counter easy hit

Syria

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم انتقال کر گئے

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم انتقال کر گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شام کے وزیرخارجہ اور سابق نائب وزیراعظم ولید المعلم انتقال کر گئے۔ شام کے سرکاری نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق طویل عرصہ سے شام کے وزیرخارجہ تعینات رہنے والے 79 سالہ ولیدالمعلم دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم ان کی موت کی وجہ ظاہر نہیں کی […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد شام روانہ

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد شام روانہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی طرف سے برادر ملک شام بھیجا گیا طبی سامان شام پہنچ گیا۔ عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے طبی امداد بھجوائی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے برادر ملک شام کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان فراہم کیا گیا ہے۔ سامان دوست ملک […]

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عمان نے شام میں اپنا سفیر دوبارہ مقرر کرنےکا اعلان کر دیا۔ اس طرح 2012ء سے شامی دارالحکومت دمشق میں اپنے سفارتی مشن بند کر دینے والی خلیجی ریاستوں میں عمان پہلی ریاست ہے جس نے اپنا سفیر دوبارہ متعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے […]

، خلافت کے خاتمے کے بعد داعش شام میں زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیارکرچکی ہے، امریکی تجزیہ کاروں کا انتباہ

، خلافت کے خاتمے کے بعد داعش شام میں زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیارکرچکی ہے، امریکی تجزیہ کاروں کا انتباہ

شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ اسلام آباد(ویب ڈیسک) داعش اپنی نام نہاد خلافت کے خاتمے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے، زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیار کر رہے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو تجزیہ کاروں سمیت بعض امریکی عہدیداروں کے لئے بھی توجہ کا موضوع […]

شام میں خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ،عمارت تباہ کردی دہشتگرد جسد خاکی بھی نکال کر ساتھ لے گئے،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

شام میں خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ،عمارت تباہ کردی دہشتگرد جسد خاکی بھی نکال کر ساتھ لے گئے،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں دہشتگرد گروپوںکا خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ ،عمارت کوتباہ کردیا، دہشتگرد عمر بن عبدالعزیز کے مزار میں دفن ان کا اور دیگر افراد کے جسد خاکی کو بھی نکال کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اس حوالے سے شامی حکومت کے حامیوں نے […]

افغانستان کے بعد شام میں بھی امن و امان کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے قریب، اقوام متحدہ کی شامی حکومت اورمتحارب گروپوں کے درمیان بڑی پیشرفت کے بعد روس اورامریکہ سے کردار ادا کرنے کی اپیل

افغانستان کے بعد شام میں بھی امن و امان کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے قریب، اقوام متحدہ کی شامی حکومت اورمتحارب گروپوں کے درمیان بڑی پیشرفت کے بعد روس اورامریکہ سے کردار ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوام متحدہ نے شامی حکومت اور متحارب گروپوں کے درمیان نئے ملکی آئین پر مذاکرات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کرنے کے بعد روس اورامریکا سے کردار ادا کرنے کی درخواست کردی ہے۔ یہ بات آج اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب گائیر پیڈرسن نے پریس کانفرنس میں بتائی ہے۔ ان کے مطابق […]

شہباز شریف کی ٹوپی سے کسی بھی وقت’ کبوتر ‘نکل سکتا ہے۔۔۔!!! (ن) لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں قربتیں بڑھنے لگی،اچانک میاں صاحب نے سر پر ’جناح کیپ‘ کیوں سجا لی؟ سب کچھ سامنے آگیا

شہباز شریف کی ٹوپی سے کسی بھی وقت’ کبوتر ‘نکل سکتا ہے۔۔۔!!! (ن) لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں قربتیں بڑھنے لگی،اچانک میاں صاحب نے سر پر ’جناح کیپ‘ کیوں سجا لی؟ سب کچھ سامنے آگیا

لاہور( ویب ڈیسک) سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے جب قطر کی ایئر ایمبولینس سے پرواز بھری تو سب سے نمایاں شخصیت شہباز شریف تھے۔اس وقت اُن کی پھرتیاں کمال حد تک دلچسپ اور قابل توجہ تھیں۔یوں تو لندن روانگی سے لے کر اب تک میاں صاحب کی   […]

جیسے ہی امریکی کمانڈوز کے ساتھ موجود ایک جاسوس کتا البغدادی کے قریب پہنچا تو حیران کن واقعہ پیش آگیا ۔۔۔۔۔۔ شام اور ترکی کی سرحد پر داعش کے سربراہ کی ہلاکت سے جڑے چند دنگ کر ڈالنے والے واقعات

جیسے ہی امریکی کمانڈوز کے ساتھ موجود ایک جاسوس کتا البغدادی کے قریب پہنچا تو حیران کن واقعہ پیش آگیا ۔۔۔۔۔۔ شام اور ترکی کی سرحد پر داعش کے سربراہ کی ہلاکت سے جڑے چند دنگ کر ڈالنے والے واقعات

لاہور (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف جس نوع کا آپریشن امریکیوں نے 2011میں کیا تھا کچھ اسی نوع کی کارروائی چند روز قبل ترک سرحد سے محض تین میل دور شام کے صوبے ادلب کے گاؤں بریشا میں امریکی ڈیلٹا فورس نے داعش کے امیر ابو بکر […]

طیب اردگان اور ڈونلڈ ٹرمپ میں معاملے طے۔۔۔ 13 نومبر کو کیا کرنے والے ہیں ؟ عالمی منظر نامے سے بڑی خبر

طیب اردگان اور ڈونلڈ ٹرمپ میں معاملے طے۔۔۔ 13 نومبر کو کیا کرنے والے ہیں ؟ عالمی منظر نامے سے بڑی خبر

استنبول (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اگلے ہفتے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لئے امریکہ کا دورہ کریں گے ۔ گزشتہ روزترک صدررجب طیب اردگان اورامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پرگفتگو ہوئی جس میں فریقین نے بدھ 13 نومبر کو واشنگٹن میں ملاقات کی تصدیق کی ہے۔ ترکی کے ایوان […]

حضرت ابراہیم علیہ السلام ملک شام کی جانب ہجرت کی تیاری

حضرت ابراہیم علیہ السلام ملک شام کی جانب ہجرت کی تیاری

امام حافظ عماد الدین ابن کثیر رحمتہ اللہ قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہوتا ہے :”پھر لوط (علیہ السلام)اس پر ایمان لایا اور ابراہیم(علیہ السلام)نے کہا:میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرتا ہوں بے شک وہی عزت وحکمت والا ہے اور ہم نے ان (حضرت ابراہیم علیہ السلام کو)اسحاق (علیہ السلام جیسا بیٹا) اور […]

معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس رشتہ ازدواج میں منسلک ،ان کی شادی کہاں اور کس سے ہوئی

معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس رشتہ ازدواج میں منسلک ،ان کی شادی کہاں اور کس سے ہوئی

لاہور (ویب ڈیسک ) معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی دوست فروگی سے منگنی کی تھی اور اب دونوں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شام ادریس اور ان کی دوست فروگی پاکستان میں کافی مشہور ہیں جو کہ یوٹیوب اور […]

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا شام سے فوجی انخلاء کا فیصلہ تاہم ترکی نے اپنے ہزاروں فوجی جوان شام کی سرحد پر تعینات کر دیئے، یہ فوجی ان علاقوں میں تعینات کیے جائیں گے جہاں پر امریکی فوج اور کرد جنگجو قابض تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے فوجی جوانوں کو کرد علاقوں کیجانب […]

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی جانب […]

فہیم اشرف سکاٹ لینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر خوش

فہیم اشرف سکاٹ لینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر خوش

ایڈنبرا; قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سکاٹ لینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی اور سیریز بھی دو صفر سے جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مستحکم یونٹ کے طور پر کامیابی کے ساتھ کھیل رہی ہے جو ٹیم انتظامیہ کی بہترین کاوش اور محنت کا […]

اسرائیل کا شام میں ایرانی جنگجوؤں کے بیس پر بمباری کا دعویٰ

اسرائیل کا شام میں ایرانی جنگجوؤں کے بیس پر بمباری کا دعویٰ

شام: اسرائیل کا شام میں ایرانی ملیشیا بیس پر بمباری کا دعویٰ، وزیراعظم نیتن یاہو نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے پاکستان اور افغانستان سے 80 ہزار جنگجو دمشق منتقل کیے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا شام میں ایرانی جنگجوؤں کے بیس پر بمباری کا دعویٰ، نیتن یاہو نے بمباری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل […]

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق وادی جولان کے ہوٹلوں میں بکنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر موجود ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے میں پہلے سے بک60 سے80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں […]

اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

صنعا: اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ شامی ائیر فورسز نے ہماری چوکیوں پر 20 میزائل داغے ہیں جب کہ شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنانی حدود سے گزر کر ہم پر حملہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور اسرائیل کی مسلح افواج کے درمیان سرحدی علاقے گولان میں جھڑپیں جاری […]

شام میں امریکی اتحادوں کے تین بنیادی اہداف

شام میں امریکی اتحادوں کے تین بنیادی اہداف

انبیا ء اکرام کی سرزمین مملکت شام اس وقت عالمی قوتوں کی طاقت کا جنگی اکھاڑہ بن چکا ہے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے شامی افواج کے مقامات پر حملے شروع کردیئے ہیں۔ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ”شام پر حملے کے علاوہ کوئی متبادل راستہ نہیں تھا ۔” برطانیہ کے […]

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں استحکام کے لیے اپنے فوجی بھیجنے پر آمادہ ہے۔ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس موضوع پر شامی تنازعے کے آغاز سے ہی امریکا کے ساتھ بات چیت کی جا رہی ہے۔ ریاض […]

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

دمشق: شام کے علاقے دوما میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کرنے والی تنظیم او پی سی ڈبلیو کام نہ شروع کر سکی۔ ذرائع کے مطابق آج او پی سی ڈبلیو کی ٹیم کو دوما جانا تھا لیکن نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث کام میں تاخیر کی […]

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار بڑی […]

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار […]

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

دمشق:  یاد رہے کہ گزشتہ رو زامریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون […]

1 2 3 5