counter easy hit

revolutionary

سابق ہونے سے چند دن پہلے اسد عمر نے ڈالر کو نتھ ڈالنے کے لیے انقلابی منصوبہ بنا لیا تھا مگر کچھ لوگوں نے انکی ایک نہ چلنے دی اور پاکستان کو آئی ایم ایف کے در پر لے گئے ، یہ کچھ لوگ کون تھے ؟ آپ بھی جانیے

سابق ہونے سے چند دن پہلے اسد عمر نے ڈالر کو نتھ ڈالنے کے لیے انقلابی منصوبہ بنا لیا تھا مگر کچھ لوگوں نے انکی ایک نہ چلنے دی اور پاکستان کو آئی ایم ایف کے در پر لے گئے ، یہ کچھ لوگ کون تھے ؟ آپ بھی جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) اسد عمر کی زبان سے اسحاق ڈار کے لئے کلمہ خیر سن کر تحریک انصاف میں ان بہت سے لوگوں کے کان تو کھڑے ہوئے ہوں گے جو ہر وقت تتے توے پر بیٹھے رہتے ہیں اور مخالفین کے ذکر پر ان کی بھنویں تن جاتی ہیں اور ماتھوں پر گہرے شکن […]

کرپٹ افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ: منی لانڈرنگ کے سد باب کے لیے انقلابی فیصلہ کر لیا گیا

کرپٹ افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ: منی لانڈرنگ کے سد باب کے لیے انقلابی فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ قوانین کے تحت ایس ای سی پی ہیرے جواہرات سے بھری تجوریاں بھی چیک کرے گا۔ گھر، دفتر یا کسی دوسری عمارت میں موجود الماریوں اور دراز میں پڑے طلائی زیورات، سونا اورڈالرسمیت دیگر قیمتی اثاثوں کی تلاشی بھی لی جاسکتی ہےجب کہ رولز میں ترمیم کے بعد بینکوں کے لاکر […]

میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا کر دینے والا آپریشن ۔۔۔۔

میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا کر دینے والا آپریشن ۔۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا نارووال کی 11 سالہ فاریہ اظہر کا لاہور میں کامیاب آپریشن کر دیا گیا جہاں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہ اور معروف نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر الد محمود نے آئی برو پرکٹ لگا کر پانچویں جماعت کی طالبہ کے دماغ کی رسولی کو […]

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سر میں چوٹ لگنے کے سبب میدان سے باہر جانے والے کھلاڑی کے متبادل کو بیٹنگ اور فیلڈنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے اور رواں سال اس کی اجازت دیے جانے کا قوی امکان ہے۔ سر میں چوٹ لگنے والے کھلاڑی کے متبادل کو کھیلنے […]

پاکستان پوسٹ کا ایک اور انقلابی ا قدام ۔۔

پاکستان پوسٹ کا ایک اور انقلابی ا قدام ۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات ،پوسٹل سروسزمراد سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک سےبھیجی گئی رقوم پرکوئی کٹوتی نہیں ہوگی، بیرون ملک سے آنے والی رقوم گھر تک پہنچائیں گے، پاکستان پوسٹ سے پھل اور میوہ جات بھی برآمد کیے جاسکیں گے،برآمدات پرسستی چیزیں خریدنے کیلئے سبسڈی کارڈ دیا جائے گا۔انہوں نے آج […]

پاکستان کا انقلابی جاگیردار

پاکستان کا انقلابی جاگیردار

یہ 1953 کے آخری دنو ں کی بات ہے۔ رات گئے امروز کراچی کے دفتر میں ٹیلی پرنٹر کی گڑگڑاہٹ میں ایڈیٹر قاضی ابرار اداریہ لکھ رہے تھے۔ نیوز ایڈیٹر ہارون سعد ٹیلی پرنٹر کی خبریں چھانٹ رہے تھے۔ ان کے سامنے ایک پتلی سے میز پر حیدر علی، مصعب اور میں خبروں کا ترجمہ […]

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

ویسٹ انڈیز کےکھلاڑی ڈیرن سیمی پٹھان بن گئے،انہوں نےپشتوبولناشروع کردی،ڈیرن سیمی کاایک ویڈیوپیغام سامنےآیاہےجس میں وہ پشتومیں اپنےپاکستانی مداحوں کوکہہ رہےہیں کہ میں آپ سب سےبہت پیارکرتاہوں۔اس سےقبل پشاور زلمی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے پشتو میں ٹویٹ کیا کہ مجھے میری والدہ نے پشتو سکھائی ،اس لیے پشتو زبان سے مجھے ماں جیسا […]

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

حال ہی میں پاکستانی قوم نے یہ خوش خبری مسّرت و اطمینان سے سنی کہ چین نے نئے میزائلوں کی تیاری میں کام آنے والا ’’انتہائی جدید اور پھیلاؤ رکھنے والا بصری و پیمائشی نظام  پاکستان کو فروخت کردیا ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے چین میں تیار کردہ یہ جدید ترین نظام حاصل […]

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

خاران: وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا، سکیم پر تنقید بلاجواز ہے، جولائی میں گالیوں کی سیاست دم توڑ جائے گی ، شاہد خاقان عباسی بلوچستان کے علاقے خاران میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے […]

ریٹائرمنٹ پر کانسٹیبل کو بھی ایس پی رینک کی گاڑی میں گھر چھوڑا جائے گا، آئی جی پنجاب کے انقلابی فیصلے

ریٹائرمنٹ پر کانسٹیبل کو بھی ایس پی رینک کی گاڑی میں گھر چھوڑا جائے گا، آئی جی پنجاب کے انقلابی فیصلے

آئی جی پنجاب عارف نواز کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس جاری لاہور(نیوز ڈیسک)‪ لاہور پولیس کا ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کے لیے احسن قدم کا فیصلہ کرلیا گیا، ریٹایرمنٹ ہونے پر  پیروں ڈولفن سرکاری گاڑی پھولوں کے ہار اور گلدستے پہنا کر پروٹوکول کے ساتھ گھر تک چھوڑ کے آنے کاحکم دے دیا گیا۔ پولیس […]

برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

کینٹ، برطانیہ: برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان موجد اپنی سادہ اور حیرت انگیز ایجاد کی بدولت اب تک 13 کروڑ روپے (10 لاکھ برطانوی پونڈ) کی رقم بطور سرمایہ جمع کرچکا ہے۔ یاسر خٹک کی عمر اس وقت 21 برس ہے اور انہوں نے اسکول کے دور میں ایک سادہ سوئچ اور ساکٹ بنایا تھا جسے اسمارٹ […]

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

بارک اوبامہ بہت ٹھنڈا اور پروفیسر قسم کا امریکی صدر تھا۔ خواہ مخواہ کی بڑھک بازی کے بجائے بہت سوچ بچار سے کام لیتا۔ کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے قبل طویل اجلاسوں کے ذریعے اپنے مصاحبین سے مشورے کرتا۔ جو مسئلہ زیرغور آتا اس کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے تیار کردہ بھاری بھر […]

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی کردار

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی کردار

تحریر: جنید رضا دنیا کی کوئی قوم یا جماعت اس وقت تک کامیابی حاصل نہیں کر سکتی، جب تک وہ اپنے حقیقی رہبر و رہنما کی حیات سے واقفیت اور عملی مطابقت نہ رکھتی ہو، اس تناظر میں بحیثیت مسلمان ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے اس کامل و اکمل رہنما کی سیرت سے […]

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

سانتیاگو ڈی کیوبا: کیوبا کے انقلابی رہنمافیڈل کاستروکی راکھ گزشتہ روز سانتیا گودے کیوباکے ایک قبرستان میں دفنادی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق چیدہ چیدہ شخصیات نے ان کی آخری رسومات کی ایک سادہ سی تقریب میں شرکت کی۔ کاسترو کے انتقال پرکیوبا میں 9 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کاسترونے قریب نصف […]

انقلابی ضرور بنو! پہلے غریبوں کے حامی تو بنو

انقلابی ضرور بنو! پہلے غریبوں کے حامی تو بنو

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناب شہباز شریف صاحب جالب کی شاعری پڑھ پڑھ کر” انقلابی”ضرور بنے ہوئے ہیں مگر غریبوں اور مزدوروں کے قطعی طور پر حامی نہ بن سکے ہیں۔میاں صاحب انقلابی ضرور بنو مگر پہلے غریبوں کے حامی تو بنو۔غالب امر یہی ہے کہ اپنے صنعتکارانہ کردار کی وجہ سے طبیعت […]

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

لندن ریحام: خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور سماجی میدانوں میں انقلابی تبدیلوں کی ضرورت ہے۔ لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے موجودہ نظام نے صرف ایک مخصوص طبقے کو نوازا ہے۔ جمہوریت کے فوائد عام لوگوں […]

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

تحریر: ثمینہ راجا ریاست جموں و کشمیر جو 16 مارچ 1846 کو تشکیل پائی تھی 26 اکتوبر 1947 کو 101 سال 7 ماہ اور 10 دن کی عمر پا کر تقسیم ھو کر بیرونی ممالک کے غاصبانہ قبضے میں چلی گئی۔ مملکتِ جموں و کشمیر کی اس کم عمری کے باعث عوام ایک قوم کے […]

محسن اردو، رومانی، جذباتی، انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی !

محسن اردو، رومانی، جذباتی، انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی !

تحریر : اختر سردار چودھری جوش ملیح آبادی 5 دسمبر 1898 کو پیدا ہوئے اور 22 فروری 1982کو ان کا انتقال ہوا۔ ان کا اصل نام شبیر حسین تھا 1914 میں سینئر کیمرج کا امتحان پاس کیا ،اس کے بعر عربی ،انگریزی، فارسی، سنسکرت سیکھی ،عربی مولانا ہادی رسوا سے ،فارسی مولانا قدرت سے ،1916 […]

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

تحریر : اختر سردار چودھری فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام ور ،معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے ۔ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض ،فیض احمد فیض کے بارے میں […]