counter easy hit

Registry

حکومت ناکام۔۔۔!!! چیف جسٹس آف پاکستان نے اہم بیڑا اُٹھا لیا، ایسا حکم جاری کر دیا کہ چاروں صوبوں میں ہلچل مچ گئی

حکومت ناکام۔۔۔!!! چیف جسٹس آف پاکستان نے اہم بیڑا اُٹھا لیا، ایسا حکم جاری کر دیا کہ چاروں صوبوں میں ہلچل مچ گئی

لاہو ر(نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس آج بروز ( ہفتہ ) کو لاہور رجسٹری میں طلب کرلیا۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز شرکت کریں گے، جس میں پولیس ریفارمز سے متعلق عملدرآمد کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ […]

کراچی رجسٹری سے سنگین مجرم فرار

کراچی رجسٹری سے سنگین مجرم فرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تہرے قتل کے ملزم ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ضمانت ہے اشتہاری قرار دینے کے بعد دوبارہ مفرور نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تہرے قتل کیس […]

صحافیوں کی فلاح و بہبود میں درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا، چیف جسٹس

صحافیوں کی فلاح و بہبود میں درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود میں درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا انھوں نے یہ بات منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک خصوصی وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی، ملاقات […]

چیف جسٹس کا 25 جولائی کو لاہور رجسٹری میں موجود رہنے کا فیصلہ

چیف جسٹس کا 25 جولائی کو لاہور رجسٹری میں موجود رہنے کا فیصلہ

لاہور: عمران خان این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد لاہور آجائیں گے اور انتخابی نتیجہ زمان پارک میں سنیں گے، چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار بھی 25 جولائی کو عام انتخابات کے موقع پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود رہیں گے۔ وہ اس روز کوئی ہنگامی صورتحال پیش […]

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت سلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب کر لیا . چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی. سپریم کورٹ نے میڈیا اداروں سے نکالے […]

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کراچی پہنچ گئےجہاں وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارسندھ میں صاف پانی وماحول کی فراہمی، سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں، متفرق توہین عدالت کی درخواست، مٹھی میں 5 بچوں کی ہلاکت اور گردوں کی پیوندکاری ازخود […]

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پشاور سپریم کورٹ رجسٹری آمد پر انصاف کی منتظر خاتون سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی اور دہائی دیتے ہوئے کہا کہ اسے انصاف فراہم کیاجائے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آج پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کیلئے آمد پر صوابی سے تعلق رکھنے […]

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو اپنی جیب سے55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی […]

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سانحہ سول اسپتال کی سماعت

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سانحہ سول اسپتال کی سماعت

سپریم کورٹ میں سانحہ سول اسپتال سےمتعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری ، آئی جی پولیس اورایم ایس سول اسپتال نے اپنی اپنی رپورٹس عدالت میں پیش کر دیں،جس پرعدالت نےسانحہ کو سیکورٹی کی غفلت اور نااہلی قراردےدیا،عدالت نے سول اسپتال کےٹراماسینٹر کی عدم فعالیت پر بھی برہمی کا اظہار کیا […]

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ضمانت منسوخی کے بعد 3 ملزمان سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ضمانت منسوخی کے بعد 3 ملزمان سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار

لاہور : سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ڈکیتی، اغوا اور چوری کے 3 ملزمان ضمانتیں منسوخ ہونے پر سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے ڈکیتی، چوری اور اغوا کے الزام میں گرفتار ملزمان عاصم ، جاوید اور عنصر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کیا گیا تاہم عدالت […]