counter easy hit

Siege

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں حکمران جماعت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ ہے،یہ بھارت امریکی مسلم کونسل کے زیراہتمام نسل کشی اور بھارتی مسلمانوں کے10مراحل کے موضوع پرآن لائن مباحثے میں سامنے آئی۔مباحثے میں اتفاق کیا گیا کہ بھارتی حکومت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے۔اس موقع […]

عاالمی برادری بھارت سے کشمیری عوام کے خلاف جاری غیر قانونی اقدامات اور جرائم کا جواب طلب کرے:اسپیکر قومی اسمبلی

عاالمی برادری بھارت سے کشمیری عوام کے خلاف جاری غیر قانونی اقدامات اور جرائم کا جواب طلب کرے:اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی برادری پر بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف جاری اقدامات اور جرائم کا جواب طلب کرنے اور ان کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ اسپیکر نے دنیا بھر کی 188 پارلیمانوں کے اسپیکروں اور پرزائڈنگ افسران کے […]

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام آج کشمیر پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کمشیر : محاصرے میں ایک سال کے عنوان سے ویبینار  نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09 بجے شروع  ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اورنومنتخب صدر یونیسکو منیر اکرم ویبینار […]

بھارت: متنازعہ شہریت قانون فساد کی وجہ بن گیا ۔۔۔۔حالات خراب ۔۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

بھارت: متنازعہ شہریت قانون فساد کی وجہ بن گیا ۔۔۔۔حالات خراب ۔۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) متنازعہ شہریت قانون کیخلاف بھارت بھر میں ہنگاموں میں تیزی آگئی، پولیس کی فائرنگ سے 3مسلم مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ ہزاروں افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جمعرات کو ریاست کرناٹک کے شہر مینگلورو کے علاقے بندور میں ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے ،مظاہرین نے ا یک […]

اسلام کا پہلا جمعہ جس مسجد میں ادا کیا گیا وہ مسجد صدیوںریت تلے دبے رہنے کے بعد اچانک برآمد ہو گئی، یہ مسجد کہاں واقع ہے اور اب کیسی نظر آتی ہے؟ آپ بھی دیکھیں

اسلام کا پہلا جمعہ جس مسجد میں ادا کیا گیا وہ مسجد صدیوںریت تلے دبے رہنے کے بعد اچانک برآمد ہو گئی، یہ مسجد کہاں واقع ہے اور اب کیسی نظر آتی ہے؟ آپ بھی دیکھیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام کی پہلی مسجد مسجد قبا ہےجو مدینہ منورہ سے باہر قبا کے مقام پر حضورؐ کے ہجرت مدینہ کے موقع بنائی گئی تھی جہاں حضورؐ نے آزادانہ پہلی نماز کی امامت کروائی تھی۔ اسلام کی ایک اور اہم اور تاریخی مسجد جواثا کے مقام پر بنائی گئی تھی جس کے متعلق […]

فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

پیرس: فرانس کے جنوبی علاقوں میں گائے پالنے والوں کی سالانہ ہجرت، مویشیوں کے سینگوں پر رنگ برنگ نقلی پھول، اور گلے میں بندھی گھنٹیوں کا سریلا شور سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتا ہے۔موسم سرما کے رخصت ہونے پر سرسبز چراگاہوں کی تلاش میں گوالے ہجرت کرتے ہیں، یہ موقع لوگوں اور […]

یمنی فورسز نے مغربی محاذ سے تعز کا محاصرہ توڑ دیا، باغی فرار

یمنی فورسز نے مغربی محاذ سے تعز کا محاصرہ توڑ دیا، باغی فرار

یمن (یس ڈیسک) یمن کی عوامی مزاحمتی ملیشیا اور سرکاری فوج نے مشترکہ آپریشن میں وسطی شہر تعز کے گرد مغربی محاذ سے باغیوں کا محاصرہ توڑ دیا ہے جس کے بعد باغی علاقے سے فرار ہو رہے ہیں۔ سرکاری فوج اور اس کی معاون ملیشیا نے تزویراتی اہمیت کے حامل جبل ھان کا کنٹرول […]

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ٦٢٣ء ،بعثت نبوی کے دسویں سال، شعب ابی طالب کا محاصرہ ختم ہوااور خانوادئہ ابوطالب آزاد ہوا۔محبوب خدا کے لیے یہ سال اور بھی زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوا اور آپ کے دونوں مضبوط سہارے خدا کو پیارے ہو گئے۔ماہ رجب المرجب دس نبوی میں سردارِ عرب سیدنا ابو […]

کراچی: گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز کا نجی اسپتال کا محاصرہ

کراچی: گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز کا نجی اسپتال کا محاصرہ

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز نے نجی اسپتال کا محاصرہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں ایک مذہبی جماعت کے رہنما زیر علاج ہیں۔ رینجرز نے مذہبی جماعت کے رہنما کے گارڈز کی تلاشی لی اوران کے اسلحے سے متعلق پوچھ گچھ بھی کی۔ Post Views – پوسٹ […]