counter easy hit

Sindhi

بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں کا نیا مشترکہ محاذ‘ گلگت بلتسان، خیبر پختونخوا سب جل رہے اور اب پنجاب بھی لپیٹ میں، تہلکہ خیز انکشاف

بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں کا نیا مشترکہ محاذ‘ گلگت بلتسان، خیبر پختونخوا سب جل رہے اور اب پنجاب بھی لپیٹ میں، تہلکہ خیز انکشاف

بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں نے سندھ اور بلوچستان کی مبینہ آزادی کے لیے مشترکہ عسکری محاذ تشکیل دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ عسکریت پسندوں کے بقول مشترکہ فرنٹ کی تشکیل کا فیصلہ خطے کے موجودہ حالات کے تناظر میں کیا گیا۔ بلوچ مزاحمتی تنظیموں کے اتحاد (براس) اور سندھی مزاحمتی تنظیم (ایس آر اے) […]

‘اگر احد اور مومنہ کوکوکورینا گا سکتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔ سندھی گلوکار کا مطالبہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

‘اگر احد اور مومنہ کوکوکورینا گا سکتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔ سندھی گلوکار کا مطالبہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک)سندھی فوک گلوکار جگر جلال کے مطابق اگر احد اور مومنہ ‘کوکوکورینا’ گاسکتے ہیں تو جگر جلال کیوں نہیں؟کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں گذشتہ ماہ احد رضا میر اور مومنہ مستحسن کی آواز میں ریلیز کیے گئے کلاسک گانے ‘کوکو کورینا’ کے ریمیک ورژن کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور […]

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش سرے سے ہوئی ہی نہیں، موقع پرست سیاستدانوں نے ڈنگ ٹپائو کام کیا اور حالت سب کے سامنے ہے، عاطف مجاہد

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش سرے سے ہوئی ہی نہیں، موقع پرست سیاستدانوں نے ڈنگ ٹپائو کام کیا اور حالت سب کے سامنے ہے، عاطف مجاہد

  پیرس(یس اردو نیوز)  پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ ڈنگ ٹپائو پالیسی نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دی اورباقی صوبوں کو لوڈ شیڈنگ کا عذاب، اسی طرح تخت لاہور نے بھی پنجاب کو […]

سندھی قوم پرست راہنما نے آصف علی زرداری کو نشانے پر رکھ لیا ۔ انتہائی کرخت لحجے میں نازیبا الفاظ کے علاوہ ان کی خانگی زندگی کے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا

سندھی قوم پرست راہنما نے آصف علی زرداری کو نشانے پر رکھ لیا ۔ انتہائی کرخت لحجے میں نازیبا الفاظ کے علاوہ ان کی خانگی زندگی کے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا

سندھی قوم پرست راہنما نے آصف علی زرداری کو نشانے پر رکھ لیا ۔ انتہائی کرخت لحجے میں نازیبا الفاظ کے علاوہ ان کی خانگی زندگی کے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا ویڈیو خود دیکھیں!     Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 128

پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

ویٹیکن سٹی: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی پاکستانی نوجوان کے ساتھ سندھی اجرک میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی پاکستان نوجوان ڈینیل بشیر کے ساتھ سندھی اجرک پہن کر کھنچوائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، پاکستانی نوجوان ڈینیل بشیر نے ایسٹر کے تہوار کے موقع […]

بدین میں سندھی ثقافتی دن کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر

بدین میں سندھی ثقافتی دن کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر

ضلع بدین میں تین دسمبر کو منائے جانے والے سندھی ثقافتی دن کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں مختلف نجی و سرکاری اسکولوں میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ سندھی ثقافت کے اظہار کا دن تو 3 دسمبر مقرر کیا گیا ہے مگر اس دن کے حوالے […]

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

لاڑکانہ: سندھ میں نقل مافیا نے پہلے پیپر میں ہی بورڈ حکام اورانتظامیہ کو چاروں شانے چت کردیا جہاں سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، شکارپور میں پرچے آؤٹ ہوگئے۔ سندھ میں میٹرک کے پہلے ہی پیپرمیں انتظامیہ کے نقل روکنے کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے۔ لاڑکانہ بورڈ کی جانب سے 5 اضلاع ميں 135 امتحانی مراکز قائم کیے […]

شناخت اور ثقافت کی عکاس ‘اجرک’ کے کاریگر

شناخت اور ثقافت کی عکاس ‘اجرک’ کے کاریگر

اختر حفیظ سندھ ثقافت کے حوالے سے گونا گونیت کا مالک ہے۔ لباس سے لے کر اوڑھنے بچھونے تک اس خطے کے ہزاروں رنگ ہیں جو دل کو ہمیشہ لبھاتے رہتے ہیں۔ سندھی ثقافت کا ایک اہم ترین حصہ اجرک بھی ہے۔کہا جاتا ہے کہ موئن جو دڑو سے ملنے والے پروہت کی زیب تن […]

سندھی ثقافت کا دن، مختلف شہروں میں تقریبات

سندھی ثقافت کا دن، مختلف شہروں میں تقریبات

سندھ بھر میں آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہاہےاس حوالے سے مختلف شہروں میں تقاریب جاری ہیں۔ سندھی ثقافت کے دن کی خوشیوں میں امریکی بھی شامل ہوگئے،کراچی کے امریکی قونصل خانے میں اس حوالے سے رنگا رنگ تقریب ہوئی۔ سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کا آغاز شرکا نے سسی پنوں […]

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

ٹھٹہ: سندھ کے وزیر ثقافت، سیاحت اور آثار قدیمہ سردار علی شاہ نے ہندوستانی فلم ‘موئن جو دڑو’ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر کو تاریخی حقائق مسخ کرنے اور 5 ہزار سالہ پرانی انتہائی تہذیب یافتہ ثقافت کا مذاق اڑانے پر سندھی قوم سے معافی […]

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

تحریر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گذشتہ سولہ سالوں کی تاریخ سے یہ بات عیاں ہے کہ سندھ میں خاص طور اقتدار مافیہ کی مضبوطی کا کوئی جوا ب ہی نہیں ہے۔یہ اقتدار سے چمٹے لوگ حکمرانوں کی شکل میں لُٹیرے اور قومی خزانے کے ڈاکو ہیں انہیں سندھ کے عوام سے کچھ لینا دنا […]

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

تحریر : وسعت اللہ خان بہت ہی پیارے خضر علیہہ سلام، ہر مسلمان بچے کی طرح میں بھی آپ کے نام سے سنِ شعور سے واقف کرایا گیا ہوں۔ سب سے پہلے میری نانی نے بتایا کہ آپ کو سمندروں اور دریاؤں کا انتہائی علم ہے۔میں نے ایک سندھی لوک داستان میں یہ بھی پڑھا […]

کیا؟ ھنوز دلی دور است

کیا؟ ھنوز دلی دور است

تحریر: ڈاکٹر احسان باری ہمارے ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے ازلی دشمن بھارتی بنیاء حکمران ملکی سرحدوں پرحملہ آور ہیں اور روز بروز اس کی سرحدی خلاف ورزیاں شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی جارہی ہیں اور ہم اندرونی دہشت گردوں سے تو کیا نمٹیں گے ہم دہشت گردی کی تعریف پر ہی متفق نہ […]