counter easy hit

school.

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

بیجنگ: چین کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایسی باہمت بچی بھی ہے جو اپنی عمر سے بڑے بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لاتی اور لے جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا بھائی اسکول کا سب سے باقاعدگی سے آنے والا طالب علم بھی ہے۔ چاہے دھوپ ہو، اوس پڑے […]

لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں

لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں

یہ ہے اس معاشرے کی تربیت۔ لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آج وہ اسکول کا چوکیدار سروسیز ہسپتال لاہور میں موت سے لڑ رہا ہے۔ ڈاکٹروں نے اس کا گردہ اور پھپپھڑا نکال دیا ہے۔ یہ چوکیدار گورمنٹ گرلز […]

کراچی میں چوکیدار کے ہاتھوں بچی ہراساں، شہریوں کا اسکول پر دھاوا

کراچی میں چوکیدار کے ہاتھوں بچی ہراساں، شہریوں کا اسکول پر دھاوا

کراچی: شہر قائد میں اسکول چوکیدار کی جانب سے ننھی طالبہ کو ہراساں کرنے پر شہری مشتعل ہوگئے اور اسکول پر دھاوا بول دیا جب کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کراچی میں 5 سالہ ننھی عمارہ کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس پر بڑی تعداد میں شہریوں نے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل افراد نے اسکول کے اندر […]

امریکی اسکول میں ہرن کی انٹری

امریکی اسکول میں ہرن کی انٹری

یوں تو اسکول میں تعلیم حاصل کرتے بچوں کو آپ نے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو اسکول میں ہرن نے ہی انٹری دیدی ہے۔ یہ دلچسپ مناظر امریکی ریاست وسکونسن میں دیکھے گئے جب رات کی تاریکی میں ایک آوارہ ہرن اسکول کے اندرشیشہ توڑ کر داخل ہوگیا اور اسکول کے کوریڈور ، […]

شیخوپورہ، ایس ایس پی رائو منیر احمد ضیا کا اپنے دیرینہ دوست مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

شیخوپورہ، ایس ایس پی رائو منیر احمد ضیا کا اپنے دیرینہ دوست مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

شیخوپورہ، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اپنے دیرینہ دوست جناب رائو منیر احمد ضیا (ایس ایس پی) پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول کی خصوصی دعوت پر شیخوپورہ پہنچے ۔ جہاں رائو منیر احمد ضیا کی طرف سے ان کی رہائش گاہ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ان کے اعزاز […]

برازیل: بے قابو ٹرک اسکول میں جا گھسا، طلبا و اساتذہ محفوظ

برازیل: بے قابو ٹرک اسکول میں جا گھسا، طلبا و اساتذہ محفوظ

برازیل کے اسکول میں خوفناک حادثہ پیش آیا، بے قابو ٹرک کلاس روم میں داخل ہوگیا، طلبا و اساتذہ محفوظ رہے، ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ تیز رفتاری اکثر اوقات خوفناک حادثوں کا سبب بنتی ہے اور ایسا ہی کچھ برازیل میں بھی ہوا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے تعلیمی پیکج، ہر بچے کو فیس معافی کے ساتھ ساتھ اب 500 روپے ماہانہ ملیں گے

وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے تعلیمی پیکج، ہر بچے کو فیس معافی کے ساتھ ساتھ اب 500 روپے ماہانہ ملیں گے

کراچی(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے تعلیمی پیکج میں ترمیم کی ا چھی خبر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے غریب بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے اور ان کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے ان کو ماہانہ وظیفہ کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ

غریب شہر کے گھر میں پھر وہی اندھیرا ہے سنا ہے مدت ہوئی مہر کو طلوع ہوئے اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ ماسٹر ایوب پارک پبلک سکول انتہائی جذباتی ویڈیو دیکھیں لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

بونیر: سکول وین دکان میں جا گھسی، 3طالبات جاں بحق

بونیر: سکول وین دکان میں جا گھسی، 3طالبات جاں بحق

بونیر: وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوئی اور حادثے کا شکار ہوگئی ، 10 زخمی طالبات کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا بونیر کے علاقے شل بانڈی روڈ پر سکول وین کو حادثہ ، تین طالبات جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وین […]

کراچی: نجی اسکول کی فیسوں میں اضافہ، والدین سراپا احتجاج

کراچی: نجی اسکول کی فیسوں میں اضافہ، والدین سراپا احتجاج

کراچی میں نجی اسکول کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین سراپا احتجاج ہوگئے، گلشن اقبال بلاک 4میں نجی اسکول کے باہر مظاہرے میں شریک والدین کا کہنا تھا کہ اسکول نے 40 فیصد فیس بڑھا دی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ روک دیا ہے۔ بچوں کے […]

امریکی اسکول میں فائرنگ سے طالب علم ہلاک، متعدد زخمی

امریکی اسکول میں فائرنگ سے طالب علم ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین میں فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ […]

کوالالمپور کے اسکول میں آتشزدگی، طلبا سمیت 25افراد جاں بحق

کوالالمپور کے اسکول میں آتشزدگی، طلبا سمیت 25افراد جاں بحق

ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلبا سمیت 25افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آگ صبح سویرے دینی درس گاہ دارالقرآن اتفاقیہ میں لگی۔ ملائشین حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 23 طلباء اور 2 وارڈن شامل ہیں ۔ ریسکیو عملے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مقامی […]

نئے اسکول

نئے اسکول

صبح صبح والدین کے خوشی سے تمتماتے ہوئے چہروں نے ایک خبر سنائی کہ حکومت نے اسکولوں میں بچوں کی خوش خوراکی پر پابندی لگا دی ہے اور اب اسکولوں میں بچوں کے منہ کسی ٹافی وغیرہ سے نہیں کتاب کے کسی حصے کو چباتے ہوں گے اور ان کے منہ کی حرکت کسی کتاب کے […]

دانش اسکول کے پی سی ون 2 سال میں بھی نامکمل؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برہم

دانش اسکول کے پی سی ون 2 سال میں بھی نامکمل؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برہم

لاہور: پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو نے دانش اسکولز کا پی سی ون اب تک تیار نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی سی ٹو کا اجلاس قائم مقام چیئرمین میاں طارق محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں محکمہ اسکولز کے متعلق آڈٹ پیراز پرغور کیاگیا، کمیٹی نے اس بات […]

چیچہ وطنی کے اسکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، درجنوں افراد زخمی

چیچہ وطنی کے اسکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، درجنوں افراد زخمی

چیچہ وطنی: گورنمنٹ پرائمری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کرکے ہیڈماسٹر، اسکول ٹیچرز اور طلبا کو زخمی کردیا۔ چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 24/14 ایل کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا جس کی زد میں اسکول ہیڈ ماسٹر، 4 اساتذہ اور 30 سے زائد بچے آکر زخمی ہوگئے جنہیں […]

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

کراچی میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی کے علاقےاورنگی ٹاون نمبر ایک میں پاکستان اسکول میں طالبات نے احتجاج کیا ۔ طالبات کا موقف ہے کہ ان کی چیکنگ مرد اساتذہ سے کرائی گئی ہے۔ امتحانات دینے کے لئے آنے والی طالبات نے پرچہ دینے سےانکار کرتے ہوئے مرد اساتذہ کو امتحانی سینٹر سے […]

کراچی: قدیم اسکول کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ایکشن

کراچی: قدیم اسکول کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ایکشن

کراچی میں قدیم اسکول کی عمارت گرانے جانے کے خلاف ایکشن شروع ہوگیا، علاقہ ایس ایچ او معطل کردیا، مقدمے کا نامز د ایف آئی اے کے انسپکٹر عدنان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تشکیل کردہ کمیٹی نے انکوائری شروع کردی ،ایڈیشنل آئی جی […]

اسکول عمارت گرانے والوں سے رعایت نہیں برتیں گے، آئی جی سندھ

اسکول عمارت گرانے والوں سے رعایت نہیں برتیں گے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کا ہے کہ کراچی میں اسکول کی عمارت گرانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،تفتیش میں کسی کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی ۔ آئی جی سندھ نےآج صبح سولجر بازار میں اسکول کی عمارت توڑنے کا نوٹس لیا اور ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی […]

اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے، ارشد ووہرا

اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے، ارشد ووہرا

ڈپٹی میئر کراچی ارشد ووہرا نے کہا ہے کہ اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے،گرائے گئے اسکول کی تعمیر نو کرکے اسے ماڈل اسکو ل بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں ارشد ووہرا نے کہا کہ اسکول گرانے کی کارروائی رات کے اندھیرے میں کی گئی،پولیس کے علم میں لائے بغیر یہ کام نہیں […]

اسکول گرانے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دلوائیں گے، جام مہتاب

اسکول گرانے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دلوائیں گے، جام مہتاب

صوبائی وزیرتعلیم جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ سرکاری عمارت کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے، سول سوسائٹی ،ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور میڈیا کی وجہ سے اسکول بچانے میں کامیاب رہے ۔ قومی ورثہ قرار دی گئی عمارت میں بنے اسکول پر لینڈ مافیا نے پولیس کی ملی بھگت سے بلڈوزر چلادئیے۔ گرائے گئے […]

اسکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

اسکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

ٹورانٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مقامی اسکول میں ایک دلچسپ ریکارڈ بنایا گیا جس میں 400 بچوں نے سائنسدان آئن اسٹائن کا روپ دھارا۔ اس دلچسپ پروگرام میں 400 بچوں نے حصہ لیا اور ہر بچہ آئن اسٹائن دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس سے قبل لاس اینجلس میں 300 طالب علموں نے خود […]

شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا

شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا

شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا اگرچہ معاویہ سیاسنہ کا ملک ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوچکا ہے تاہم لڑائی نے اس کے خواب بکھیر دئیے۔ فوٹو : فائل ’جیمی دورن‘ آئرش/ سکاٹش ڈاکومینٹری فلمساز ہیں، پہلے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ میں پروڈیوسر تھے، آج کل آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں۔ […]

آزاد کشمیرمیں ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

آزاد کشمیرمیں ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

 مظفر آباد: باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ یس نیوزکے مطابق آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات زخمی […]

لودھراں میں کھلے پھاٹک نے 7جانیں نگل لیں

لودھراں میں کھلے پھاٹک نے 7جانیں نگل لیں

لودھراں میں کھلے پھاٹک نے 7 جانیں نگل لیں، بچوں کو اسکول لے جانے والا موٹر سائیکل رکشہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔ پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ دس بچے زخمی ہوگئے، ان میں 6 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔لودھراں کے علاقہ جلال پور روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ کھلے پھاٹک […]

1 6 7 8 9 10 12