counter easy hit

tension

بھارت اور نیپال میں کشیدگی بڑھ گئی، سرحد پر بھی جھڑپ

بھارت اور نیپال میں کشیدگی بڑھ گئی، سرحد پر بھی جھڑپ

کھٹمنڈو(ہس اردو نیوز)نیپال اور بھارت کی سرحد پر پھر جھڑپ، فائرنگ کا تبادلہ،دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی بڑھ گئی ۔ بھارت کی جانب سے ہمسائیہ ممالک کو پریشان کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیپال میں بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد نے سرحدی چوکی پر حملہ کیا ہے جس پر نیپالی پولیس کو مجبورا ہوائی فائرنگ […]

سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی : عمران خان یہ غلطی ہرگز نہ کریں ورنہ بڑا نقصان کروا بیٹھیں گے ؟ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے انمول مشورہ دے دیا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی : عمران خان یہ غلطی ہرگز نہ کریں ورنہ بڑا نقصان کروا بیٹھیں گے ؟ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے انمول مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں واقع تیل کی اہم تنصیبات پر رواں ہفتے پراسرار ڈرون حملوں کے نتیجے میں پہلے سے عدم استحکام کا شکار مشرق وسطیٰ مزید کشیدگی کا شکارہو گیا ہے، حالیہ تنائو نے جہاں ایک طرف پوری دنیا میں تیل کی سپلائی کو متاثر کیا ہے وہیں عالمی منڈی میں تیل […]

پاک بھارت کشیدگی : سیکٹری جنرل اقوام متحدہ نے دنگ کر ڈالنے والا اعلان کر دیا

پاک بھارت کشیدگی : سیکٹری جنرل اقوام متحدہ نے دنگ کر ڈالنے والا اعلان کر دیا

بیارٹز(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے بڑھاوے سے گریز کریں، سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے بتایا کہ مودی اور انٹونیو گوٹیریش کی ملاقات جی سیون کے موقع پر ہوئی جس میں مسئلہ کشمیر پر بات […]

پا ک، بھارت کشیدگی کے دوران شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ کا بھائی چارہ،مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

پا ک، بھارت کشیدگی کے دوران شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ کا بھائی چارہ،مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے کینیڈا میں بھائی چارے کی ایک عمدہ مثال قائم کی ہے اور دونوں ہی انسانیت کی خاطر ایک تقریب میں اکٹھے ہوئے جہاں شاہد آفریدی نے یووراج سنگھ کے کام کی ناصرف تعریف کی […]

بڑا تہلکہ: عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد کشمیر میں بھارتی کشیدگی ۔۔۔

بڑا تہلکہ: عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد کشمیر میں بھارتی کشیدگی ۔۔۔

پشاور(ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا […]

پاک بھارت کشیدگی کے دنوں میں میکا سنگھ کی پاکستان آمد۔۔۔ بھارتی گلوکار کس اعلیٰ شخصیت کی بیٹی کی شادی کی تقریب کو چار چاند لگانے پاکستان پہنچے تھے؟ تہلکہ خیز انکشاف

پاک بھارت کشیدگی کے دنوں میں میکا سنگھ کی پاکستان آمد۔۔۔ بھارتی گلوکار کس اعلیٰ شخصیت کی بیٹی کی شادی کی تقریب کو چار چاند لگانے پاکستان پہنچے تھے؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بھارتی گلوکار میکا سنگھ کی کراچی کی ایک تقریب میں پرفارمنس نے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے جس پر میکا سنگھ کو ویزا جاری کرنے پر پاکستانی حکام اور پاکستان میں پرفارم کرنے پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو تنقید کا سامنا ہے۔ جبکہ […]

’’ اماں جی! اس لڑکی کو سمجھائیں یہ میری بڑی بے عزتی کرتی ہے۔۔۔‘‘ مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان بات چیت ختم، شریف فیملی کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز کوقراردے دیا گیا

’’ اماں جی! اس لڑکی کو سمجھائیں یہ میری بڑی بے عزتی کرتی ہے۔۔۔‘‘ مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان بات چیت ختم، شریف فیملی کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز کوقراردے دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے کہا ہےکہ مسلم لیگ ن اب ایک ایسے مسافر خانے کی شکل اختیار کر چکی جہاں ہر آنے والے دوسرے بندے کو پتہ نہیں یہ کس مشن سے آیا ہے ۔ انہوں نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز […]

طویل کشیدگی کے بعد بڑا بریک تھرو، سعودی عرب کا قطر سے رابطہ ۔۔

طویل کشیدگی کے بعد بڑا بریک تھرو، سعودی عرب کا قطر سے رابطہ ۔۔

دوحہ (ویب ڈیسک) فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق قطر کی حکومت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے خطے پر بات چیت کے حوالے سے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کے لئے دعوت نامہ موصول ہوا […]

پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے تازہ ترین خبر

پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے تازہ ترین خبر

مظفرآباد: پاک بھارت تناؤ میں کمی کے بعد کنٹرول لائن پر صورتحال قدرے پرسکون ہے تاہم مقبوضہ وادی میں حالات بدستورکشیدہ ہیں۔ کریک ڈاؤن کے باعث بڑی تعداد میں کشمیری عوام اور بھارتی سکیورٹی اہلکار موت کا نشانہ بن رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دونوں ممالک کی فوجوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ […]

پاک بھارت کشیدگی کی آڑ میں حکومت عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی

پاک بھارت کشیدگی کی آڑ میں حکومت عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان اور بھارت میں حالیہ کشیدگی کے باعث قوم اس معاملے کی طرف پوری طرح متوجہ ہے، یہی وجہ ہے کہ حکومت نے خاموشی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا لیکن اس پر کوئی خاص رد عمل دیکھنے میں نہیں آیا۔مین سٹریم کے ساتھ سوشل میڈیا پر […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جاری رہے گی یا نہیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جاری رہے گی یا نہیں

کراچی (ویب ڈیسک)سنیئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کشیدگی رہے گی کمی بیشی ہوسکتی ہے لیکن جنگ کا خطرہ نظر نہیں آتا۔ پاکستان اپنا کیس کہاں جا کر پیش کر رہا ہے شاہ محمود کہاں جا کر بات کر رہے ہیں پاکستان کو سفارتی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے پہلی پوزیشن گورنمنٹ […]

پاک بھارت کشیدگی کے دوران نواز شریف کی پیرول پر رہائی

پاک بھارت کشیدگی کے دوران نواز شریف کی پیرول پر رہائی

اسلام آباد: پاکستان کے نامور صحافی مجیب الرحمان شامی نے قومی سطح پر مشاورتی اجلاس منعقد کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے نواز شریف کو بھی اس مشاورت کا حصہ بنانے کی بات کی تھی۔معروف صحافی کہنا تھا کہ معاملہ بہت سنگین ہو چکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان، شہباز شریف اور آصف زرداری سمیت تمام قومی […]

پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی

پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، دس مشترکہ ورکنگ گروپس قائم کئے گئے ہیں‘ سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ ورکنگ گروپس کا مقصد ٹھوس منصوبوں کی حقیقی بنیاد رکھنا ہےجبکہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا […]

پاک بھارت کشیدگی عروج پر پہنچ گئی

پاک بھارت کشیدگی عروج پر پہنچ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے مسلسل آنکھیں چرانے والا بھارت اب سفارتی آداب بھی بھول گیا ہے،، بھارتی اہلکاروں نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکار کو گرفتار کر کے کئی گھنٹوں تک حبس بیجا میں رکھا اور اس دوران کچھ کاغذات پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔ پاکستان […]

نو ٹینشن : تم ہو ناں۔۔۔۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یہ بات کسے اور کیوں کہی ؟ جان کر آپ کو بھی حیرانگی ہو گی

نو ٹینشن : تم ہو ناں۔۔۔۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یہ بات کسے اور کیوں کہی ؟ جان کر آپ کو بھی حیرانگی ہو گی

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فارمولا ریسنگ کے مقابلے کے دوران ایک نوجوان کے سوال پر جواب دیا کہ آپ جیسی قوم کے ہوتے ہوئے مجھے یا ملک کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ سب کی وجہ سے ہم سب قائم ہیں ۔ عرب میڈیا کے […]

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی جانب […]

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی

کراچی:  پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی، بارہ مئی کو گلشن اقبال میں جلسے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ کراچی والوں نے متحدہ کو مسترد کردیا، بائیس اگست سے پہلے والے دور کو واپس آنے نہیں دینگے۔ پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو […]

شام پر امریکی حملے سے دنیا تقسیم ہوگئی- امریکا اور روس کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

شام پر امریکی حملے سے دنیا تقسیم ہوگئی- امریکا اور روس کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

لندن: شام پر امریکی حملے کے بعد دنیا تقسیم ہوگئی۔ برطانیہ، فرانس،جرمنی، اسرائیل، آسٹریلیا، کینیڈا، سعودی عرب اور ترکی نے امریکی کارروائی کی حمایت جبکہ ایران اور روس نے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ وہ شام پرمزید فضائی حملوں کے […]

پاکستان پر ویزا پابندی سے دونوں ممالک میں کشیدگی ہوگی، بلاول

پاکستان پر ویزا پابندی سے دونوں ممالک میں کشیدگی ہوگی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو بھی امیگریشن پابندی والے ممالک میں شامل کرنا منفی اقدام اور دو ممالک کے درمیان تنائو پیدا کرنے کا سبب بنے گا۔ واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے امن کے تحت مکالمے سے […]

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

وفاق میں وزیر مملکت کو چھوٹا وزیر کہتے ہیں۔ صوبے میں تو وزیر مملکت ہوتا ہی نہیں۔ ایک ایم پی اے نے وزیراعلیٰ کی منت کی تھی کہ مجھے وزیر نہیں تو وزیر مملکت (چھوٹا وزیر) بنا لیں۔ لوگوں کو کیا پتہ کہ وزیر بھی چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔ وزیر مملکت اپنے آپ کو ساری […]

مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی برقرار، آج مظاہروں کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی برقرار، آج مظاہروں کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں 133 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ،کشمیری آج وادی بھر میں آزادی مارچ کریں گے ۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر سری نگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں سے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹروں تک مارچ کیا جائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع ہوگا۔ دوسری جانب سری نگر میں بھارتی فوج […]

اقوام متحدہ کی ایل او سی پر جاری کشیدگی پر نظر ہے، بان کی مون

اقوام متحدہ کی ایل او سی پر جاری کشیدگی پر نظر ہے، بان کی مون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ بانکی مون نے ایل او سی […]