counter easy hit

SP

براستہ گوادر ایران جانے کی کوشش!! ایس سی پی مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات

براستہ گوادر ایران جانے کی کوشش!! ایس سی پی مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) ایس ایس پی مفخر عدیل کو کراچی سے پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں ، ذرائع کے مطابق مفخرعدیل کراچی سے براستہ گوادر ایران جانے کی کوشش میں پکڑا گیا اور ا سکی گرفتاری کو خفیہ رکھا جا رہا ہے ، مفخر عدیل کا ایران جانے کے بعد ترکی اور وہاں سے امریکہ […]

ایس پی ٹریفک حماد رضا قریشی کی ٹریفک وارڈن کے خلاف انتہائی شرمناک گفتگو منظر عام پر آگئی

ایس پی ٹریفک حماد رضا قریشی کی ٹریفک وارڈن کے خلاف انتہائی شرمناک گفتگو منظر عام پر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) ایس پی ٹریفک کی جانب سے بد زبانی اور دھمکیاں دینے پر ٹریفک وارڈن نے تھانہ مزنگ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔وارڈن محمد اویس نے تھانہ مزنگ لاہور میں ایس پی ٹریفک حماد رضا قریشی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ وارڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ […]

انہیں میری طاقت کا اندازہ نہیں : سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی عدالت میں دھڑلے سے پیش ہونے والے بدمعاش ایس پی راؤ انوار نے یہ جملہ کب کسے اور کیوں کہا ؟

انہیں میری طاقت کا اندازہ نہیں : سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی عدالت میں دھڑلے سے پیش ہونے والے بدمعاش ایس پی راؤ انوار نے یہ جملہ کب کسے اور کیوں کہا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) اصل موضوع کی طرف آنے سے پہلے، ایک اور بات… سانحۂ ساہیوال پر ہمارے بعض دوستوں کو سابق چیف جسٹس یاد آئے۔ ان کے خیال میں جناب ثاقب نثار اگر ”سابق ‘‘ نہ ہو چکے ہوتے تو چیف صاحب کے سووموٹو کے نتیجے میں،ذمہ داروں کے عبرتناک انجام کا عمل تیز رفتاری […]

سابق ایس پی کے چھکے چھوٹ گئے

سابق ایس پی کے چھکے چھوٹ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔ راؤ انوار نے سپریم کورٹ سے درخواست کی تھی کہ وہ ضمانت پر ہیں ،عمرے اور بچوں سے ملنے کیلئے ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں ، اس لئے انکا نام ای سی ایل سے نکالا […]

خیبر پختونخوا حکومت نے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے خاندان کے لیے مالی پیکج کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے خاندان کے لیے مالی پیکج کا اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کا شاندار اقدام، شہید ایس پی طاہر خان داور کے اہلخانہ کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کے مالی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے شہید کے اہلخانہ کے لیے پلاٹ، شہید کی اہلیہ کو ماہانہ تنخواہ ، بچوں کو تعلیمی اکالر شپ اور ایک بیٹے کو پولیس میں بطور اے ایس […]

ایس پی طاہر خان داوڑ قتل کیس کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی خبر

ایس پی طاہر خان داوڑ قتل کیس کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاپتہ ہونے کے بعد افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ […]

ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ کہاں ادا کر دی گئی ، تدفین کہاں ہو گی؟ جانیے

ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ کہاں ادا کر دی گئی ، تدفین کہاں ہو گی؟ جانیے

پشاور (ویب ڈیسک)پشاور پولیس لائن میں مقتول سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، گورنر شاہ فرمان، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور آئی جی خیبر پختونخوا نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی، ترجمان کے پی حکومت اجمل وزیر، […]

ایس پی انوش مسعود کو لاہور میں بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

ایس پی انوش مسعود کو لاہور میں بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور: ایس پی انوش مسعود چوہدری کو ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون لاہور تعینات کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ایس پی انوش مسعود چوہدری خیبر پختونخوا میں ایس پی کے عہدے پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون اے ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود اپنے کام کے ساتھ […]

ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ

ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ

ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ  اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایس پی سٹی احمد اقبال نے آج دوپہر پریس کانفرنس کی جس میں کہا کہ گزشتہ دو عشروں میں کوہسار پولیس افسران کی کارکردگی مثالی ہے۔ سپر مارکیٹ کے نجی بینک کے اے ٹی ایم سے 54 لاکھ روپے چوری […]

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز  رضا صفدر کاظمی لاہور: (رپورٹ ڈیسک) سرچ آپریشن کے دوران بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے شہریوں کے کوائف کی تصدیق کی گئی کرایہ داروں کے کوائف کی تصدیق بھی کی گئی ہے سرچ آپریشن دہشت […]

بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی(یس اردو نیوز)بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو3600 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی ایئر چیف پر برطانوی ہیلی کاپٹر ساز کمپنی سے کمیشن لینے کے الزا م میں گرفتار کیا گیاہے اور انہیں سی بی آئی نے تفتیش […]