counter easy hit

smartphone

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ نے اپنا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 30 متعارف کرا دیا، یہ گلیکسی ایم سیریز کا نیا فون ہے جسے یہ جنوبی کورین کمپنی کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز سے لیس فونز کی سیریز قرار دیتی ہے، گلیکسی ایم 30 میں 6.4 انچ کاایف ایچ ڈی پلس […]

دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون متعارف

دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون متعارف

یوں تو مختلف موبائل فون کمپنیاں جدید ترین بڑی اسکرین والے اسمارٹ فونز مارکٹ میں لاتی رہتی ہیں، لیکن چین کی ایک کمپنی کی جانب سے دنیا کا سب سے چھوٹا ٹچ اسکرین موبائل فون متعارف کیا گیا ہے۔ محض 1.54انچ ٹچ اسکرین والے ’وی فون ایس ایٹ‘ نامی اس موبائل کو دنیا کا سب […]

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کا پہلا ‘لچکدار اسمارٹ فون’کاغذ کی طرح مڑ جانے والے اسمارٹ فون کو تیار کرنے کی کوشش سام سنگ سمیت کئی کمپنیاں کررہی ہیں مگر اب تک کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔ تاہم اب کینیڈا کی ایک یونیورسٹی نے لچکدار اسمارٹ فون تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ریفلیکس نامی لچکدار […]

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ پاکستان میں 2 بڑی اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیاں سام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ڈی گلوبل نے ماہ رمضان کے موقع پر فونز کی قیمتوں میں […]

اسلام آباد: بنکاک سے آنیوالے مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فون برآمد

اسلام آباد: بنکاک سے آنیوالے مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فون برآمد

کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو حراست میں لے لیا ، دونوں بنکاک سے فون سمگل کر کے راولپنڈی میں فروخت کرتے تھے اسلام آباد: بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے بنکاک سے آنے والے مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فون برآمد کر لئے ہیں ۔ ملزمان گرفتار […]

اب اسمارٹ فون گھرمیں خوشبو بھی پھیلائیں گے

اب اسمارٹ فون گھرمیں خوشبو بھی پھیلائیں گے

نیویارک: اب اسمارٹ فون سے گھر کے دروازے  سمیت برقی آلات کھولنا اور بند کرنا ایک عام بات ہوگئی ہے  لیکن اب ایک چھوٹے سے آلے موُڈو کے ذریعے  پوری رات گھر میں خوشبو بکھیری جاسکتی ہے۔ یہ اسمارٹ فون سے منسلک ایک چھوٹا سا ایئرفریشنر ہے جس میں خوشبو کے کارٹریج رکھے جاتے ہیں جو […]

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی نے ہوائی اڈے کے بیت الخلا میں خصوصی ٹوائلٹ پیپرز لگائے ہیں جن کا مقصد لوگوں کی توجہ اپنے اسمارٹ فونز کی اسکرین صاف رکھنے پر مبذول کرانا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو نے ٹوکیو کے […]

اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس

اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس

سفر کے دوران سامان اٹھانے کا بوجھ ، اب مسئلہ نہیں رہے گا ، کیلیفورنیا کی کمپنی نے اسمارٹ حل نکال لیا، وزنی سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے خود آئے گا۔ بھاری بھرکم سامان سفر میں پریشان کرتا ہے لیکن ٹیکنالوجی نے اب یہ معاملہ بھی آسان کردیا ہے۔ایسا سوٹ کیس آگیا ہے جسے […]

اصل میں بوجھ کیا ہے

اصل میں بوجھ کیا ہے

تحریر: شیخ خالد زاہد بوجھ کی دو قسمیں واضح ہیں ۔۔۔ایک بوجھ طبعی ہوتا ہے جو جسمانی آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسرا بوجھ صرف من کی آنکھ سے دیکھا جاتا ہے اور جو بوجھ بھی من پر پڑتا ہے۔ اس کے لئے بصیرت کی ضرورت ہوتی ہےاور بصیرت ہر کسی کو نہیں ملتی […]