counter easy hit

staying

سردی کے موسم میں کام کاج چھوڑ کر بے کار بیٹھنے کا صحت کو کیا خوفناک نقصان ہوتا ہے ؟ آُپ بھی جانیے اور احتیاط کیجیے

سردی کے موسم میں کام کاج چھوڑ کر بے کار بیٹھنے کا صحت کو کیا خوفناک نقصان ہوتا ہے ؟ آُپ بھی جانیے اور احتیاط کیجیے

لندن ( ویب ڈیسک) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگ زیادہ چلنے پھرنے کی بجائے بیٹھے یا لیٹے رہنے کو ترجیح دینے لگتے ہیں مگر یہ سستی چند دنوں میں صحت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔   لیورپول یونیورسٹی […]

داتا دربار کے لنگر پر زندہ رہنے والی بل بتوڑی رخصت ہوئی

داتا دربار کے لنگر پر زندہ رہنے والی بل بتوڑی رخصت ہوئی

فنکار کو قوم کا ورثہ تصور کیا جاتا ہے مگر افسوس کہ ہمارے ملک میں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں۔ یہاں زندگی کا آدھا حصہ تو فنکار کو اپنا فن منوانے میں لگ جاتا ہے او ر اس کے دوران اس کو زندگی کے کتنے نشیب و فراز سے گزرنا پڑتا ہے۔ دن رات کی […]

’’ ماں! گواہ رہنا، شہباز شریف نے جس طرح دھوکہ دیا ویسے تو۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں اپنی ماں بیگم شمیم اختر سے ملاقات میں کیا گلے شکوے کیے؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

’’ ماں! گواہ رہنا، شہباز شریف نے جس طرح دھوکہ دیا ویسے تو۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں اپنی ماں بیگم شمیم اختر سے ملاقات میں کیا گلے شکوے کیے؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی; خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات کے دوران نواز شریف نے گلے شکووں کے علاوہ شہباز شریف سے 13جولائی کی ریلی کی فوٹیج مانگ لی اور شہباز شریف اس سلسلے میں تمام ملاقاتوں اور اجلاسوں سے متعلق بھی معلومات مانگ لی ہیں۔ نواز […]

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا : 7 سالہ وابستگی ختم کرتے ہوئے اہم رہنما نے اپنا استعفیٰ عمران خان کے سامنے رکھ دیا

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا : 7 سالہ وابستگی ختم کرتے ہوئے اہم رہنما نے اپنا استعفیٰ عمران خان کے سامنے رکھ دیا

ملتان; سابق رکن صوبائی اسمبلی شاہد محمود خان نے تحریک انصاف سے 7 سالہ سیاسی وابستگی ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ تحریری استعفیٰ میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ میں نے 7 سال قبل اقتدار کو ٹھوکر مار کر پاکستان […]

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی:  ملک کے معاشی دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے لگا۔ سمندری ہوائیں بھی چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں چند روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں چل […]

کامران ٹیسوری کو اگر شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، فاروق ستار

کامران ٹیسوری کو اگر شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، فاروق ستار

حیدرآباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے اور اگر کامران ٹیسوری کو کوئی شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی […]

روہنگیا پناہ گزینوں کا بھارت آکر رہنا ملکی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ: مودی حکومت

روہنگیا پناہ گزینوں کا بھارت آکر رہنا ملکی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ: مودی حکومت

نئی دہلی: مہاجرین کی تعداد 40 ہزار، بعض کے پاکستانی دہشتگرد تنظیموں سے رابطے، حکومت انہیں ڈی پورٹ کرنا چاہتی ہے، مداخلت نہ کیجائے: سپریم کورٹ میں استدعا بھارت کی مرکزی حکومت نے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک بیان داخل کراتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا پناہ گزینوں کا غیر قانونی […]

سیاحوں کےلیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤسزمیں مفت قیام کی پیشکش

سیاحوں کےلیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤسزمیں مفت قیام کی پیشکش

مظفر آباد: وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں انتظامیہ اور مقامی گیسٹ ہاؤس مالکان نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کو منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق یکم سے 7 اگست تک وادی نیلم کے تمام گیسٹ ہاؤسز اپنے ہر 7 کمروں میں سے […]