counter easy hit

recommend

۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس کی سفارش کرنے کا وعدہ کر لیا ؟

۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس کی سفارش کرنے کا وعدہ کر لیا ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فضائی آلودگی سے متعلق کیس میں عدالتی معاون ڈاکٹرپرویز حسن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے پیشے کیلئے نعمت ہیں ،مفادعامہ کے معاملوں پر آپ نے ہمیشہ کورٹ کی مدد کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے فضائی آلودگی […]

کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کیلیے تربیت، کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش

کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کیلیے تربیت، کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش

اسلام آباد: کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لیے تربیت اور کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اورجنگلات کی کمی کے باعث شہر قائد کو ایک بارپھرگرمی کی شدید لہر نے اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ ہیٹ ویوزکے باعث کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

خواجہ سراؤں کے لیے نوکریوں کا علیحدہ کوٹہ مختص کرنے کی سفارش

خواجہ سراؤں کے لیے نوکریوں کا علیحدہ کوٹہ مختص کرنے کی سفارش

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کابینہ کوخواجہ سراؤں کے لیے وفاقی حکومت میں نوکریوں کے لیےعلیحدہ کوٹہ مختص کرنےکی سفارش کردی ہے۔ خواجہ سراؤں کے لئے علیحدہ کوٹہ مختص کرنے کی سفارش سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میاں اسدحیااللہ کی جانب سے نیشنل فنانس کمیٹی فارمولہ کےتحت کی گئی۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے2017کی نئی مردم شماری کی بنیاد پر […]

مزید 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش

مزید 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش

اسلام آباد: ملک میں ایک دفعہ پھر چینی کی قیمتوں میں اضافے کی راہ ہموار ہونے کے خدشات پیدا ہونے لگے ہیں اور حکومتی شوگر ایڈوئزری بورڈ نے مزید 15 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری صنعت و پیداوار خضر حیات گوندل کی زیر صدارت شوگر ایڈوئزری بورڈ کا […]

پریانکا کو بھارتی ترنگے سے پھانسی لگانے کا مشورہ

پریانکا کو بھارتی ترنگے سے پھانسی لگانے کا مشورہ

ممبئی: بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ناموراداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی یکساں مقبول ہیں، ان کے چاہنے والے بھارت کے ساتھ پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جب کہ بھارتی میڈیا […]

ایف بی آر کا کردار انفورسمنٹ تک محدود کرنے کی سفارش

ایف بی آر کا کردار انفورسمنٹ تک محدود کرنے کی سفارش

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے کرپشن و ٹیکس چوری روکنے کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریگولیٹری اختیارات ختم کرکے پاکستان ریونیو ریگولیٹری اتھارٹی (پی آر آر اے) قائم کرنے کی سفارش کردی۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق نیب کی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس […]

سی پیک پر کام کرنیوالے غیرملکیوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی سفارش

سی پیک پر کام کرنیوالے غیرملکیوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی سفارش

راولپنڈی: انٹیلی جنس اداروں نے راولپنڈی ڈویژن میں سی پیک کے تحت غیرملکی ماہرین کی نگرانی میں جاری اہم منصوبوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے خامیوں و سہولیات کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہوئے نقائص دور کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں 12 ایسے اہم منصوبوں پر کام جاری ہے جن […]

آئی سی سی میٹنگ، 2 سالہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز

آئی سی سی میٹنگ، 2 سالہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی نے انقلابی تجاویز پیش کردیں، اگر انہیں منظوری مل گئی تو کرکٹ میں نئی سحر طلوع ہوگی۔ جمعہ کو دبئی میں ہونے والے اجلاس میں پیش رفت کے تحت مبصرین کا کہنا ہے کہ بگ تھری کا عملی طور پر خاتمہ ہوگیا۔ سی ای سی بورڈ نے دو […]

ریلوے نظام کی بہتری کیلئے 5 ملکوں کا ماڈل اپنانے کی سفارش

ریلوے نظام کی بہتری کیلئے 5 ملکوں کا ماڈل اپنانے کی سفارش

ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ، ڈائریکٹر جنرل پلاننگ مظہر علی شاہ نے بریفنگ دی لاہور : چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے جاوید انور کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام کے حوالے سے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام […]

بغاوت کرنیوالوں کی سزائے موت کیلئے سفارش کریں گے، طیب اردوان

بغاوت کرنیوالوں کی سزائے موت کیلئے سفارش کریں گے، طیب اردوان

ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بغاوت میں ملوث افراد کی سزائے موت کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری کی سفارش کریں گے۔ انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت یہ تجویز پارلیمنٹ میں لے کر جائے گی۔ یقین ہے کہ پارلیمنٹ میں اس کی منظوری مل جائے […]

الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے کیس کی سماعت، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل […]

وزیراعظم نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی

وزیراعظم نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی […]