counter easy hit

Tayyaba

فاروق نول اور اس کی بیوی طیبہ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں پیش

فاروق نول اور اس کی بیوی طیبہ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں پیش

لاہور: چیئرمین نیب کے نام پر سادہ لوح افراد کوبلیک میل کرکے بھاری رقوم ہتھانے والے ملزموں فاروق نول اور اس کی بیوی طیبہ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا ہے، عدالت نے دونوں کو17جون کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت میں نیب نے سادہ لوح افراد کونیب کے چیئرمین کا رشتے […]

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال کنول بھٹو نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا۔ایف آئی آر کنول بھٹو کی بیٹی کو نہاتے ہوئے رونے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ایف آئی آر اے ڈی سی جی […]

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110

طیبہ تشدد کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ کی تشکیل

طیبہ تشدد کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ کی تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا ، جسٹس عامر فاروق طیبہ تشدد کیس کا ٹرائل کریں گے۔ اس سے قبل ملزم کےاعتراض پرجسٹس محسن اختر کیانی نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی ۔ طیبہ تشددکیس کاٹرائل ضلع کچہری کی بجائےاسلام آباد […]

طیبہ کیس ، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس سننے سے معذرت کر لی

طیبہ کیس ، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس سننے سے معذرت کر لی

آپ نے راجا خرم کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہے اس لئے کیس نہ سنیں ، ملزم کے وکیل کی جسٹس محسن اختر کیانی سے درخواست اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر مبینہ طور پر ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی اہلیہ کے تشدد کے مقدمے نے نیا موڑ لے لیا ۔ جسٹس محسن اختر […]

طیبہ تشدد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا

طیبہ تشدد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا

 اسلام آباد: گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا جب کہ عدالت کا کہنا ہے کہ فرد جرم کا فیصلہ بیان ریکارڈ کرنے کے بعد کیا جائے گا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی۔ […]

طیبہ تشدد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا خود ٹرائل کرنے کا فیصلہ

طیبہ تشدد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا خود ٹرائل کرنے کا فیصلہ

کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے سرے سے چلے گا ،عدالت نے خود ٹرائل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں کیا ہے۔ عدالت نے عاصمہ جہانگیر کی ٹرائل ہائی کورٹ میں چلانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق […]

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم  سپریم کورٹ نے مجسٹریٹ کی عدالت میں طیبہ تشدد کا ٹرائل روکنےکاحکم دےدیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کو مقدمہ منتقل کرنے سے متعلق 15 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ سپریم کورٹ نے سول سوسائٹی کے مختلف افراد کی طرف سے […]

خوشامد پرست

خوشامد پرست

ایک دن حجاج بن یوسف اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تفریح کے لئے نکلا ،راستے میں اسے ایک بوڑھا شخص ملا۔حجاج نے اس سے پوچھا کہاں سے آرہے ہو ؟ بوڑھا بولا ’فلاں شہر سے ‘۔حجاج نے پوچھا ’تمہارا اپنے نئے حاکم حجاج کے بارے میں کیا خیال ہے؟ بوڑھابرہم ہوتے ہوئے بولا ’ اس خبیث […]

پرچم سر نگوں کیوں ….؟

پرچم سر نگوں کیوں ….؟

پاکستان ایک محبت کئے جانے والی پاک سرزمین کا نام ہے۔ اس نے کیا جرم کیا ہے جو ہر ظلم اور بربادی کے بعد اس مظلوم غمخوار بے بس کا پرچم بھی سر نگوں کر دیا جاتا ہے؟ اپنا احتساب مت کرنا، اپنے گریبانوں میں مت جھانکنا، اپنے جرائم اور مظالم پر غور نہ کرنا، […]

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دبائو میں آنے کا اعتراف ، اب پورے ہوش و حواس میں دونوں کو معاف کر رہا ہوں :اعظم کا بیان اسلام آباد:  طیبہ تشدد کیس میں نیا موڑ ، بچی کے والد نے ایک بار پھر سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا ۔ سپریم […]

کرائے کا مکان

کرائے کا مکان

انسان جس زمین میں پیدا ہوتا ہے اس زمین کی خاک سے اس کی نفسیاتی پرورش ہوتی ہے۔نسلیں پردیس میں پیدا ہوں اور انہی ملکوں میں پرورش پائیں، جوان ہوں تو ان کا ملک وہی سر زمین ہے۔ ہم تارکین وطن کہلاتے ہیں لیکن امریکہ میں پیدا اور جوان ہونے والی نسل امریکی ہے۔ ان […]

ٹرمپ کی عرب شیوخ پر مہربانی

ٹرمپ کی عرب شیوخ پر مہربانی

مسلمانوں کے خلاف سخت گیر رویہ رکھنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر مہربانی معنی خیز ہے۔ عرب شیوخ پر سب ہی مہربان ہیں اور یہ سب کی مجبوری بھی ہے اور چالاکی بھی۔ عرب ممالک میں عقاب پالنا اور شکار کھیلنا بلند سماجی رتبے کی علامت سمجھا […]

پاک فوج پر اعتماد ہے۔۔۔۔۔

پاک فوج پر اعتماد ہے۔۔۔۔۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آزاد اور خود مختار ریاستیں ہر فیصلہ اپنے قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کرتی ہیں اور حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ پالیسی فیصلہ ہے جو ریاستی اداروں نے مل کر کیا ہے۔حافظ سعید کی نظر بندی کی خبر پر منفی […]

طیبہ تشدد کیس، خرم علی اور ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں توسیع

طیبہ تشدد کیس، خرم علی اور ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں توسیع

طیبہ تشددکیس کی سماعت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم علی اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد راجہ آصف محمود کی عدالت میںہوئی ۔ کیس کے اہم ملزم راجا […]

طیبہ تشدد کیس: ٹرائل کورٹ کے ججز سے جواب طلب

طیبہ تشدد کیس: ٹرائل کورٹ کے ججز سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کے ججز عطا ربانی اور راجہ آصف سے جواب طلب کرلیا، سابق جج کی اہلیہ ماہین ظفر براہ راست تشدد کی ذمہ دار قرار دے دی گئیں،پولیس نے حتمی چالان تیار کرلیا۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی […]

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

امریکہ میں لاکھوں لوگ مسلمانوں کی حمایت میں باہر نکل آئے۔بغیر پلانگ کے امریکہ کے درجنوں شہروں میں مظاہرے ہوے جن میں 95 فیصد لوگ غیر مسلم تھے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ میں مسلمانوں کی حمایت میں آضافہ ہوا ہے جو گزشتہ پندرہ سال میں سب سے زیادہ ہے یہ بھی اسی امریکہ کا […]

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی اور ان کی شب و روز کی محنت کی جھلک لاہور اور پنجاب میں دکھائی دیتی ہے۔ سیاستدانوں کے بارے میں عوامی حلقوں میں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ پیسہ […]

سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ملزمہ ماہین ظفراور جج خرم علی خان سے متعلق ریمارکس دیئے کہ جب راضی نامے کی حیثیت نہیں تو ضمانت کی بھی کوئی اہمیت نہیں،دونوں کی ضمانت منسوخ کرسکتےہیں ، گرفتار ہوں گے تو خود ہی ضمانت بھی لیں گے،موجودہ شواہد کی […]

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ کے نظریات و افکار کٹر مسلم لیگیوں کی نسلوں کے لہو میں گردش کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھلے سینکڑوں سیاسی پارٹیاں جنم لے لیں، مسلم لیگ کا نعم البدل نہیں۔ مسلم لیگ نے ہمیں پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں نظریہ پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں محمد علی جناح دیا۔ مسلم لیگ […]

امریکہ کا مستقبل

امریکہ کا مستقبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی اور پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

ان دنوں چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں ایک دس سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس زیرِ سماعت ہے۔ چونکہ ہمارے تفتیشی و عدالتی نظام کو ہر طرح کی دیمک لگی پڑی ہے لہذا چیف جسٹس کو ایک ایسے کیس میں بھی ازخود نوٹس لینا پڑا جسے مہذب معاشروں میں نچلی عدالتیں […]

طیبہ تشدد کیس: راجا خرم علی کے خلاف ایک اور مقدمہ

طیبہ تشدد کیس: راجا خرم علی کے خلاف ایک اور مقدمہ

کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کیس میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں ایک اور محکمانہ انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمانہ انکوائری آئندہ ہفتے شروع کی جائے گی ۔ انکوائری کے لیے جسٹس […]

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی و پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]