counter easy hit

Tehrik

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد  سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف بلوچستان عابدملک کے مطابق، ظفر اللہ نے شمولیت کا عندیہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دیا۔دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات کرنے پر […]

ن لیگ کے علی اصغر منڈا تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار

ن لیگ کے علی اصغر منڈا تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار

مسلم لیگ ن کی ایک وکٹ اور گرنے والی ہے ذرائع کے مطابق علی اصغر منڈا نے تحریک انصاف میں شمولیت پرآمادگی ظاہرکی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا اورتحریک انصاف کی قیادت میں رابطہ ہوا ہے جس میں انہو ں نے تحریک انصاف میں شمولیت […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ کیلیے سول سیکریٹریٹ لاہور کے باہر عوامی تحریک کا احتجاج

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ کیلیے سول سیکریٹریٹ لاہور کے باہر عوامی تحریک کا احتجاج

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے درجنوں کارکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ کے لیے سول سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکن جوڈیشل رپورٹ کے حصول کے لیے لاہور میں سول سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔ اس دوران حکومت کے خلاف اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ […]