counter easy hit

september

پی آئی اے نے سعودی اقامے کی مدت ختم ہونے والی27ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچا دیا

پی آئی اے نے سعودی اقامے کی مدت ختم ہونے والی27ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچا دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پی آئی اے کی سعودی عرب پروازوں کے ذریعے 27ہزار 500مسافراقاموں کی مدت اختتام سے قبل پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق سعودی اقامے رکھنے والے مسافر جن کی مدت معیاد 30ستمبرکو ختم ہوری تھی 27 ہزار سے زائد تھے جن کو کو سعودی عرب پہنچا دیا […]

سعودیہ سے پاکستانیوں کی واپسی میں اچانک اضافہ، 30ستمبر تک اقامے ختم، قومی ائرلائن کی 30 سے زاید پروازیں بھی کم پڑ گئیں

سعودیہ سے پاکستانیوں کی واپسی میں اچانک اضافہ، 30ستمبر تک اقامے ختم، قومی ائرلائن کی 30 سے زاید پروازیں بھی کم پڑ گئیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی ائرلائن کی سعودیہ کیلئے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی تمام شہروں میں ٹکٹس کی بکنگ میں غیرمعمولی اضافے کے باعث ائرلائن عملہ کیلئے مشکلات پیدا ہوگئیں۔ سعودی عرب حکومت کی طرف سے کورونا وباء کے دوران سعودیہ میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں میں کی گئی توسیع کی مدت کا […]

گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنائیں گے،محرم میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے بھارت ، دفتر خارجہ

گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنائیں گے،محرم میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے بھارت ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعہ کو پریس بریفنگ میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں ایسی اطلاعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قومی اتحاد اور یکجہتی سے بھارت کی جانب سے کی جانے والی ہر مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا جائیگا۔ […]

پاک چین سرحد کل سے ستمبر کے آخر تک کھول دی گئ، تجارتی آمدورفت کے بعد تاجروں میں خوشی کی لہر

پاک چین سرحد کل سے ستمبر کے آخر تک کھول دی گئ، تجارتی آمدورفت کے بعد تاجروں میں خوشی کی لہر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور چین کے مابین سرحدی گزرگاہ آج سے کھول دی گئی جوکہ 30ستمبر تک کھلی رہیگی۔ پاک چین سرحد کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولا جا رہا ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک چین سرحد کو آج (جمعۃ المبارک ) […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک ۔ایف اے داخلے 31 اگست اور پی ایچ ڈی کیلئے آٹھ ستمبر 2020 مقرر ۔۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک ۔ایف اے داخلے 31 اگست اور پی ایچ ڈی کیلئے آٹھ ستمبر 2020 مقرر ۔۔

راولپنڈی (پریس ریلیز ) ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی ریجن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سید ضیاء الحسنین نے کہا ہے کہ اوپن یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں میں داخلوں کا آغاز کیا جاچکا ھے انہوں نے کہا کہ سال 2020 میٹرک ۔ایف اے درس نظامی پروگرام کے داخلے 31 اگست ۔ایم ایس سی فیس ٹو فیس ۔ایم فل […]

سئلہ کشمیر اور کشمیری بھائیوں کیلئے آگے آئیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کی پیرس کی تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے 8ستمبر آزادی کشمیر مارچ کو کامیاب بنانے کی اپیل

سئلہ کشمیر اور کشمیری بھائیوں کیلئے آگے آئیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کی پیرس کی تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے 8ستمبر آزادی کشمیر مارچ کو کامیاب بنانے کی اپیل

مسئلہ کشمیر اور کشمیری بھائیوں کیلئے آگے آئیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کی پیرس کی تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے 8ستمبر آزادی کشمیر مارچ کو کامیاب بنانے کی اپیل پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس میں ممتاز کشمیری راہنما فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے فرانس کے تمام سیاسی وسماجی راہنمائوں سے فرانس کے شہر پیرس میں […]

ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی کا انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے راہنمائوں اور دوستوں  کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام، 8ستمبر کے کشمیر آزادی مارچ کی بھرپورحمایت اوردوستوں کے ہمراہ شرکت کااعلان

ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی کا انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے راہنمائوں اور دوستوں  کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام، 8ستمبر کے کشمیر آزادی مارچ کی بھرپورحمایت اوردوستوں کے ہمراہ شرکت کااعلان پیرس؍اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم  […]

‘ پاکستانی سپوت کی وہ حکمت عملی جس نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیئے تھے؟ 6 ستمبر کا وہ واقعہ جسے یاد کر کے دشمن آج بھی ڈر جاتا ہے

‘ پاکستانی سپوت کی وہ حکمت عملی جس نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیئے تھے؟ 6 ستمبر کا وہ واقعہ جسے یاد کر کے دشمن آج بھی ڈر جاتا ہے

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک )1965کی جنگ میں بھارتی افواج کے سامنے آہنی دیوار بن جانے والے میجر عزیز بھٹی شہید کا 54واں یوم شہادت 12 ستمبرجمعرات کو منایا جائیگا۔ راجہ عزیز بھٹی شہید سولہ اگست انیس سو اٹھائیس کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان سے قبل ان کا خاندان واپس آکر لادیاں گجرات میں رہائش […]

حکومت کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے لیے کیا کرنے والی ہے ؟ قوم کے دل خوش کر دینے والی خبر آگئی

حکومت کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے لیے کیا کرنے والی ہے ؟ قوم کے دل خوش کر دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ یوم یک جہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان کل جمعہ کومظفر آبادجائیں گے،اس موقع پر وزیراعظم مظفرآباد […]

پیرس، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں محمد افراسیاب،   قاری فاروق احمد فاروقی،  چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور ، محمد علی بھٹی کی ملاقات، 8 ستمبر یکجہتی کشمیرریلی، پاکستان فیسٹول 2019 کے سلسلے میں تبادلہ خیال

پیرس، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں محمد افراسیاب،   قاری فاروق احمد فاروقی،  چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور ، محمد علی بھٹی کی ملاقات، 8 ستمبر یکجہتی کشمیرریلی، پاکستان فیسٹول 2019 کے سلسلے میں تبادلہ خیال پیرس، مقامی ریسٹورنٹ میں پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات محمد افراسیاب، ممبر پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق […]

6 ستمبر یوم تجدید عہد۔۔۔ پاکستانیوں! اس دفعہ یوم دفاع کس طرح منانا ہے؟ میجر جنرل آصف غفور نے بڑا پیغام جاری کر دیا

6 ستمبر یوم تجدید عہد۔۔۔ پاکستانیوں! اس دفعہ یوم دفاع کس طرح منانا ہے؟ میجر جنرل آصف غفور نے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) 6 ستمبر یوم ، تجدید عہد، یہ ایک ایسا دن ہے جس میں پاکستانی عوام، حکومت اور افواج پاکستان مل کر ملک و قوم کے لیے پاک فوج اور دیگر اداروں کی جانب سے پاک سر زمین پر اپنی جانیں قربان کرنے والوں کے لیے مناتی ہے، تاہم اس دفعہ یوم […]

6 ستمبر: پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر کونسی طاقتور عالمی شخصیت پاکستان آنے والی ہے ؟ شاندار خبر

6 ستمبر: پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر کونسی طاقتور عالمی شخصیت پاکستان آنے والی ہے ؟ شاندار خبر

اسلام آباد( ویب ڈیسک) 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر چینی وزیر خارجہ بھی راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والی خصوصی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان ائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق امکانی طور پر دوست ممالک کی کچھ اور شخصیات کی بھی 6 ستمبر کو پاکستان آمد متوقع […]

1965: 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی رات کو کیا ہوا تھا ؟ میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم پیدائش پر ایک خصوصی تحریر

1965: 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی رات کو کیا ہوا تھا ؟ میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم پیدائش پر ایک خصوصی تحریر

سیالکوٹ ( ویب ڈیسک ) پاکستان کے نامور سپوت میجرعزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر ) کا 96 واں یوم پیدائش آج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔پاکستان کے نامور سپوت راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) 6 اگست 1923ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد راجا عبد […]

پیرس، ستمبر65 جنگ کا اختتام شاندار فتح پر ہوا ،مگر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ عزت و وقار کے ساتھ پنپنے کی جدو جہد کو مزید لگن اور جذبے کے ساتھ جاری رکھنا ہے، شمشاد احمد

پیرس، ستمبر65 جنگ کا اختتام شاندار فتح پر ہوا ،مگر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ عزت و وقار کے ساتھ پنپنے کی جدو جہد کو مزید لگن اور جذبے کے ساتھ جاری رکھنا ہے، شمشاد احمد

پیرس (نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی راہنما شمشاد احمد نے یوم دفاع کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ستمبر 65 میں ہماری تینوں افواج نے لازوال جرات اوربہادری کی جو مثال قائم کی ہے انشااللہ ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور انشااللہ رہیگی۔ اس کے لئے ہمیں ضرورت ہے محنت محنت اور […]

ستمبر 65 کی جنگ میں ہماری بہادر افواج نے جوانمردی کی جو مثال قائم کی وہ رہتی دنیا تک یادگار رہیگی، محمد افراسیاب

ستمبر 65 کی جنگ میں ہماری بہادر افواج نے جوانمردی کی جو مثال قائم کی وہ رہتی دنیا تک یادگار رہیگی، محمد افراسیاب

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب نے ستمبر 1965 کے حوالے سے یوم دفاع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کوئی بھی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتی۔ دفاع جتنا مضبوط ہو قوم بھی اتنی ہی شاندار اور مضبوط ہوتی ہے۔ 6ستمبر 1965 کی جنگ پاکستانی قوم کیلئے […]

ستمبر 65 کے تاریخ ساز دن مادر وطن کے محافظوں نے خود سے کئی گنا بڑے دشمن کو مثالی شکست دی، چوہدری افضل لنگاہ

ستمبر 65 کے تاریخ ساز دن مادر وطن کے محافظوں نے خود سے کئی گنا بڑے دشمن کو مثالی شکست دی، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری افضل لنگاہ نے کہا ہے کہ ستمبر 65 کا دن قومی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔ اس تاریخ ساز دن مادرِ وطن کے محافظو ں نے خود سے ساز و سامان و تعداد میں بر تر دشمن کو ایک مثالی شکست دی اور ثابت کر […]

ستمبر6 ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا، اصغر خان

ستمبر6 ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح اوورسیز پاکستانی بھی  ہر سال کی طرح 6ستمبر کو یومِ دفاع پاکستان قومی اور ملی جوش و جذبے سے منارہے ہیں ۔6ستمبر ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس […]

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر1965ء کا یادگار دن جب بہادر عوام نے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن فوج کو مار بھگایا، قاری فاروق احمد فاروقی

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر1965ء کا یادگار دن جب بہادر عوام نے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن فوج کو مار بھگایا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس -اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے ہر محاذ پر بے جگری کے ساتھ قوم کا سر فخر کے ساتھ بلند کیا۔ اس تاریخی حقیقت کو کبھی فراموش نہ […]

ستمبر 1965 کا یادگار دن رہتی دنیا تک مثال ہے، جب نہتی عوام نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کئی گنا طاقتور دشمن کو شکست دی، جاوید بٹ

ستمبر 1965 کا یادگار دن رہتی دنیا تک مثال ہے، جب نہتی عوام نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کئی گنا طاقتور دشمن کو شکست دی، جاوید بٹ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ستمبر 1965 یادگار دن جو رہتی دنیا تک مثال ہے جب نہتی عوام اپنے بہادر افواج کے شانہ بشانہ کئی گنا طاقتور دشمن کے سامنے سینہ سپر ہوگئی۔ ہپ اسلام سے […]

یوم دفاع لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، یہ طے شدہ بات ہے کہ اللہ کے انعام کو زوال نہیں آسکتا، چوہدری سلیم بوہڑہ

یوم دفاع لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، یہ طے شدہ بات ہے کہ اللہ کے انعام کو زوال نہیں آسکتا، چوہدری سلیم بوہڑہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصآف کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا انعام ہے اور اللہ کے انعام کو زوال نہیں اآسکتا۔ ستمبر 1965 ہمیں لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ جب سازشوں سے کچھ نہ ہو سکا تو دشمن نے طاقت کو آخری حربے کے طورپر […]

اللہ کے انعام پاکستان کی طرح ستمبر 1965 ۓ کی فتح بھی نعمت الہی کی مظہر ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

اللہ کے انعام پاکستان کی طرح ستمبر 1965 ۓ کی فتح بھی نعمت الہی کی مظہر ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت ہمالیہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر اور مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ستمبر 1965 کی یاد میں یوم دفاع کے موقع پر کہا کہ اللہ کا انعام ہے پاکستان  ہے اور یہ طے شدہ بات ہے کہ اللہ کے انعام کو زوال […]

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

تحریر شاہدانہ حمید پشاور ستمبر6 سن 1965  کو گزرے ہوئے 50 سال ہو چکے ہیں یہ دن ہماری عسکری تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے یہ دن ہمیں جنگ ستمبر کے ان دنوں کی یاد دلاتا ہے جب ہمسایہ ملک نے رات کی تاریکی میں ہمارے وطن عزیز پر حملہ کیا اور کہا کہ […]

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

کراچی:  شہر قائد میں گرمی کی شدیدلہرکے امکانات معدوم ہو گئے15 جولائی سے 15ستمبر تک شہر میں مون سون بارشوں کا دورانیہ ہے تاہم قبل از وقت مون سون کے اثرات ماہ جولائی کے آغاز میں ہی نمودار ہونا شروع ہوجائیں گے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے جبکہ عید تعطیلات کے دوران شہرپر موجود بادل بھی پری […]