counter easy hit

sons

ایک اور تہلکہ خیز انکشاف : کن بااثر بیوروکریٹس کے بیٹے بیٹیاں اور بیویاں محکمہ خزانہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ؟ فہرست سامنے آ گئی

ایک اور تہلکہ خیز انکشاف : کن بااثر بیوروکریٹس کے بیٹے بیٹیاں اور بیویاں محکمہ خزانہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ؟ فہرست سامنے آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب ایلیٹ افسران کا مرکز بن گیا، ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹریز اور ریٹائرڈ چیف سیکرٹریز کے صاحبزادے محکمہ خزانہ کے اہم عہدوں پر تعینات ہو گئے۔محکمہ خزانہ میں اہم عہدوں پر بیوروکریٹس کے بچوں کو تعیناتیاں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق سیکرٹری خزانہ عبداللہ خان سنبل ریٹائرڈ وفاقی […]

(ن) لیگی ایم پی اے کی بیوی اور دو بیٹوں نے 15 سالہ لڑکی پر ظلم کی انتہا کر دی ، پوری فیملی پر مقدمہ درج

(ن) لیگی ایم پی اے کی بیوی اور دو بیٹوں نے 15 سالہ لڑکی پر ظلم کی انتہا کر دی ، پوری فیملی پر مقدمہ درج

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد بٹالہ کالونی پولیس نے گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں رکن صوبائی اسمبلی اور اس کے2 بیٹوں اور اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔محلہ شوکت آباد ستیانہ روڈ کے رہائشی ریاض مسیح کی طرف سے رات گئے درج […]

منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

لاہور:  لاہور کی سیشن عدالت نے منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کر لی منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں نے 7مقدمات میں درخواست ضمانتوں بعد از گرفتاری دائر کی تھی۔ سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا،جوہر ٹاون پولیس نے […]

ایدھی آف لالہ لاموسی الحاج شیخ عبدلخلیل مرحوم کا نام لالہ موسیٰ کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیگا اور ان  کی یاد ہمیشہ دلوں میں رہیگی، شیخ ندیم 

ایدھی آف لالہ لاموسی الحاج شیخ عبدلخلیل مرحوم کا نام لالہ موسیٰ کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیگا اور ان  کی یاد ہمیشہ دلوں میں رہیگی، شیخ ندیم 

ایدھی آف لالہ لاموسی الحاج شیخ عبدلخلیل مرحوم کا نام لالہ موسیٰ کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیگا اور ان  کی یاد ہمیشہ دلوں میں رہیگی، شیخ ندیم لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری نشرواشاعت شیخ ندیم نے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور ایدھی لالہ موسیٰ کا خطاب پانے والے الحاج شیخ […]

آصف زرداری کے والد محترم حاکم زرداری نے ایک ڈی آئی جی کو فون کرکے کہا میرے باورچی کا بیٹا انسپکٹر ہے اسے کسی تھانے کا انچارج بنا دو

آصف زرداری کے والد محترم حاکم زرداری نے ایک ڈی آئی جی کو فون کرکے کہا میرے باورچی کا بیٹا انسپکٹر ہے اسے کسی تھانے کا انچارج بنا دو

لاہور (ویب ڈیسک) ناصر درّانی مستعفی ہوئے اور طاہر خان سبکدوش کر دیئے گئے۔ جناب امجد سلیمی لائے گئے اور فیصلہ ہوا کہ پنجاب پولیس میں سیاستدانوں کا کردار باقی رہے گا۔ باقی تاریخ ہے۔ باقی نتائج ہیں۔گر یہ فطری ہے، مرنے والوں پہ رویا ہی جاتا ہے۔ایک دوست کی وفات پرنامور کالم نگار ہارون […]

بکرے کے پیسے نہ دینے پر جعلی پیر نے ایک جوڑے کے جواں سال بیٹے کے ساتھ کیا سلوک کر ڈالا

بکرے کے پیسے نہ دینے پر جعلی پیر نے ایک جوڑے کے جواں سال بیٹے کے ساتھ کیا سلوک کر ڈالا

گجرانوالہ) ویب ڈیسک) پنجاب کے اہم شہر گجرانوالہ میں پیر گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ،، جہاں کے علاقے خیالی شاہ پورہ میں والدین کی جانب سے بکرے کی خریداری کے لیے رقم کی عدم ادائیگی پر ‘روحانی پیشوا’ نے مبینہ طور پر ان کے نوجوان بیٹے کو آگ میں جھونک دیا۔ […]

ٹرمپ کا بڑا بیٹا بھی باپ کے نقشے قدم پر چل نکلا،

ٹرمپ کا بڑا بیٹا بھی باپ کے نقشے قدم پر چل نکلا،

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئرنے تارکین وطن کو جانوروں سے تشبیہ دے دی۔سوشل میڈیا کے ایک پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ جونیئرنے تارکین وطن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ چڑیا گھر میں اس لیے انجوائے کرتے ہیں کیوں کہ آپ کے اور جانوروں کے درمیان […]

تاریخ میں ایسے بہت سے کام موجود ہیں جو ابو تو نہیں لیکن بیٹے کر گئے،

تاریخ میں ایسے بہت سے کام موجود ہیں جو ابو تو نہیں لیکن بیٹے کر گئے،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن تحریک انصاف کی حکومت نہیں گرا پائے گی، تاریخ میں سے کام ایسے موجود ہیں جو ابو تو نہ کر سکے لیکن بیٹوں نے کر دکھائے، ایسے بیانات تاریخ سے لا علمی کا شاخسانہ لگتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

انتظار ختم: باپ کے بعد بیٹوں کی باری، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف اور ان کے بھائی سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف غیر قانونی پل اور 56 کمپنیوں سے مبینہ تعلق کی تحقیقات جاری […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں وزیر اعظم سمیت پاکستان کی نامور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں ن لیگ کے سینئر رہنماء خواجہ آصف اور باغی رہنماء چوہدری نثار علی خان بھی شریک تھے۔ تفصیلات […]

ہارون الرشید کے بیٹوں کے درمیان ایک جھگڑا

ہارون الرشید کے بیٹوں کے درمیان ایک جھگڑا

لٹیروں کے بعد لا ابالی۔ اس پروردگار کے سوا جس کے عرش اور مظلوم کی آہ میں کوئی فاصلہ نہیں ‘ سننے والا کوئی نہیں۔ شایدآخر کار اس حّی وقیوم کا فیصلہ صادر ہو جائے۔ افتادگانِ خاک کی سن لی جائے۔سوادِ شہر میں زمینوں کے معاملات بے ڈھب ہیں‘ شاملات ! بارہ برس ہوتے ہیں تین […]

حافظ سعید کے بیٹے کا بڑا سرپرائز

حافظ سعید کے بیٹے کا بڑا سرپرائز

لاہور: امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کے صاحبزادے حافظ طلحہ سعید حلقہ این اے 91 کے انتخابی نتائج کے مطابق تیسرے نمبر پر رہے اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے ملی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ اللہ اکبر تحریک کے پلیٹ فارم سے پہلی مرتبہ انتخابات میں حصہ لیا اور 12ہزار سے […]

یہ لندن ہے پاکستان نہیں : احتجاجیوں کے ساتھ جھگڑا کرنے والے مریم نواز اور حسن نواز کے بیٹے اس وقت کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

یہ لندن ہے پاکستان نہیں : احتجاجیوں کے ساتھ جھگڑا کرنے والے مریم نواز اور حسن نواز کے بیٹے اس وقت کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن;مظاہرین سے جھگڑا کرنے کے الزام میں مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر اورحسین نوازکے بیٹے زکریاکوچھوڑدیاگیا۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کو لندن میں واقع ان کے گھر ایون فیلڈ کے باہر سے گزشتہ روزگرفتارکیا گیا تھا ۔ ایون فیلڈ کے باہرمظاہرین سے جھگڑا کرنے پر ان دونوں […]

نواز شریف کے بیٹوں کے ریڈ وارنٹ کیلیے نیب کی درخواست نامکمل قرار

نواز شریف کے بیٹوں کے ریڈ وارنٹ کیلیے نیب کی درخواست نامکمل قرار

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے نوازشریف کے بیٹوں کے ریڈ وارنٹ کے لیے نیب کی درخواست نامکمل قرار دے دی۔ نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کی انٹر پول کے ذریعے گرفتاری کے لیے نیب نے وزارت داخلہ کو درخواست دی تھی تاہم وزارت داخلہ […]

اس ڈاکٹر کا تذکرہ جس کے سامنے اسکے اپنے بیٹے کی خون میں لت پت لاش لائی گئی ، وادی کشمیر میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

اس ڈاکٹر کا تذکرہ جس کے سامنے اسکے اپنے بیٹے کی خون میں لت پت لاش لائی گئی ، وادی کشمیر میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

کشمیر; گذشتہ جمعے کو ڈاکٹر عبدالغنی کو تقریباً چار بجے ہسپتال واپس آنے کے لیے فون آیا۔اس وقت انھیں یہ علم نہیں تھا کہ ہسپتال میں ان کے اپنے بیٹے کی لاش رکھی ہے جسے انھیں مردہ قرار دینا ہے۔انڈیا کے زیر انتظام پلوامہ ضلعے کے راجپورہ ہسپتال میں پانچ زخمیوں کو داخل کیا گیا […]

غیرت کے نام پر بیٹوں کے ہاتھوں 50 سالہ ماں کا قتل

غیرت کے نام پر بیٹوں کے ہاتھوں 50 سالہ ماں کا قتل

صوبہ پنجاب کے علاقے چکوال میں 4 بھائیوں نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی 50 سالہ والدہ کو قتل کردیا۔ یہ افسوس ناک واقع چکوال شہر کے قریب نصیر آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کی سلطانہ بی بی ایک کرایے کے مکان میں […]

ٹائیگر شروف کے گیت پر شلپا شیٹھی کے بیٹے کا رقص، ویڈیو وائرل

ٹائیگر شروف کے گیت پر شلپا شیٹھی کے بیٹے کا رقص، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کے بیٹے کی ٹائیگر شروف کے گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ بھارت میں گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’باغی ٹو‘ نے چند دنوں میں کروڑوں روپے کما کر مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں جس کی بنیادی وجہ ٹائیگر شروف ہیں […]

دانش تیمور اور عائزہ خان کے بیٹے کی تصاویر وائرل

دانش تیمور اور عائزہ خان کے بیٹے کی تصاویر وائرل

لاہور: بیٹے کی پیدائش گزشتہ ماہ ہوئی تھی، تین برس قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار جوڑے نے بیٹے کا نام محمد رایان تیمور رکھا ہے ٹی وی سکرین کے معروف جوڑے دانش تیمور اور عائزہ خان کے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ معروف ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے […]

بڑے باپوں کے بڑے بیٹے

بڑے باپوں کے بڑے بیٹے

احتساب کے بجائے انتقام کا شہرہ ہے اور انتقام کی یہ آواز میاں نواز شریف کے اہل خانہ کی جانب سے بلند ہو رہی ہے، ان کا یہ کہنا ہے کہ ہمارے خلاف اگرچہ کچھ بھی ثابت نہیں کیا جا سکا لیکن اب احتساب کے نام پر انتقام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس خود ساختہ […]

نواز شریف کے بیٹوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

نواز شریف کے بیٹوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن و حسین  اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانتجب کہ بیٹی مریم نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف ، ان کے بچوں حسین، حسن، مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب […]

سرفراز کے بیٹے کی دھونی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سرفراز کے بیٹے کی دھونی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 لندن: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے کی سابق بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی اینکر رجدیپ سردیسائی نے بھارتی کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی کی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے […]

ملتان، تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دئیے

ملتان، تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دئیے

ملتان میں ایک اور انوکھی شادی،تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانوں کےمنہ کھول دئیے۔ 8 لیموزین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ دلہن لینے پہنچا۔ غلہ منڈی کے تاجر آڑھتی نے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسا بہایا۔8 لیموزین گاڑیاں جن کا کرایہ 10 ہزار روپے فی گھنٹہ تھا، دلہن لینے پہنچیں۔ اس انوکھی […]

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ہاں گذشتہ برس نومبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور انھوں نے اس خوشی کی خبر کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی کچھ اور تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں اور ہنستے مسکراتے […]