counter easy hit

seats

پاکستان نئی زندگی جینا چاہتا ہے مگر کچھ ممالک اسے مارنا چاہتے ہیں،اقوام متحدہ کے مستقل ممبران میں اضافے کو کبھی قبول نہیں کرینگے، منیر اکرم

پاکستان نئی زندگی جینا چاہتا ہے مگر کچھ ممالک اسے مارنا چاہتے ہیں،اقوام متحدہ کے مستقل ممبران میں اضافے کو کبھی قبول نہیں کرینگے، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بین الحکومتی مذاکرات ’آئی جی این عمل کو نقصان پہنچانے یا ڈی ریل کرنے کی کوئی بھی کوشش الٹ ثابت ہوگی‘۔ پاکستان نے اقوامتحدہ میں نئے مستقل اراکین بنانے کی مخالفت کے اپنے فیصلے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں کے خواہش مند […]

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دو دو سیٹیں

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دو دو سیٹیں

گلگت: گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سات حلقوں میں برتری حاصل ہے۔ ہم نیوز نے بتایا ہے کہ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دو، دو نشتوں پر آگے ہے۔ اس کے علاوہ تین حلقوں میں آزاد […]

سی اے اے میں انتطامی بحران : جونیئر افسران بڑے عہدوں پر تعینات

سی اے اے میں انتطامی بحران : جونیئر افسران بڑے عہدوں پر تعینات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سول ایوی ایشن اتھارٹی میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، ادارے میں اعلیٰ عہدوں پر جونیئر افسران کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ افسران کو اضافی چارج دے دیئے گئے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، ادارے میں اعلیٰ عہدوں پر جونیئر افسران کی تعیناتی کا سلسلہ جاری […]

شکایت سے ذرا پہلے

شکایت سے ذرا پہلے

شکایت سے ذرا پہلے We are Quick To Complain But Slow to Change Ourselves. ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب کامیابی کے راز سے انتخاب مسکان رومی گلوبل ہینڈز پرانے وقتوں کی بات ہے ایک شخص نے دنیا داری چھوڑ کر ہر وقت اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دیا۔وہ عبادات میں اتنا مصروف […]

وزیر اعظم نے کس حیثیت میں سیٹھوں کے 3سوارب روپے معاف کئے؟ پلوشہ خان نے وزیراعظم سے ناقابل یقین سوال پوچھ لیا

وزیر اعظم نے کس حیثیت میں سیٹھوں کے 3سوارب روپے معاف کئے؟ پلوشہ خان نے وزیراعظم سے ناقابل یقین سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے ایک آرڈیننس کے ذریعے سیٹھوں کے تین سو ارب روپے کے قرضے معاف کردیئے ہیں،حکومت نے کس حیثیت سے یہ قرضے معاف کئے ہیں۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ پاکستان […]

بریکنگ نیوز: قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز: قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

شمالی وزیرستان(ویب ڈیسک) قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خواتین کی مخصوص 4 نشستوں میں سے 2 اور اقلیت کی 1 نشست پر منتخب اراکین کے نام سامنے آگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے خواتین کی چار مخصوص نشستوں میں سے فی الحال 2 خواتین ممبران […]

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

لاہور: تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کرعثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا، ارکان اسمبلی نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی […]

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ ارکان اسمبلی کی جانب سے تنخواہ میں اضافے کی ڈیمانڈ اچھی ہے، اگر ان کی تنخواہ اٹھارہ سے تین لاکھ کرنی ہے تو پھر باقی 18ہزار والوں کی بھی تین لاکھ کرنی چاہئے ، ارکان اسمبلی کو منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوانا چاہئے ، […]

آج 65 نشستوں پر پاکستان کے کن حلقوں میں انتخابات جاری ہیں

آج 65 نشستوں پر پاکستان کے کن حلقوں میں انتخابات جاری ہیں

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ بھر میں آج ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے انتظامات مکمل کر لیے گئے اور انتخابی سامان متعلقہ اضلاع میں پہنچا دیا گیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب انتخابی مہم […]

تحریک انصاف بمقابلہ مسلم لیگ (ن) : سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے میدان 15 نومبر کو سجے گا ؟ اس وقت فیورٹ کون ہے ؟ جانیے

تحریک انصاف بمقابلہ مسلم لیگ (ن) : سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے میدان 15 نومبر کو سجے گا ؟ اس وقت فیورٹ کون ہے ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی2 نشستوں پر 15نومبر کو ہونیوالے ضمنی الیکشن کیلئے میدان سج گیا ، تحریک ا نصاف ا ور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں نے ووٹرزکے ساتھ رابطے بڑھا دئیے ۔پنجاب اسمبلی کے کل ممبران 371 ہیں جن میں سے 369 حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے، […]