counter easy hit

Srinagar

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کا خوش اسلوبی سے حل تلاش کرنے کیلیے پر امن مذاکرات شروع کریں۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کنٹرول لائن پر فائرنگ میں قیمتی انسانی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماؤں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]

بی بی سی نے پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا کے نئے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا

بی بی سی نے پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا کے نئے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا

سری نگر: بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان پر بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے سری نگر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے کو پاکستانی قرار دے دیا تاہم برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارتی میڈیا کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے حملے کی کہانی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سری نگر کے علاقے ادھم […]

پاکستان سیز فائر کی پابندی کرے ورنہ غیر متوقع نقصان اٹھائے گا، بھارتی فوج

پاکستان سیز فائر کی پابندی کرے ورنہ غیر متوقع نقصان اٹھائے گا، بھارتی فوج

سری نگر : بھارتی فوج نے پاکستان کو ایل او سی پر سیزفائر کی مبینہ خلاف ورزی کی صورت میں ایک بار پھر غیرمتوقع نقصانات کی دھمکی دیدی۔ بھارتی فوج کی 16ویں کور کے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ نے منگل کے روز دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے ایل او سی پر […]

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

سری نگر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 68 برس گزرگئے لیکن آج بھی وہاں کے بچے ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 کو […]

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

سرینگر : سرینگر میں حریت رہنماء سید علی گیلانی کی نظر بندی کیخلاف کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران سرینگر کی فضائیں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہیں۔ مظاہرین نے پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنمائوں کی نظر بندی ختم […]

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔ سکھ نوجوانوں نے آپریشن بلیو اسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران […]

پاکستان سے والہانہ محبت، مقبوضہ کشمیر میں پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے گئے

پاکستان سے والہانہ محبت، مقبوضہ کشمیر میں پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے گئے

سرینگر : کشمیر سے اطلاعات کے مطابق سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، ہندواڑہ، بانڈی پورہ، بیروہ، چاڈورہ اور دیگر علاقوں میں لوگوں نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے کئے۔ کئی مقامات پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرہ […]

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے تمام تر ظلم اور ناانصافی کے باوجود ایک مرتبہ پھر کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرا دیا۔ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت میں کشمیریوں کی جانب سے سری نگر میں ریلی نکالی گئی جس میں شریک […]

سرینگر: بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر گولیاں بر سا دیں، 14 زخمی

سرینگر: بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر گولیاں بر سا دیں، 14 زخمی

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے دلوں سے نکلنے والے پاکستان زندہ باد کے نعرے بی جے پی سرکار پر آگ کے گولوں کی طرح برسے۔ کشمیریوں کے دل میں بسی پاکستان سے محبت نکالنا تو اس کے بس میں نہیں لیکن بھارتی سرکار نے طاقت کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ ترال میں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور اس دوران کشمیریوں نے سری نگر میں پاکستانی پرچم بھی لہرادیا جب کہ بھارتی پولیس نے پرچم لہرانے پر کشمیری رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کشمیری رہنما سید علی […]

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

تحریر : بشیر بخاری سارک کانفرنس میں سارک ممالک بہت لمبے عرصے تک اس بحث میں الجھے رہے کی ایسا کون سا اقدام اٹھایا جائے جس کی بدولت سارک ممالک کی عوام کو ایک دوسرے کے قریب لایا جا سکے کافی سوچ بچار اور بلعموم سنٹرل ایشیاء کے معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے اور بالخصوص […]

سرینگر: مقبول بٹ کی 31ویں برسی پر مکمل شٹرڈائون

سرینگر: مقبول بٹ کی 31ویں برسی پر مکمل شٹرڈائون

سرینگر (یس ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما محمد مقبول بٹ کی 31ویں برسی کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔سرینگر سمیت مقبوضہ وادی کے کئی شہروں میں کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی معمول سے انتہائی کم ہے۔ پولیس اور پیرا ملٹری کے دستے سڑکوں پر دکھائی دے رہے […]

مقبوضہ کشمیر :ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ

مقبوضہ کشمیر :ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ

سری نگر (یس ڈیسک) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہو رہی ہے یہ انتخابات وادی کے جن اضلاع میں ہو رہے ہیں ان میں اوڑی، سوپور، بارہ مولہ، بڈگام، چرار شریف، اور پلوامہ شامل ہیں۔ تیسرے مرحلے میں ریاستی اسمبلی کے 16 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے […]

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر (یس ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آج سری نگر پہنچ رہے ہیں، حریت رہنماؤں نے وادی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے حکام نے سری نگرشہر میں ہائی الرٹ کردیا ہے، چھتوں پر نشانہ باز تعینات ہیں، ریلی کے […]