counter easy hit

solving

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ پر ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے محمد عامر خان نے جنرل اسمبلی کی خصوصی پولیٹیکل اینڈ ڈیکلونائزیشن فورتھ کمیٹی کے […]

حکومت نے چینی آٹا بحران کے ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ دےکر اپنی اخلاقی حیثیت خود ہی آشکار کردی ہے، چوہدری محمد اصغر خان

حکومت نے چینی آٹا بحران کے ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ دےکر اپنی اخلاقی حیثیت خود ہی آشکار کردی ہے، چوہدری محمد اصغر خان

حکومت نے چینی آٹا بحران کے ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ دےکر اپنی اخلاقی حیثیت خود ہی آشکار کردی ہے، چوہدری محمد اصغر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے کہا ہے کہ حکومت احتساب اور کرپشن مخالف مہم کا ڈھنڈورا پیٹی رہی […]

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں قیام امن کا خواب شر مندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ۔تنا زعہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مضمر ہے۔ ہندوستان تمام تر مظالم کے باوجود کشمیریوں کی حق خود ارادیت […]

عالمی مسائل کے مذاکرات کے ذریعے حل پر یقین رکھتے ہیں :نواز شریف

عالمی مسائل کے مذاکرات کے ذریعے حل پر یقین رکھتے ہیں :نواز شریف

وزیر اعظم کی تاجکستان پہنچنے پر نیوز کانفرنس ، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، تاجک کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی کی اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، دوشنبے میں استقبالیہ تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ مشترکہ نیوز […]

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل کیے بغیرمشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، 1969 کی سرحدوں کو بحال کیا جانا چاہیے۔ فلسطینی صدرمحمود عباس کی پاکستان آمد پر وزیر اعظم ہاؤ س میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ فلسطینی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم […]