counter easy hit

rituals

چوروں لٹیروں کے منہ پر ایک اور تھپڑ

چوروں لٹیروں کے منہ پر ایک اور تھپڑ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں، یہاں سے جانے والی حاجیوں اور وہاں قید پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی پرزور درخواست کی۔ عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز میرے لیے انتہائی اسپیشل ہیں جو میرے دل میں رہتے ہیں، […]

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

دوحہ: قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا ہے کہ قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے سے روکنا ایک غیر انسانی فعل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا […]

مردہ قرار دیا گیا نوجوان اپنی ہی آخری رسومات میں اچانک آ پہنچا

مردہ قرار دیا گیا نوجوان اپنی ہی آخری رسومات میں اچانک آ پہنچا

اسونسیون: پیراگوئے میں ایک شخص نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بخیر و عافیت پہنچ کر سب کو حیران کردیا جس پر اہل خانہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے گاؤں سانتا ٹریسا میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں مرنے […]

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت ایک بارپھر اکھاڑہ بن گئی۔ قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے فریقین آپس میں الجھ پڑے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں سے حملے کرتے رہے. پولیس اہلکاروں نے مشتعل افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں لڑائی جھگڑے کے واقعات کم نہ ہوسکے، سیشن […]

چین میں ائیر شو: طیاروں کے کرتب، فضا میں رنگ بکھیرتے رہے

چین میں ائیر شو: طیاروں کے کرتب، فضا میں رنگ بکھیرتے رہے

دنیا بھر سے ماہر ایروبیٹک ٹیمیں چین پہنچ گئیں، پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے مظاہروں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے بیجنگ: چین کے صوبہ ہنان میں ژینگ ژو ائر شو کا آغاز ہو گیا۔ طیاروں کے کرتب اور پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے خوبصورت مظاہروں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔سالانہ […]

گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سر زمین بنا دیا، ملیکہ شراوت

گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سر زمین بنا دیا، ملیکہ شراوت

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ملیکہ شراوت کا کہنا ہے کہ گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سرزمین بنادیا ہے۔ خود کو سیکولر ملک کہنے والا بھارت ہمیشہ ہی اپنی عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام رہا ہے یہی وجہ ہے کہ  بھارتی معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانیت کی وجہ سے خواتین کے […]

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

رسم چہلم بر مرحوم امتیاز حسین شاہ کو مذھبی ،سیاسی،سماجی ،ادبی شخصیات کا زبردست خراج عقیدت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سیاسی و سماجی شخصیت ،معروف عزادارسجادہ نشین ٹاہلی شاہاں ،شبستان سینما راولپنڈی والے سید امتیاز حسین شاہ کی رسم چہلم برمکاں نیا محلہ بالمقابل موتی بازار راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، […]

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی

کراچی: پاکستان کی مدر ٹریسا کہلائے جانے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی جاری ہے۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے 57 سال قبل پاکستان میں قدم رکھا اور جذام کے مریضوں کے لیے کراچی میں کلینک قائم کیا، انہوں نے 1962 سے اپنی زندگی پاکستان میں جذام کے مریضوں کے لیے وقف کی۔ […]

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

ایکواڈور: پتلا نذر آتش ایکواڈور کے لوگ نئے سال کی رات کی درمیانی پہر اپنے گھروں سے نکل آتے ہیں اور ایک پتلے کو آگ لگاتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح گزشتہ سال کی ساری تلخ یادیں اور نئے سال کے آسیب جل کر ختم ہوجاتے ہیں۔ لاطینی امریکا: خالی سوٹ کیس […]

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

لندن: نئے سال کا سورج زمین پر نئی امنگوں اور جذبات کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کی اکثریت نئے سال کی منصوبہ بندی کرتی ہے لیکن دنیا بھر میں کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں نئے سال سے جڑی کچھ رسومات اور توہمات پر بھی عمل کیا جاتا ہے جب کہ دلچسپ بات یہ ہے […]

14 اگست مثل عمر (جنرل راحیل ) کے ساتھ

14 اگست مثل عمر (جنرل راحیل ) کے ساتھ

تحریر: شاہ بانو میر جس کو جان و دل سے بڑھ کر چاہا ہوـ جس کی فکر اولاد سے زیادہ کی ہوـ جس کیلیۓ دعائیں والدین سے زیادہ کی ہوںـ جس کی خوشحالی اپنے گھر کی خوشحالی سے زیادہ مانگی ہوـ جس کا سکون امن اپنے گھر اپنی ذات سے زیادہ مانگا ہوـ وہ مسکرائے […]

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ریاض پہنچے تھے، جس میں شرکت کے بعددونوں رہنما وطن […]