counter easy hit

standard

سندھ پولیس (دادو) پولیس کانسٹیبل مراسلات کے لئے جسمانی معیاری ٹیسٹ کے لئے اطلاع

سندھ پولیس (دادو) پولیس کانسٹیبل مراسلات کے لئے جسمانی معیاری ٹیسٹ کے لئے اطلاع

Sindh Police (Dadu) Notification for Physical Standard Test for Police Constable Posts 28 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

اب فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں، صنم چوہدری

اب فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں، صنم چوہدری

لاہور: اداکارہ و ماڈل صنم چوہدری نے کہا کہ فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں جس کیلیے نوجوان فلم میکرز میوزیکل ، کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کو ترجیح دے رہے ہیں جوکہ خوش آئند عمل ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے صنم چوہدری نے کہا کہ ٹی وی کی طرح فلم میں بھی جاندار […]

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

لاہور:  بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ معیاری فلم بنانے کیلیے صرف جدید ٹیکنالوجیاورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتا بلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا جب تک اس کوبنانے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جن […]

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی کمیٹی نے کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈالنے کی پاکستان کی تجویز مسترد کر کے دہشت گردی کے خلاف دہرے معیار کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

فوٹو: فائل)بیونس آئرس: ارجنٹائن پولیس نے گودام سے پُراسرار طور پر غائب ہونے والی 540 کلوگرام بھنگ (میریجوانا) کا الزام چوہوں پر دھر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن پولیس نے بیونس آئرس کے شمال مغرب میں واقع ایک سرکاری گودام سے 540 کلوگرام منشیات غائب ہونے کے مقدمے میں برطرف آٹھ اہلکاروں کو بچانے کےلیے انوکھا […]

احد چیمہ، راؤ انوار اور دوہرا سماجی و قانونی معیار

احد چیمہ، راؤ انوار اور دوہرا سماجی و قانونی معیار

آپ کو وطن عزیز میں اگر قانون کے دو مختلف ترازو دیکھنے ہیں یا ریاست کے اندر ایک اور ریاست دیکھنی ہے تو احد چیمہ اور راؤ انوار کی مثالوں سے بہ آسانی وطن عزیز میں دو مختلف بیانیوں اور انصاف کے دوہرے معیار کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ احد چیمہ ایک سول سرونٹ ہے اور مقابلے […]

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

استاد کا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی بھی شعبے میں ترقی کا انحصار اس شعبے کی معیاری تعلیم پر ہے۔ جب تک ایک معاشرے میں ایک خاص علم سکھانے والے موجود نہ ہوں گے تب تک اس علم کو سیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیسے ہو گا۔ […]

ملک میں نیب کا دوہرامعیار اور قانون ہے، شرجیل میمن

ملک میں نیب کا دوہرامعیار اور قانون ہے، شرجیل میمن

سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نیب نے نواز شریف اور اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کاکہا،لیکن اُن کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے گئے ۔احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نواز شریف جب چاہیں لندن آجاسکتے […]

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا دُہر امعیار سامنے آرہا ہے، ان کے فیصلے نہ جانے کب آنے ہیں؟ ہمارے فیصلے تو بہت جلدی آجاتے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سسیلین مافیا اور گاڈفادر جیسے الفاظ […]

کم عمری کی شادیاں اور پسماندہ معیار تعلیم

کم عمری کی شادیاں اور پسماندہ معیار تعلیم

ضلع جعفرآباد کے قریب رہائشی غلام جان سے ملاقات اسکول کے دورہ کے دوران ہوئی۔ جب ہم این پراجیکٹ کے دوران علاقے کے لوگوں کو لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کر رہے تھے۔ دورانِ گفتگو جب ہم اسکول چھوڑ دینے والی بچیوں کو دوبارہ اسکول داخلے کے لئے آمادہ کر رہے تھے تو […]

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے میں صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ویڈیو لنک سے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پروگرام کے تحت پہلے […]

کم وسائل میں معیاری فلم بنانا کارنامے سے کم نہیں، بہروز

کم وسائل میں معیاری فلم بنانا کارنامے سے کم نہیں، بہروز

کراچی : اداکار بہروز سبزواری نے کہا کہ کم وسائل میں معیاری فلم بنانا اور اسے عوام کی جانب سے پسند کیا جاناکسی کارنامے سے کم نہیں۔ بہروز سبزواری نے کہا کہ کسی بھی کام پر تنقید کرنا بہت آسان ہے لیکن تنقید کرنے والے اس کے ساتھ کوئی اصلاحی پیغام بھی دیں تو بہتر […]