counter easy hit

referring

پی آئی اے کی خوبصورت مگر صحت مند ائیرہوسٹسز ان دنوں کس معاملے میں عدالت سے رجوع کرنے کا سوچ رہی ہیں

پی آئی اے کی خوبصورت مگر صحت مند ائیرہوسٹسز ان دنوں کس معاملے میں عدالت سے رجوع کرنے کا سوچ رہی ہیں

کراچی ( ویب ڈیسک ) پی آئی اے نے اپنی فضائی میزبانوں کو وزن کم کرنے کا حکم دے دیا ہے اور اس حکم پر سختی سے علمدرآمد کا عندیہ بھی دیا ہے پی آئی اے کے ایک سرکلر کے مطابق مقررہ حد سے 30پونڈ اضافی وزن والی فضائی میزبان ہر ماہ 5 پونڈ وزن […]

انتخابات سے قبل جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا،پیر پگارا کے بیٹے کے حوالے سے آنے والی خبر نے پورے سندھ میں ہلچل مچا دی

انتخابات سے قبل جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا،پیر پگارا کے بیٹے کے حوالے سے آنے والی خبر نے پورے سندھ میں ہلچل مچا دی

خیرپور ؛ خیرپورمیں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ فنکشنل کے درمیان ہو نیوالے جھگڑے کا مقدمہ پیرپگارا کے بیٹے سمیت 50ا کیخلاف درج کرلیا گیا،مقدمے میں،دہشت گردی کی دفعات درج کی گئی ہیں ۔تھانہ پیر جو گوٹھ میں پی پی کارکن محمد یاسین کی مدعیت میں 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے […]

منی لانڈرنگ کیس: حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس: حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق بینکر اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی تصور کیے جانے والے حسین لوائی اور طٰحٰہ رضا کو 11 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر فیڈل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے 6 جولائی کو حسین لوائی […]

کے ایم سی کے سیف عباس نیب کے حوالے

کے ایم سی کے سیف عباس نیب کے حوالے

احتساب عدالت کے منتظم جج نے ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی سیف عباس کو 25 مئی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالتوں کے منتظم جج کے روبرو نیب حکام نے گزشتہ روز گرفتار ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی سیف عباس کو پیش کیا۔ عدالت کو نیب […]

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان نے بابراعوان کو اس حوالے سے درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے بابراعوان کو […]

10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے

10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب واقع محکمہ صحت کے ماتحت 10 کروڑ روپے میں چلنے والے سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کو 44 کروڑ روپے کے ساتھ ایک این جی او کو دے دیا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیے جانے والے مذکورہ اسپتال کی کارکردگی پر صوبائی محکمہ صحت نے سوالات اٹھادیے اور اپنے شدید تحفظات […]

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کا 20سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کے حوالے

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کا 20سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کے حوالے

اسلام آباد: ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور خاندان سمیت اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کو دے دیا۔ ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز، صاحب زادے حسین نواز اور حسن نواز کے علاوہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کودے دیا ہے۔ نیب نے […]