counter easy hit

SAARC

پاکستان کو سارک چیمبر کی سربراہی مل گئی، مایہ ناز کاروباری شخصیت اورممتاز بختاور ٹرسٹ ہسپتال کے بانی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

پاکستان کو سارک چیمبر کی سربراہی مل گئی، مایہ ناز کاروباری شخصیت اورممتاز بختاور ٹرسٹ ہسپتال کے بانی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان آئںدہ ہفتے 30جون کو تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی سنبھالے گا ۔پاکستان کے افتخار علی ملک عہدہ سنبھالیں گے۔ عہدہ صدارت حوالہ کرنے اور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی کے مشترکہ سیشنز کی تقریب ویڈیو لنک کے ذریعے 30 جون اور یکم جولائی […]

پاکستان میں تنقید مگر دنیا بھر میں خراج تحسین، جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کااعزاز، سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ بنا دیا گیا

پاکستان میں تنقید مگر دنیا بھر میں خراج تحسین، جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کااعزاز، سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ بنا دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)نیب نے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں اینٹی منی لانڈرنگ سیل بھی قائم کیا۔ نیب چیئرمین جاوید اقبال نے مجموعی طور پر 12 ہزار مبینہ کرپشن کیسز کے ریفرنسز کا جائزہ لیا جو اس وقت 25 احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔قومی ادارے کی کارکردگی کاعالمی سطح پر بھی اعتراف کیا گیا ہے۔ […]

پاکستان کی کورونا وائرس پر بھارتی میزبانی میں منعقدہ اجلاس میں عدم شرکت

پاکستان کی کورونا وائرس پر بھارتی میزبانی میں منعقدہ اجلاس میں عدم شرکت

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی میزبانی میں ہونے والے کووِڈ 19 پر خطے کے تجارتی عہدیداروں کی ویڈیو کانفرنس میں اس لیے شرکت نہیں کی کیوں کہ اس کا انتظام جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) نے نہیں کیا تھا۔ دفتر خارجہ نے پاکستان کی عدم موجودگی […]

ملازمت کے مواقع ، سارک ڈویلپمنٹ فنڈ میں خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

ملازمت کے مواقع ، سارک ڈویلپمنٹ فنڈ میں خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

Jobs In Saarc Development Fund 07 Nov 2018 1                               Vacancies Posted Date       07 Nov 2018 Last Date            26 Nov 2018 City                       Others Post Views […]

سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی موجودہ دور کی ضرورت ہے، میبل خان

سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی موجودہ دور کی ضرورت ہے، میبل خان

لاہور: خوبرو اداکارہ و ماڈل میبل خان نے کہا ہے کہ سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا عمل بھی موجودہ دورکی ضرورت ہے۔ میبل خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہماری فلم انڈسٹری کو دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کی اشد ضرورت ہے۔ بھارت، ایران، چائنہ اور دیگرمغربی ممالک کے ساتھ مل […]

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بدعنوانی کی روک تھام کے حوالے سے سارک ممالک کیلیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان سارک ممالک کے انسداد بدعنوانی فورم کا چیئرمین بن چکا ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع […]

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ارکان نے پاکستان میں امن کی بہتر صورتحال اور بڑھتی سرمایہ کاری کو خوش آئند قراردیااورکہا کہ جب تک بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں آئے گا خطے میں نہ امن ہو گا اور نہ ہی سارک ممالک کے درمیان تجارت بڑھے گی۔ سارک ممالک […]

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

  (یس اردو نیوز) بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی سزاؤں کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارک کانفرنس ملتوی ہونے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک […]

پاکستان نے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی کردی

پاکستان نے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی کردی

بھارت نے پاکستان دشمنی میں سارک پر بھی وار کردیا، سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکارکردیاجس کے باعث علاقائی تعاون کی تنظیم سارک کا فورم بھی بھارتی ہٹ دھرمی کا نشانہ بن گیا،بھارتی رویّے کی وجہ سےاسلام آباد میں سارک سربراہ اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان نے نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک […]

بنگلہ دیش بھی بھارت کے کھونٹے سے بند گیا، سارک اجلاس میں عدم شرکت کا اعلان

بنگلہ دیش بھی بھارت کے کھونٹے سے بند گیا، سارک اجلاس میں عدم شرکت کا اعلان

ڈھاکا: ہندوستان کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھوٹان اور افغانستان کے بھی سارک اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خبریں گرم ہیں۔ بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر […]

طارق سدوزئی سارک انرجی ریگولیٹرز کے چیئرمین منتخب

طارق سدوزئی سارک انرجی ریگولیٹرز کے چیئرمین منتخب

تیسری سارک انرجی ریگولیٹرز اجلاس کے دوران چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کو چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے ۔ نیپرا کے زیر اہتمام تیسری سارک انرجی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ،تقریب سے خطاب میں طارق سدوزئی نے کہاکہ سارک ممالک کےدرمیان توانائی کےشعبےمیں تعاون ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی […]

سارک کانفرنس کے فیصلے اور درپیش مشکلات

سارک کانفرنس کے فیصلے اور درپیش مشکلات

تحریر : سید توقیر زیدی سارک ممالک کے وزرائے خزانہ کے آٹھویں سالانہ اجلاس میں یورپی یونین کی طرز سے سارک ممالک کی مشترکہ کرنسی کے اجرا کو ناممکن قرار دے دیا گیا؛ تاہم سارک اکنامک یونین بنانے کی جانب پیش رفت کے لیے رکن ممالک کے مرکزی بینک نومبر تک باہمی تجارت ڈالر کے […]

پاکستان سارک کو امن واستحکام کے لیے بہت اہم سمجھتا ہے، وزیر اعظم

پاکستان سارک کو امن واستحکام کے لیے بہت اہم سمجھتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پونے دوارب آبادی پر مشتمل جنوبی ایشیاء دنیا کی بڑی مارکیٹ ہے۔ پاکستان سارک کو خطے کے امن واستحکام کے لیے بہت اہم سمجھتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سارک کابینہ سیکرٹریوں کے وفدسے ملاقات کے […]