counter easy hit

Sikh

بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور آنے سے روک دیا، تقریبا ت کا آغاز مگر راہداری بند

بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور آنے سے روک دیا، تقریبا ت کا آغاز مگر راہداری بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن اور گوردواراہ کرتارپورہ صاحب کو ایک سالہ مکمل ہونے کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بھارت کی طرف سے ابھی تک کرتارپور راہداری کو نہیں کھولا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کورونا کے باعث 16 مارچ کو […]

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ہندوستان کی سرحد کے قریب واقع سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے پوری دنیا میں رہنے والے سکھوں کیلئے انتہائی اہم دربار صاحب کرتار پورہ کی تعمیر اور اس تک رسائی کیلئے سرحدی راہدری کے تاریخی افتتاح کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے […]

مشیر اطلاعات و چئیرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر)عاصم باجوہ کا شیخوپورہ میں ٹرین اوربس کے تصادم پراظہار افسوس

مشیر اطلاعات و چئیرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر)عاصم باجوہ کا شیخوپورہ میں ٹرین اوربس کے تصادم پراظہار افسوس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے شیخوپورہ میں ٹرین حادثہ میں سکھ کمیونٹی کے 19 افراد کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں حادثے کے متاثرین اورزخمیوں اوران کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ […]

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو دفتر خارجہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں اور انتظامات کی تیاری کے حوالے سے انڈیا کی حکومت کو آگاہ کر […]

ڈربی گردوارہ حملہ/سکھ تنظیموں کی شدید مذمت

ڈربی گردوارہ حملہ/سکھ تنظیموں کی شدید مذمت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) میں سکھوں کی مختلف تنظیموں نے برطانیہ کے شہر ڈربی میں ایک گردوارے پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔متعدد سکھ رہنمائوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اس واقعہ پر پورے کشمیر اور برطانیہ اور دنیا بھر میں […]

بوائے فرینڈ سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی جب گردوارہ پہنچی تو اس نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

بوائے فرینڈ سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی جب گردوارہ پہنچی تو اس نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی حکام نے بھارت سے یاتری کے روپ میں آنے والی نوجوان لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے ۔ روزنامہ جنگ “ کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور پاکستانی وزیٹرز کے لیے گوردوارہ […]

سکھ برادری بھارتی پالیسیوں سے سخت ناراض۔۔۔ بھارت میں جاری ’خالصتان تحریک‘ کے پیچھے پاکستان نہیں بلکہ کس کا ہاتھ ہے؟ برطانوی حکومت نے نریندر مودی کو زور دار جھٹکا دے دیا

سکھ برادری بھارتی پالیسیوں سے سخت ناراض۔۔۔ بھارت میں جاری ’خالصتان تحریک‘ کے پیچھے پاکستان نہیں بلکہ کس کا ہاتھ ہے؟ برطانوی حکومت نے نریندر مودی کو زور دار جھٹکا دے دیا

لندن( نیوز ڈیسک) پلوامہ حملے کے بعد اور بالخصوص مقبوضہ جمو کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے بعد سکھ کمیونٹی ایک مرتبہ کھل کر کشمیریوں کے حق میں میدان آگئی، اور ایک دفعہ پھر سے خالصتان تحریک نے زور پکڑ لیا، لیکن حسب روایت بھارت نے پلوامہ حملے سمیتدیگر تمام حملوں کی طرح […]

سکھ لڑکی کے زبردستی مذہب تبدیلی اور مسلمان لڑکے سے شادی کا معاملہ، چوہدری سرور نے میدان میں آتے ہوئے نیکی کا کام کر دیا

سکھ لڑکی کے زبردستی مذہب تبدیلی اور مسلمان لڑکے سے شادی کا معاملہ، چوہدری سرور نے میدان میں آتے ہوئے نیکی کا کام کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے سکھ لڑکی کی شادی کے معاملے پر لڑکی اور لڑکے والوں کی صلح کرادی ہے۔فریقین میں صلح کے بعد چوہدری سرور نے گورنر ہاﺅس سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں گورنر کے ایک طرف لڑکی کے والد اور بھائی جبکہ دوسری طرف لڑکے کے والد اور […]

فاطمہ ، اجیت اور بلوندر: کشمیری مسلم ، سکھ اور ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کی حامد میر سے ملاقات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

فاطمہ ، اجیت اور بلوندر: کشمیری مسلم ، سکھ اور ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کی حامد میر سے ملاقات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) فاطمہ مسلسل روئے چلی جا رہی تھی۔ بلوندر سنگھ بار بار اُسے دلاسا دے رہا تھا اور کہہ رہا تھا اوئے چھوٹی اپنے آپ کو سنبھال جو بات کہنے آئی ہے وہ بتا، بھائی جی بڑے مصروف آدمی ہیں تو نے تو سارا ٹائم رونے میں ضائع کردیا۔ میں نے پانی کی […]

سکھ خاندان نے مسلمان لڑکے کے خلاف حکومت پاکستان کو درخواست لکھ کر دی

سکھ خاندان نے مسلمان لڑکے کے خلاف حکومت پاکستان کو درخواست لکھ کر دی

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے مسلمان لڑکے سے نکاح کر لیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ننکانہ صاحب میں سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے مسلمان نوجوان محمد حسان سے نکاح کر لیا ہے۔سکھ لڑکی جگجیت سنگھ کور دختر بھگوان سنگھ نے مقامی مدرسے میں جا کر […]

پاکستانیو: تم فکر نہ کرو ہم لوگ ۔۔۔۔ ایک سکھ کے اعلان نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

پاکستانیو: تم فکر نہ کرو ہم لوگ ۔۔۔۔ ایک سکھ کے اعلان نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی سکھ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو کہتا ہوں آپ فکر نہ کریں ہم خانہ جنگی کی طرف جا رہے ہیں، بھارت میں مسلمان، سکھ، عیسائی، دلِت سب کا جینا حرام کیا ہوا ہے، ایک دو سال میں ہم خود آپس میں چِھترو چِھتری ہونے والے […]

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج, نریندر مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی ، کشمیری و سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج ،

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج, نریندر مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی ، کشمیری و سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج ،

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج, نریندر مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی ، کشمیری و سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج ، تئیس اگست صبح نو بجے یونیسکو پیرس کے سامنے مودی کے خلاف مظاہرہ ہوگا۔ Place de Breteuil 75007 Paris France Métro Duroc ligne 10 منجانب : پاکستانی و کشمیری کمیونٹی فرانس Contact : 0603396188 // 06 […]

امریکہ سے ایسا اعلان کر دیا گیا کہ پوری دنیا نے سکھ کا سانس لیا

امریکہ سے ایسا اعلان کر دیا گیا کہ پوری دنیا نے سکھ کا سانس لیا

برسلز(ویب ڈیسک)امریکہ نے خلیج فارس میں کسی بھی قسم کی جھڑپوں کی بابت نیٹو کے انتباہ کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں نیٹو کے رکن ملکوں کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے امریکی وزارت جنگ کے […]

اگر اعلان جنگ ہو تو سکھ فوجی لڑنے سے انکار کردیں

اگر اعلان جنگ ہو تو سکھ فوجی لڑنے سے انکار کردیں

لندن: ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے موجودہ بحران کا بنیادی سبب جس کی وجہ سے دو ایٹمی ممالک بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں ہندو توا شاونزم ہے، پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے دوسری اقوام، اقلیتوں یہاں تک کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ سلوک […]

معروف بھارتی سکھ رہنما کو عمران خان نے ایسا کیا وعدہ کیا تھا جس کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے؟

معروف بھارتی سکھ رہنما کو عمران خان نے ایسا کیا وعدہ کیا تھا جس کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک )معروف سکھ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ مودی اور ٹرمپ جیسے لوگ عمران خان کی امن پسندی کو نہیں سمجھ سکے۔وہ اندازہ نہیں لگا سکے کہ عمران خان اگر امن پسند ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ وہ پٹھان بھی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں […]

سکھ برادری کا مذہبی و ثقافتی تہوار بڑے زور و شور اور جذبے سے منانا

سکھ برادری کا مذہبی و ثقافتی تہوار بڑے زور و شور اور جذبے سے منانا

اوٹاوا: جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں سکھ برادری کے لوگ اپنے مذہبی و ثقافتہ تہوار بڑے زور و شور اور جذبے سے مناتے ہیں مگر گزشتہ روز کینیڈا میں ایک پنجابی خاندان نے ایسی پارٹی منائی کہ محلےو الوں کو پولیس کو طلب کرنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوٹاوا میں ایک پنجابی سکھ […]

کرتارپور سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

کرتارپور سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کرتارپور بارڈر کھلنے سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کرتار پور کوریڈور کھل جائے گا اور ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ سال بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر […]

سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا

سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا

پشاور: پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے، قاتل نے اعترافِ جرم بھی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انتیس مئی کو قتل ہونے والے ممتاز سکھ رہنما کے قاتلوں کو انسپیکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے ایک ہفتے میں پکڑنے کا اعلان کیا تھا۔ قتل کے […]

مقبوضہ کشمیر کی گلیوں میں اٹھانے والا ایک بزرگ سکھ

مقبوضہ کشمیر کی گلیوں میں اٹھانے والا ایک بزرگ سکھ

لاہور: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک بزرگ سکھ ڈھول بجاکر مسلمانوں کو سحری کیلئے جگا رہا ہے جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ بزرگ سکھ جس کا نام معلوم نہیں ہوا سحری کے وقت ڈھول بجاتے ہوئے کہتا ہے اللہ، رسولؐ دے پیاریو‘ جنت دے طلب گارو، اٹھو روزہ […]

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے […]

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور:بھارتی سکھ یاتریوں کے وفد کے سربراہ سردارگورمیت سنگھ نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا متنازعہ فلم کی وجہ سے دنیا بھرکے سکھ دکھی اورغم وغصے کا اظہار کررہے ہیں، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی بھی اس فلم کے خلاف احتجاج کررہی ہے جبکہ فلم کے پروڈیوسر کو سکھ مذہب سے نکالا جا چکا ہے، […]

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

رپورٹ (اصغر علی مبارک سے ) سیکولر ملک بھارت میں سکھوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو پاکستان میں حاصل ھو چکے ھیں پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ھے حالانکہ بھارت کے علاوہ سکھوں کی ایک بڑی کمیونٹی کینیڈا میں رھتی ھے لیکن پاکستان سکھوں کی شادیوں […]

18 سال سے کم عمر سردار کی شادی نا ممکن، سکھ میرج ایکٹ تیار

18 سال سے کم عمر سردار کی شادی نا ممکن، سکھ میرج ایکٹ تیار

لاہور: “پنجاب آنند کراج ایکٹ” منظوری کیلئے 24 گھنٹے کے اندر اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان میں بسنے والے سکھوں کی شادیاں اب ان کے مذہب کے لحاظ سے رجسٹرڈ ہونگی۔ پنجاب اسمبلی کے سکھ رکن سردار رمیش سنگھ نے سکھوں کی شادی کا باقاعدہ قانون منظوری کیلئے تیار کر لیا اور آئندہ 24 […]