counter easy hit

Terminator

ٹرمینیٹر کے ہیرو آرنلڈ تامل فلم میں روبوٹ بنیں گے

ٹرمینیٹر کے ہیرو آرنلڈ تامل فلم میں روبوٹ بنیں گے

ممبئی : آرنلڈ، رجنی کانت کی سپر ہٹ تامل فلم انتھیران کے سیکوئل میں ان کے مدمقابل کام کریں گے۔ انتھیران 2 کے ہدایت کار شنکر نے ٹرمینیٹر کے سپر ہیرو کی فلم میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور آرنلڈ اچھے دوست ہیں اور ہمارے درمیان فلموں سے متعلق بات […]

لاس اینجلس میں فلم “ٹرمینیٹر جینیسس ” کے رنگا رنگ پریمئر کا انعقاد

لاس اینجلس میں فلم “ٹرمینیٹر جینیسس ” کے رنگا رنگ پریمئر کا انعقاد

لاس اینجلس : لاس اینجلس میں ہالی ووڈ فلم “ٹرمینیٹر جینسس” کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا جس میں آرنلڈ شوار زینیگر سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران اداکار آرنلڈ شوار زینیگر، جے کورٹنی اور بیونگ ہن لی فلم کی کامیابی کو لے کر پرامید نظر آئے۔ شائقین کی بڑی تعداد […]

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ہالی وڈ : مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی اگلی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں، جس میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایتکار ایلن ٹیلر کی اس فلم کی کہانی […]

ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم “جینیسس” کا نیا ٹریلر جاری

ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم “جینیسس” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم ٹرمینیٹر جینیسس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایلن ٹیلر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جدید روبوٹس کے گرد گھومتی ہے جس میں ہالی ووڈ کے سپر ہیرو آرنلڈ شیوارزنگر اپنے دشمنوں کے ساتھ روایتی جنگ لڑتے […]

فلم ” ٹرمینیٹر- 5 جینیسیز” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

فلم ” ٹرمینیٹر- 5 جینیسیز” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

نیویارک (یس ڈیسک) مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی اگلی فلم ” ٹرمینیٹر-5جینیسیز” کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیاہے جس میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایت کارایلن ٹیلر کی اس فلم کی کہانی گزشتہ فلموں […]

ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم کا نیا ٹریلر ریلیز

ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ (یس ڈیسک) سلور اسکرین کا سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر لوٹ آیا ہے۔بلاک بسٹرسائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم Genesis”جینیسیز”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن کا تڑکا لیے سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر سلسلے کی اس پانچویں فلم کی کہانی گزشتہ فلموں کی طرح عظیم مشن انجام دیتے جدید روبوٹس […]