counter easy hit

Sympathy

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو سی ایم ایچ شفٹ کردیا گیا، وزیرخارجہ اورترجمان دفتر خارجہ کا کا سفارتکاروں اور قومی اورعالمی شخصیات کی طرف سے صحت وسلامتی کی دعا اورنیک خواہشات پراظہار تشکر

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو سی ایم ایچ شفٹ کردیا گیا، وزیرخارجہ اورترجمان دفتر خارجہ کا کا سفارتکاروں اور قومی اورعالمی شخصیات کی طرف سے صحت وسلامتی کی دعا اورنیک خواہشات پراظہار تشکر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جو گزشتہ روز کورونا سے متاثر ہوئے تھے ان کو راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جائیگا اور14 روز کیلئے قرنطینہ میں رہیں گے۔ گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملکی اوربین الاقوامی شخصیات اورسفارتخانوں کی […]

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 6 پاکستانی قیدی رہا کردیئے

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 6 پاکستانی قیدی رہا کردیئے

اسلام آباد: بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 6 پاکستانی قیدی رہا کردیئے۔ پاکستانی ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔ رہائی پانے والے تین مرد‘ دو خواتین اور ایک بچی شامل ‘ تعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے چھ پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ پاکستانی ویزہ […]

عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن

عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن پیرس: (نمائندہ خصوصی) سینئیر رہنما مسلم لیگ ق فرانس […]

ہمدردی کے دو بول

ہمدردی کے دو بول

ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ سیاح نے کہا:فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دوبول۔“ بیر امچھلی لے آیا اور پو چھا”اور کچھ؟“ سیاح نے جواب دیا! ہمدردی کے دو بول۔“ بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے پاس لے کر گیا اور بولا: ”مچھلی نہ کھانا دو دن کی باسی […]

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

ویسٹ انڈیز کےکھلاڑی ڈیرن سیمی پٹھان بن گئے،انہوں نےپشتوبولناشروع کردی،ڈیرن سیمی کاایک ویڈیوپیغام سامنےآیاہےجس میں وہ پشتومیں اپنےپاکستانی مداحوں کوکہہ رہےہیں کہ میں آپ سب سےبہت پیارکرتاہوں۔اس سےقبل پشاور زلمی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے پشتو میں ٹویٹ کیا کہ مجھے میری والدہ نے پشتو سکھائی ،اس لیے پشتو زبان سے مجھے ماں جیسا […]

پاکستان میں جسپریت بمرا کے ہمشکل کی موجودگی

پاکستان میں جسپریت بمرا کے ہمشکل کی موجودگی

کراچی: پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچ میں تماشائیوں میں جسپریت بمرا کے ہمشکل کی موجودگی سوشل میڈیا پردلچسپی کا باعث بن گئی۔ ایک فیس بک پیج پر مذکورہ شخص کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ جسپریت بمرا آپ کو ورلڈ الیون سے میچ دیکھنے کیلیے پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ کچھ عرصہ […]

برسلز، یوم یکجہتی پر کشمیریوں سے ہمدردی کیلئے کوئی مظاہرہ نہیں ہوا

برسلز، یوم یکجہتی پر کشمیریوں سے ہمدردی کیلئے کوئی مظاہرہ نہیں ہوا

بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں یوم یکجہتی کشمیرپر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے اور بھارتی مظالم کے خلاف کوئی مظاہرہ نہیں ہوا۔ اس بارکسی مظاہرے اور جلوس کے بجائے سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ایک انوکھا پروگرام منعقدہوا۔تقریباً چاردرجن کے قریب پاکستانیوں کو بلاکرایک تنگ جگہ پر مسئلہ کشمیرپر بریفنگ دی گئی ۔ اس تعدادمیں بھی […]

تنسیخ نکاح کے مقدمات میں غیر معمولی اضافہ

تنسیخ نکاح کے مقدمات میں غیر معمولی اضافہ

تحریر : ایم پی خان دنیا میں سب سے خوبصورت، مقدس اور پیارا رشتہ میاں بیوی کا ہوتاہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان دونوں میں ایکدوسرے کے لئے محبت، پیار ، خلوص اور ہمدردی رکھی ہے۔شوہر کو بیوی کے مجازی خداکے مرتبے سے نوازاگیاہے اور طرح نیک بیوی کو دنیاکی بہترین متاع کہاگیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے […]

عمران خان و ریحام خان کی طلاق پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا اظہار افسوس و ہمدردی

عمران خان و ریحام خان کی طلاق پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا اظہار افسوس و ہمدردی

فرانس (اشفاق احمد) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر منیر احمد وڑائچ، و چودھری عبدالروف ڈوگہ جنرل سیکریٹری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دیئے جانے پر اظہار افسوس اور عمران خان و ریحام خان سے دلی ہمدردی کرتے ہوئے مشترکہ بیان میں کہا […]

پاکستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار

پاکستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میں شدید ترین زلزلہ سے ہلاکتوں اور زخمیوں کے لواحقین کے ساتھ ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی، مذہبی، رفاہی، سماجی اور تاجر برادری نے اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں شدید ترین زلزلہ کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے ہم […]

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

تحریر : شاہ بانو میر آج نجانے کیوں اس انسان کی گھٹیا گفتگو نے پریشان نہیں کیا بلکہ اضطراب میں مبتلا کیا ہے٬ کہ آخر یہ ملک کس سمت چل پڑا ہے پہلے مہاجر ہونا علیحدگی کی مسلسل علامت بنا ہوا تھا٬ اب تفرقہ یہاں تک بڑھا کہ عزتوں کا معیار الگ کر دیا گیا […]