counter easy hit

tax

صوبائی حکومت کا انوکھا فیصلہ : 2 سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو کس سہولت سے محروم رکھا جائے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

صوبائی حکومت کا انوکھا فیصلہ : 2 سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو کس سہولت سے محروم رکھا جائے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

آسام (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں ایک قانون پاس کیا گیا ہے کہ کسی بھی شہری کے 2 سے زائد بچے ہونے پر اس کیلئے سرکاری ملازمت کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسام میں بر سراقتدار بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جنوری 2021 کے بعد سےدو […]

ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے رواں سال 579 ارب کا ٹیکس ریونیواکٹھا کرلیا، ٹیکس وصولیوں میں پچھلے سال کی نسبت14.65 اضافہ ہوا، ڈومیسٹک ٹیکس کلیکشن میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر پر کاروباری اور عوامی طبقات کا اعتماد بحال کریں گے، ٹیکس گزاروں […]

بجٹ میں FBR کی نئی اصلاحات:ہر پولیس ملازم کو کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اعلان کر دیا گیا

بجٹ میں FBR کی نئی اصلاحات:ہر پولیس ملازم کو کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اعلان کر دیا گیا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود نے کہا ہے کہ بجٹ میں FBR کی نئی اصلاحات کے مطابق ہر پولیس ملازم کو ٹیکس ادا کرنا چاہیے تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے ۔ ان خیالات کا اظہار نے پریمئر لاء کمپنی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام آڈیٹوریم ہال پولیس لائن […]

قومی بچت اسکیموں کے منافع پر ٹیکس کا معاملہ

قومی بچت اسکیموں کے منافع پر ٹیکس کا معاملہ

کراچی ( ویب ڈیسک) قومی بچت اسکیم کے تحت تقریبا دو لاکھ پینشنرز او ر بیواؤں کو دئیے جانے والے منافع پر 20 فیصد ودھ ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بیوائیں، ضعیف العمر افراد اور یتیم بچے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سابق وائس پریزیڈنٹ […]

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

سندھ میں ٹیکس محصولات میں اضافے پر بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔ سندھ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کچھ خرچ کئے اور عجیب و غریب اشتہار دیئے بغیر ہوا۔ سندھ کی حد تک لوگوں نے جس کو ووٹ دیا ہے اس پر اعتماد کیا ہے۔ اعداد […]

ٹیکس چوری

ٹیکس چوری

لاہور: وفاقی بورڈ آف ریونیو کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بورڈننگ آف ٹیکس بیس نے شوگر اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں جعلی اکائونٹس کے ذریعے بڑی تعداد میں سیلز اور انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ایک قومی روزنامہ کی رپورٹ کے مطابق اس کام میں شوگر اور ٹیکسٹائل کے شعبے کے جعلی ادارے شامل […]

وفاقی ٹیکس عثمان الدین سیکرٹریٹ ملازمت 2019 22 + مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات) کے لئے

وفاقی ٹیکس عثمان الدین سیکرٹریٹ ملازمت 2019 22 + مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات) کے لئے

Federal Tax Ombdusman Secretariat Jobs 2019 for 22+ Posts (Multiple Categories) 20 May, 2019 Federal Tax Ombdusman Secretariat Jobs 2019 for 22+ Posts (Multiple Categories) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. […]

وفاقی ٹیکس عثمان الدین سیکرٹریٹ ملازمت 2019 22 + مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات) کے لئے

وفاقی ٹیکس عثمان الدین سیکرٹریٹ ملازمت 2019 22 + مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات) کے لئے

Federal Tax Ombdusman Secretariat Jobs 2019 for 22+ Posts (Multiple Categories) 17 May, 2019 Federal Tax Ombdusman Secretariat Jobs 2019 for 22+ Posts (Multiple Categories) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. […]

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کے اقدامات شروع کردیے ہیں جس میں نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز دی […]

نجی انٹرنیشنل لائن کا مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری و ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

نجی انٹرنیشنل لائن کا مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری و ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی: ملک کی نجی انٹرنیشنل لائن کا مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری و ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ کا سْراغ لگا کر نجی ہوائی کمپنی شاہین انٹرنیشنل ایئر لائن کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ […]

بلوچستان میں آمدنی کے لئے ملازمت نوکری 2019 میں 23 + ڈیو کمشنر سیلز ٹیکس، نجیب قاسد اور دیگر معاون اسٹاف

بلوچستان میں آمدنی کے لئے ملازمت نوکری 2019 میں 23 + ڈیو کمشنر سیلز ٹیکس، نجیب قاسد اور دیگر معاون اسٹاف

Balochistan Revenue Authority Jobs 2019 for 23+ Dy Commissioner Sales Tax, Naib Qasid & Other Support Staff 12 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی

اسلام آباد: فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھامیری این ٹرمپ بیری نے فروری […]

نئے منی بجٹ میں کن تین اشیاء پر بھاری ٹیکس نافذ کیا جا سکتا ہے

نئے منی بجٹ میں کن تین اشیاء پر بھاری ٹیکس نافذ کیا جا سکتا ہے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹیکس سسٹم کو آسان بنانے کادعویٰ کرکے متوقع منی بجٹ میں بڑی گاڑیو ں، مہنگے فون اور سگریٹ کے سلیب اگلے سلیب میں منتقل کرکے سینکڑوں اشیاءپر ٹیکس بڑھایا جارہا ہے جس کا مقصد ملک کی بڑھتی ہو ئے برآمدات کے دباؤ کا مقابلہ کرنا ہے۔فائنانس ڈوژن کےروزنامہ […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آئندہ بجٹ اور ٹیکسوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات دی گئیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آئندہ بجٹ اور ٹیکسوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات دی گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کیلئے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں اور آج پہلا دور مکمل ہو گیا ہے جس دوران وفد سے وزارت خزانہ کے سینئر حکام نے ملاقاتیں کیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے ایف بی آر حکام کے ساتھ […]

موبائل کارڈ کے بعد بجلی پر عائد اضافی ٹیکس ختم ، لاہور ہائیکورٹ سے آنے والی خبر نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کر دیا

موبائل کارڈ کے بعد بجلی پر عائد اضافی ٹیکس ختم ، لاہور ہائیکورٹ سے آنے والی خبر نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کر دیا

لاہور; موبائل کارڈ پر ٹیکس ختم ہونے کے بعدلاہور ہائیکورٹ نےعوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی ۔ لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے استعمال پر عائد ٹیکسز کو ختم کر دیا ۔ سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ فی یونٹ عوام سے 14 روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے ۔ لاہور ہائی […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی

‏اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ایف بی آر کو 184 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا 3 ہزار 935 ارب روپے کے مقررہ نظرثانی ہدف کے برعکس 3 ہزار 751 ارب روپے,، انکم ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 562 ارب روپے […]

عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات

عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے گزشتہ سال47 لاکھ 76ہزار611روپے آمدن ظاہر کی۔ذرائع آمدن زراعت،تنخواہ اوربینک منافع ظاہرکیا۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے اپنی آمدن پر 1 لاکھ 3 ہزار 763 […]

اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری

اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری

اٹک (اصغر علی مبارک) لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری اٹک ڈرائیور اور مسافروں کے درمیان لڑائی جھگڑے حکام بالا نے لمبی تان کر سو کئے۔۔ اٹک عوامی حلقوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اٹک اور ڈی پی او اٹک سے فوری […]

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عدلیہ کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دلائل سننے کے بعد […]

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

لاہور: موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ موبائل فون کارڈ پر کمپنیوں اور ایف بی آر کے ٹیکسز معطل کر دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےاحکامات پر عمل کرنے کیلئے 2 روزکی مہلت دے دی ہے۔ مقرر حد سے زیادہ استعمال پر ٹیکس وصول کریں۔ جب کہ موبائل کارڈز […]

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلیک اکانومی کا حجم کم کرنے، آمدنی چھپانے والوں اورٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے یکم جولائی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روز’’ایکسپریس،،کو بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 […]