہا وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا چکے ہیں، ضرورت پڑنے پر باپ کو ’ماموں‘ […]

’اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کا پول کھول دیا‘

’اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کا پول کھول دیا‘

پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پشاورسیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر امیرمقام نے کہا کہ عمران […]

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے پورا صوبہ ٹوٹا پھوٹا ملا تھا، پاچ سال ہم نے جو کام کیے، وہ بھی سامنے آنے چاہییں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ انھیں جس حال میں ملا تھا، آج کی صورت حال کا اس سے موازنہ […]

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر […]

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے مطابق ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی اور طالبان کی حمایت کی مگر حقائق مختلف ہیں۔ نیوز ایجنسیز کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دنیا نے افغان جنگ کا […]

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنے کا بہت مزا آتا ہے: رانی مکھرجی

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنے کا بہت مزا آتا ہے: رانی مکھرجی

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں، جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیروئین کو کسی بھی […]

برطانوی انتخابات میں 11 خواتین سمیت 30 پاکستانی نژاد امیدوار شامل

برطانوی انتخابات میں 11 خواتین سمیت 30 پاکستانی نژاد امیدوار شامل

برطانوی انتخابات میں گیارہ خواتین سمیت 30 پاکستانی نژاد امیدوار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،،، لندن: برطانوی سیاست میں پاکستانی نژاد امیدوار بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ لیبر پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ 14 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ […]

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا ، لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے ان گنت یادگار اور لازوال گیت تخلیق کئے لاہور: برصغیر کے معروف موسیقار اور لافانی دھنوں کے خالق خواجہ خورشید انور کو اس دنیا سے گزرے 32 برس بیت گئے ۔ خواجہ خورشید انور کی بے مثال دھنیں آج بھی سماعتوں میں رس گھولتی […]

آئی سی اے سی کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا

آئی سی اے سی کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد: عالمی سطح پر کپاس کی فصل کے جائزہ اور پیداوار بڑھانے اور کپاس کے شعبے کے مسائل کے تدارک کے لیے انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر سے 4 نومبر تک اسلام آباد میں ہو گا۔ آئی سی اے سی کے اجلاس میں 30 ممالک کے […]

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

فنی کیریئر کا آغاز 1975 میں ” ٹاکرہ” سے کیا ، 30 اکتوبر 1994 کو دماغ کی شریان پھٹنے سے نیویارک میں انتقال کر گئے تھے لاہور:ممتاز کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی ۔ اس موقع پر ان کی بیوہ اور ان کے بھانجے محمد […]

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور: فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی24ویں برسی آج منائی جائے گی۔ نازلی کے فلمی نام سے فنی سفر کا آغاز کرنے والی نیئر سلطانہ 1935ء میں بھارتی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے بعد کراچی اور پھر لاہور منتقل ہوگئیں جہاں نامور ہدایتکار انور کمال پاشا سے ملاقات […]

اسلامی ممالک میں دبنگ ترین صدر معمر قذافی کی وفات کے بعد ان کے بارے تہلکہ خیز انکشاف ۔۔! سابق وزیر کی ڈائری میں کیا لکھا تھا ؟

              اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قدافی نے فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2007 کی انتخابی مہم کے لیے مالی امداد فراہم کی تھی جس کا تحریر ثبوت مل گیا ہے۔ میڈیا پارٹ نیوز ویب سائٹ کے مطابق لیبیا کے یہ انکشاف سابق […]