counter easy hit

refuge

’جو تم سے پناہ کا طالب ہو اسے پناہ دے دیا کرو‘ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے’ سورۃ توبہ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بڑی بات کہہ دی، اسلام کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کی بولتی بند

’جو تم سے پناہ کا طالب ہو اسے پناہ دے دیا کرو‘ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے’ سورۃ توبہ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بڑی بات کہہ دی، اسلام کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کی بولتی بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ افغان مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنی تقریر کا آغاز اسلام علیکم سے کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس سمیت اہم ملکی اور عالمی شخصیات بھی موجود تھیں۔ […]

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شہید آباد میں مسجد کے اند ایک ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے دوران مسجد کی دیوار اور گیٹ پر بھی گولیاں لگیں۔ پولیس نے زخمی ہونے والے […]

برطانیہ: سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے پاکستانی جوڑے کو سزا

برطانیہ: سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے پاکستانی جوڑے کو سزا

برطانیہ میں سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے شوہر نے جیل سے رہائی پائی تو اُس کی بیوی کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ۔ عدالت کے اس فیصلے سے پاکستانی جوڑے کے بچے چائلڈکئیر میں جانے سے بچ گئے۔ سید زیدی اور رضوانہ کمال نے برطانیہ کی عدالت میں سیاسی پناہ […]

بیوی سے تنگ امریکی شہری نےجیل میں پناہ لے لی

بیوی سے تنگ امریکی شہری نےجیل میں پناہ لے لی

ناقابل یقین ، مگر سچ ہے ، امریکا میں ایک معمر شخص اپنی بیوی سے جان چھڑانے کے لیے جیل میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا ۔ 70 سال کے لارنس ریپل نے کنساس سٹی بینک میں بندوق کے زور پر تین ہزار ڈالر لوٹے لیکن فرار ہونے کے بجائے بینک میں ہی ایک کرسی […]

جاپان:جیل میں پناہ کے خواہش مند بوڑھے معمولی جرائم کرنے لگے

جاپان:جیل میں پناہ کے خواہش مند بوڑھے معمولی جرائم کرنے لگے

جاپان میں جیلیں نرسنگ ہوم بننے لگیں، غریب اور بے گھر بوڑھے افراد چھوٹے موٹے جرائم کرکے جیل آجاتے ہیں جہاں انھیں کھانا پینا اور طبی سہولتیں مل جاتی ہیں۔ جاپان میں معمر افراد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، بے گھر اور غریب بوڑھے افراد چوری اور دیگر چھوٹے جرائم جان بوجھ […]

شاہ رخ خان نے مداحوں کو ٹالنے کے لیے ہم شکل کا سہارا لے لیا

شاہ رخ خان نے مداحوں کو ٹالنے کے لیے ہم شکل کا سہارا لے لیا

ممبئی: یوں تو فلموں میں مشکل ترین مناظرعکس بند کرانے کے لیے یا کوئی خطرناک اسٹنٹس ادا کرنے کے لیے اداکاروں کے ہم شکلوں کا سہارا لیا ہی جاتا ہے لیکن گوری شندے کی نئی فلم “ڈئیرزندگی” کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ہم شکل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]