counter easy hit

spokesman

تحریک انصاف میں بھونچال آنیوالا ہے، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

تحریک انصاف میں بھونچال آنیوالا ہے، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی ٹی آئی کی صفوں میں بڑا بھونچال آنے والا ہے۔ کامیاب جلسے نے شیرو ترجمانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔عمران خان نے اپنی ناکامی کے بعد اب وزرا کو مذاکرات کا ڈول ڈالنے کے لئے میدان میں اتار دیاہے۔ وفاقی حکومت جتنی مرضی دھمکیاں دے روڑے اٹکائے اب تحریک نہیں […]

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی خدمات قابل تحسین ۔نئے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری سے بھی تعاون برقرار رہے گا۔اصغر علی مبارک پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی خدمات قابل تحسین ۔نئے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری سے بھی تعاون برقرار رہے گا۔اصغر علی مبارک پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان

    اسلام آباد(رپورٹ۔اصغرعلی مبارک سے )حکومت نے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کو ان کے منصب سے الگ کرکے ان کو نیشنل ڈیفنیس یونیورسٹی اسلام آباد میں تربیتی کورس پر بھیج دیا گیا ہے ۔ عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ چوہدری کو پاکستان کے دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔جن […]

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے اردو میں “پاک چین دوستی زندہ آباد” کا نعرہ لگا کر سب کے دل جیت لیے، عائشہ فاروقی کا خراج تحسین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے اردو میں “پاک چین دوستی زندہ آباد” کا نعرہ لگا کر سب کے دل جیت لیے، عائشہ فاروقی کا خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے ارود میں پاک چین دوستی زندہ باد کا نعرہ لگا کر پاک چین دوستی کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم کردی ہے ۔بیجنگ میں ترجمان چینی دفتر خارجہ ژائو لیجیان نے معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ “چائینہ اور پاکستان تمام […]

یورپی ایجنسی کبھی پاکستان ائرلائن سیفٹی سے مطمئن نہیں تھی، حالیہ پابندیاں وزیرہوابازی کے بیان کی وجہ سے ہیں، یورپی یونین ہوابازی وٹرانسپورٹ

یورپی ایجنسی کبھی پاکستان ائرلائن سیفٹی سے مطمئن نہیں تھی، حالیہ پابندیاں وزیرہوابازی کے بیان کی وجہ سے ہیں، یورپی یونین ہوابازی وٹرانسپورٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے اس بات پر بھی یورپی ایجنسی کو مطمئن نہیں کرسکی کہ وہ بین الاقوامی معیارات پر پورا اترتی ہے۔پی آئی اے پر حالیہ پابندی لگانے کی وجہ وزیر ہوابازی کا بیان ہے۔ یورپی یونین کے ہوا بازی و ٹرانسپورٹ کے ترجمان اسٹیفن کیر ماخرنے کہا ہے کہ پی […]

پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی سفارتی عملے کی تعداد بھی نصف کردی

پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی سفارتی عملے کی تعداد بھی نصف کردی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستانی سفارتی عملے کو بے بنیاد الزامات لگا کر ملک چھوڑنے کے حکم پر بھارتی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ طلب کیا اور بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ۔دفتر خارجہ کی طرف سے بھارتی […]

ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی، سینئربھارتی سفارت کار دفترخارجہ طلب

ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی، سینئربھارتی سفارت کار دفترخارجہ طلب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارت کار کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل […]

پاکستان کی سفارتی کوششوں نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان کی سفارتی کوششوں نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد(رپورٹ۔ اصغر علی مبارک سے)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہےکہ پاکستان کی سفارتی کوششوں نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشاء کے خطے کو اسلحہ کے دوڑ میں نہ دھکیلے۔پاکستان اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا اور […]

کربلا میں بھگدڑ کا واقعہ : کتنے پاکستانیوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کربلا میں بھگدڑ کا واقعہ : کتنے پاکستانیوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کربلا (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کربلا میں بھگدڑ کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے، جبکہ کربلا میں پاکستانی قونصل خانہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عراق کے شہر کربلا میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس کے دوران […]

طالبان کو کس ملک سے قتل و غارت اور دہشت گردی کے احکامات مل رہے ہیں ؟ ترجمان اشرف غنی کا حیرت انگیز انکشاف

طالبان کو کس ملک سے قتل و غارت اور دہشت گردی کے احکامات مل رہے ہیں ؟ ترجمان اشرف غنی کا حیرت انگیز انکشاف

کابل(ویب ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان صدق صدیقی نے کہا ہے کہ عوام طالبان کے ساتھ ایسے نامکمل امن معاہدے کو قبول نہیں کریں گے، جس کے نتیجے میں ان کی ہلاکتیں ہی ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدق صدیقی نے کابل میں ایک نیوزکانفرنس میں کہاکہ قطر میں امن بات چیت کے لیے […]

ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی

ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق امریکی صدر کے دورہ پاکستان پر کام ہو رہا ہے، حتمی تاریخ بارے ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا، دورے میں مختلف وزارتیں ملوث ہوتی ہیں جو دورے پر کام […]

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے وضاحت دے دی

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے وضاحت دے دی

لاہور(ویب ڈیسک) ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت داخلی معاملات جن میں غیر قانونی طور چندہ اکٹھا کرنے اور ادارے چلانے پر کالعدم تنظیم جماعت الدعو کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں ہو رہی […]

وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن کا دنگ کر ڈالنے والا موقف سامنے آ گیا

وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن کا دنگ کر ڈالنے والا موقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ ویڈیو سامنے آ جانے کے بعد میرے خیال میں جج کو کیس سے الگ کرلینا چاہئے ۔اے آر وائی نیوزکے پروگرام ”پاور پلے“میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہاہے ن لیگ پرانی ٹیپ ماسٹر ہے ، ویڈیو دو پارٹیوں […]

بھارتی وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر پاک فوج کے ترجمان کا منہ توڑ جواب

بھارتی وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر پاک فوج کے ترجمان کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی:  بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کو سرجیکل اسٹرائیک قرار دینے پر پاک فوج کے ترجمان نے کرارا جواب دیا ہے۔ پاک بھارت ورلڈ کپ میچ کے بعد بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹوئٹ کر کے اپنی ٹیم کو مبارکباد دی اور اسے پاکستان پر اسٹرائیک […]

سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری

سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی سمیع ابراہیم کے ساتھ تنازع 2 اداروں کے بجائے 2 افراد میں تصور کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان کی جانب سے فیصل آباد میں اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں صحافی […]

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے ہندو برادری کیخلاف بیان دیا تھا، جس وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعلیٰ نے استعفیٰ طلب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات […]

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تعریف

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تعریف

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کی دھمکیوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی سب نے جواب دیا جو کہ ایک خوش آئند بات ہے، ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی […]

ٹوئٹر پر ترک صدر کے ترجمان اوراسرائیلی وزیراعظم کی لڑائی ہوگئی ،

ٹوئٹر پر ترک صدر کے ترجمان اوراسرائیلی وزیراعظم کی لڑائی ہوگئی ،

تل ابیب، انقرہ(ویب ڈیسک ) ترک صدررجب طیب اردوان پر اسرائیلی وزیراعظم کو تنقید مہنگی پڑگئی اور ترک حکام نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سفاک قاصر قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ میولوت چاوش نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مقبوضہ فلسطین پر جاری ظلم و بربریت پر جدید دور […]

کرتارپور سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

کرتارپور سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کرتارپور بارڈر کھلنے سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کرتار پور کوریڈور کھل جائے گا اور ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ سال بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر […]

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کرلیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل […]

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل کی مالکن نے بغیر کھانا فراہم کیے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ ورجینیا کے ایک ریسٹورنٹ میں اہل خانہ کے ہمراہ رات […]

عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد ہیں: ترجمان پاکستانی قونصلیٹ

عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد ہیں: ترجمان پاکستانی قونصلیٹ

نیو یارک: ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں ملاقات ہوئی، دونوں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی۔ ترجمان پاکستانی قونصلیٹ کے مطابق، عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں، پاکستانی قونصل جنرل نے گزشتہ 14 ماہ میں 4 […]

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی،ق لیگ سے اتحا د کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،نوازشریف کو فوج اور عدلیہ گلہ ہے کہ بچایا کیوں نہیں،نگران وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی کے نام تصدق جیلانی […]