counter easy hit

Ships

بھارتی جہازوں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، خاتون صحافی نے ناقابلِ یقین بات کہہ دی

بھارتی جہازوں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، خاتون صحافی نے ناقابلِ یقین بات کہہ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف خاتون صحافی ثنا بچہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کے بعد انڈیا نے بھونڈے دعوے شروع کر دئیے لیکن بھارت کو یہ بات سمجھ لینی چاہئیے بھارت نے جس شخص کو وزیر اعظم بنایا ہے وہی ان کے لیے کافی ہے۔ […]

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا عجائبات کا گھر ہے۔ انسان سائنس کی خیرہ کن ترقی کے باوجود کئی مقاماتِ اسرار کے بھید نہیں پا سکا، جن میں ایک برمودا ٹرائی اینگل بھی ہے۔ مختلف ادوار میں برمودا ٹرائی اینگل سے متعلق مختلف دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نیا دعویٰ سائنسدانوں کی طرف سے پھر […]

۔ پی آئی آئی کے جہازوں میں موسیقی پر پابندی، اب سےکیا ہوگا؟

۔ پی آئی آئی کے جہازوں میں موسیقی پر پابندی، اب سےکیا ہوگا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی سرکار ہواؤں میں بھی تبدیلی لے آئی ہے ،، پی آئی اے انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام جہازوں پر موسیقی نہیں اب قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا، تجرباتی طور پر بوئنگ777 طیاروں پرقصیدہ بردہ شریف سنایا گیا ،، جو کہ پی آئی اے میں ایک بڑی تبدیلی ہے ،، […]

اک ریڑھی والا مُنکر ہے تری توپوں اور جہازوں کا!

اک ریڑھی والا مُنکر ہے تری توپوں اور جہازوں کا!

پچھلے کچھ دنوں سے بحیثیت ایک سیکیولر اور لبرل مجھے بہت خفت کا سامنا ہے اور اس خفت میں تو کل شام کئی درجے اضافہ ہوا۔ بہت سے پیغامات موصول ہوئے جس میں طنز کے نشتروں پر لکھا ہوا تھا، “ہاں بھائی! سنا ہے تم نے؟ قندوز میں افغان فوج نے سو سے زائد بچے […]

عراق میں بحری جہازوں میں ٹکر سے 4 افراد ہلاک، ایک جہاز ڈوب گیا

عراق میں بحری جہازوں میں ٹکر سے 4 افراد ہلاک، ایک جہاز ڈوب گیا

بغداد: عراقی سمندر میں دو بحری جہازوں میں ٹکر کے بعد ایک جہاز ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 4 ملاح ہلاک ہوگئے۔ عراقی سرکاری ٹی وی کے مطابق ملکی پانیوں میں دو بحری جہازوں میں تصادم کے بعد عراقی بحری جہاز المسبار کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں وہ عملے کے 21 افراد […]

امریکی جنگی بحری جہاز کی تجارتی جہاز سے ٹکر، 7 اہلکار لاپتہ

امریکی جنگی بحری جہاز کی تجارتی جہاز سے ٹکر، 7 اہلکار لاپتہ

 امریکا کا جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے 7 اہلکار لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کا تباہ کن جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرلڈ جاپان کے جنوب مغربی ساحل یوکوسوکا سے 56 ناٹیکل […]

بحری مشق امن2017: روس اور چین کے جہازوں کی آمد

بحری مشق امن2017: روس اور چین کے جہازوں کی آمد

بحری مشق امن2017 میں شرکت کے لیے غیرملکی جہازوں کی آمد جاری ہے،پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں  36 ملکوں کی بحری افواج شریک ہوں گی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں شرکت کے لیے روس، چین اور سری لنکا […]

مصر میں پھنسے کویتی بحری جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

مصر میں پھنسے کویتی بحری جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

مصرمیں پھنسے کویتی بحری جہاز کےعملے کے9 پاکستانی اراکین طویل جدوجہد کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ وطن پہنچنے وا لے جہاز کے اراکین نےالله کا شکر ادا کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانے کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔ مصری سمندر میں کویتی مال بردار جہاز میں گزشتہ […]

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی نئے جہازوں کی تقریب رونمائی

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی نئے جہازوں کی تقریب رونمائی

اورماڑہ میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے لیے نئے خریدے گئے جہازوں کی تقریب رونمائی ہوئی، میری ٹائم سیکیورٹی کیلئے چین سے نئے خریدے گئے جہاز ہنگول اور بسول جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ تقریب میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، ڈی جی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل جمیل اختر، کمانڈر پاکستان نیوی […]

یمن میں بحری جہاز پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

یمن میں بحری جہاز پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

صنعا: یمن کی سمندری حدود میں ایرانی کارگو شپ پر راکٹ حملے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم وی جویا ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیاگیا جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ سمندر میں […]

ایک اور سنگ میل عبور‘ گوادر پورٹ پر پہلا بحری جہاز لنگرانداز ہو گیا

ایک اور سنگ میل عبور‘ گوادر پورٹ پر پہلا بحری جہاز لنگرانداز ہو گیا

گوادر : ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا۔ ملکی ترقی کی ضمانت گوادر ڈیپ سی پورٹ آپریشنل ہو گئی۔ پہلا بحری جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر ڈیپ سی پورٹ پر چین کے تعاون سے تیزی سے کام جاری ہے۔ تکمیل کے قریب بندرگاہ اب باقاعدہ طور […]

چین :جہاز خصوصی لفٹ سے ڈیم کے دوسری جانب بھیجے جائینگے

چین :جہاز خصوصی لفٹ سے ڈیم کے دوسری جانب بھیجے جائینگے

چین کا نیا کارنامہ، بھاری بھرکم جہازوں کو دنیا کی سب سے بڑی اور خصوصی لفٹ کے ذریعے ڈیم کے ایک جانب سے دوسری جانب بھیجا جائے گا، آزمائش کل سے شروع ہو گی۔ چین کے وسطی علاقے میں تھری گورجیز ڈیم پر بنائی گئی لفٹ سے جہازوں کو ڈیم کے پار آنے جانے میں […]

پانامہ میں ناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا

پانامہ میں ناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا

پیرس (اے کے راؤ) فرنس 24 کے مطابق پانامہ میں رجسٹر ماڈرن ایکسپریس کاناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا۔ اورا سے محفوظ طریقے سے بندر گاہ پہنچا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 26 جنوری کو ایک مال بردار بحری جہاز فرانس کے جنوب مغربی ساحل […]

بحری قذاق

بحری قذاق

تحریر : احمد سعید ”پرتگال ” قدیم یونانی زبان سے نکلا ہوا لفظ نہیں ہے، جس کا مطلب ہے ”پتہ نہیں”۔ پتہ نہیں اِس کا مطلب نہیں ہے بلکہ ہمیں پتہ ہی نہیں کہ اِس کا کیا مطلب ہے؟لیکن میرے نزدیک یہ یونانی اور جاپانی الفاظ کا مرکب ہے۔ اس کا نام کسی زنانی نے […]