counter easy hit

suspension

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا۔ فرانسیسی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 189.7 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کو معطل کردیا۔ فرانسیسی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا […]

مریم نواز کی سزا معطلی

مریم نواز کی سزا معطلی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مریم نواز شریف کی بطور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تعیناتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دائر درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری کر […]

نواز شریف کی درخواست پرسزا معطلی اور ضمانت کیس کی سماعت۔

نواز شریف کی درخواست پرسزا معطلی اور ضمانت کیس کی سماعت۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست اپیل کے ساتھ ہی سنی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف دائرکردہ رٹ […]

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

بغداد;لجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آﺅٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی عارضی طور پر بند کر دیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے […]

بھارت میں پھل ، سبزی ، دودھ اور دہی کی فراہمی معطل

بھارت میں پھل ، سبزی ، دودھ اور دہی کی فراہمی معطل

بھارت کی 22 ریاستوں میں کسانوں کی ہڑتال کے باعث پھل ، سبزی ،دودھ اور دہی کی فراہمی معطل ہوکر رہ گئی ہے،بعض شہروں میں سبزیاں 10 سے 12 روپے مہنگی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں کی دس روزہ ہڑتال کے تیسرے روز مہاراشٹر، اُترپردیش، بھارتی پنجاب ، مدھیہ پردیش سمیت بائیس ریاستوں […]

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر 5 وقت آذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ 26 صفحات پر مشتمل عدالتی فیصلے میں […]

ایمنسٹی اسکیم جمہوری نظام پر حملہ، قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

ایمنسٹی اسکیم جمہوری نظام پر حملہ، قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے ایمنسٹی اسکیم کیخلاف تحریک التواء قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومتی اسکیم جمہوری نظام پرحملہ اور ٹیکس چوروں، منی لانڈرنگ کرنے والوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش ہے۔ تحریک التواء پی ٹی آئی کے اراکین شیریں مزاری، اسد عمر اور […]

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

احتساب عدالت نے عدم پیشی پر شریف فیملی کو 26 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور کو آج عدالت […]

آسٹریلوی میڈیا نے دبے لفظوں میں شکیب پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کردیے

آسٹریلوی میڈیا نے دبے لفظوں میں شکیب پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کردیے

چٹاگانگ: آسٹریلوی میڈیا نے دبے لفظوں میں بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کردیے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس کی بنیاد پرکئی آسٹریلوی میڈیا ویب سائٹس نے یہ سوال اٹھایا کہ کیا شکیب الحسن بال ٹیمپرنگ میں ملوث ہیں، اس ویڈیو میں شکیب گیند کو گراؤنڈ پر […]

ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی میں غیر معینہ توسیع

ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی میں غیر معینہ توسیع

امریکی ریاست ہوائی میں جج نے صدر ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی کو غیر معینہ مدت تک توسیع دے دی ہے۔ جج کے فیصلے کے مطابق سفری پابندی کے خلاف کیس چلنے تک ڈونلڈ ٹرمپ پابندی نافذ نہیں کرسکیں گے، ریاست ہوائی نے عدالت کے سامنے موقف اختیار کیا کہ اس سے ملک […]

سفری پابندی، فیصلہ معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

سفری پابندی، فیصلہ معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

صدر ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے فیصلے کو معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھادی گئی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو کی عدالت کی جانب سےسفری پابندی کے فیصلے کی معطلی کو برقرار رکھنے والے تین ججوں کی سیکورٹی میں اضافہ ، ان ججوں کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد کیا […]

لاہور ،ساتھی ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

لاہور ،ساتھی ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

لاہور میں مریضوں سے بدسلوکی کے الزام میں ڈاکٹرز کی معطلی کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج آٹھویں روز بھی جاری ہے ،جناح اسپتال میں انتظامیہ نے او پی ڈی کھلوانے کیلیے پولیس طلب کر لی ۔ ڈیڑھ ہفتہ قبل بعض ینگ ڈاکٹرز کو مریضوں اور لواحقین سے مبینہ بدسلوکی کے الزام میں معطل کیا گیا […]

جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس والوں کے ناکے، شیریں مزاری آج بھی روکے جانے پر برہم

جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس والوں کے ناکے، شیریں مزاری آج بھی روکے جانے پر برہم

شیریں رحمان بحث و تکرار کرتے کرتے بنی گالہ پہنچ ہی گئیں ، کے پی اسمبلی کی رکن زریں ضیاء اور خواتین کارکنوں کا قافلہ روک لیا گیا اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر روکے جانے پر شیریں مزاری برہم ہو گئیں ، اے سی سمیت پولیس افسر کو ڈانٹ پلا دی ، پولیس اہلکاروں […]

سمجھوتہ ایکسپریس عارضی معطلی کے کچھ دیربعد بحال

سمجھوتہ ایکسپریس عارضی معطلی کے کچھ دیربعد بحال

لاہور(یس نیوز)بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس کو عارضی طور پر معطل کرنے کے کچھ دیر بعد ہی اسے پھر بحال کردیا، ٹرین معمول کے مطابق صبح لاہور سے دلی روانہ ہوگی۔ بھارتی حکام نے سمجھوتہ ایکسپریس سروس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے پاکستانی ریلوے حکام کو مراسلہ بھجوایا تھا جس میں کہا گیا تھا […]

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی بحال کرنے میں10گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شہریوں کو اپنے روز مرہ معمولات میں ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے،شہر میں دن […]

رکن سندھ اسمبلی سید سردار علی شاہ کی رکنیت معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری

رکن سندھ اسمبلی سید سردار علی شاہ کی رکنیت معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی سید سردار علی شاہ کی رکنیت معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار علی شاہ پی ایس 69 عمر کوٹ سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مخالف امیدوار کی جانب سے دھاندلی کے الزامات […]