counter easy hit

raise

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں شدت

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں شدت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں مزید شدت آگئی ہے۔ پی ڈی ایم کے ترجمان میاں افتخارحسین کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج سے ملک بھر میں حکومت کےخلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا […]

وارث شاہ بازی لے گئے کتے،پوری دنیا میں تیز ترین کورونا ٹیسٹنگ کیلئے “سونگھنے والے تربیت یافتہ کتے” تیار

وارث شاہ بازی لے گئے کتے،پوری دنیا میں تیز ترین کورونا ٹیسٹنگ کیلئے “سونگھنے والے تربیت یافتہ کتے” تیار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا تیز ترین ذریعہ “سونگھنے والے کتوں” کی صورت میں سامنے آگیا۔کووڈ 19 کو شکست دینے کے اقدامات میں ایک اضافی قدم قرار دیدیا گیا۔ کورونا وائرس کا سونگھ کر سراغ لگانے کی تربیت حاصل کرنے والے کتوں نے فن لینڈ کے ہیلنسکی ایئرپورٹ پر […]

بھارت میں پاکستانی ہندو خاندان را کیلئے کام نہ کرنے پر قتل، “بھارتی ہائی کمیشن” کے سامنے احتجاج کا اعلان،

بھارت میں پاکستانی ہندو خاندان را کیلئے کام نہ کرنے پر قتل، “بھارتی ہائی کمیشن” کے سامنے احتجاج کا اعلان،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی ہندو کمیونٹی بھارت میں را کیلئے کام نہ کرنے پر ہندوخاندان کے بہیمانہ قتل کیخلاف دھرنا دیگی۔ ہندوکمیونٹی کی طرف سے 24ستمبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا گیا ۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اورممبر قومی اسمبلی رمیش کمار نے اسلام آباد میں میڈیا سے […]

گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنائیں گے،محرم میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے بھارت ، دفتر خارجہ

گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنائیں گے،محرم میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے بھارت ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعہ کو پریس بریفنگ میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں ایسی اطلاعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قومی اتحاد اور یکجہتی سے بھارت کی جانب سے کی جانے والی ہر مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا جائیگا۔ […]

حکومت کشمیر کا مقدمہ لڑنے میں ناکام، فیس سیونگ کے طورپر خاموشی اختیار کریگی، مولانا فضل الرحمن

حکومت کشمیر کا مقدمہ لڑنے میں ناکام، فیس سیونگ کے طورپر خاموشی اختیار کریگی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آپ نے آبائی گائوں عبدالخیل میں عید الضحی منائی ۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے عبدالخیل میں نماز عید کا خطبہ دیا اور نماز پڑھائی اور ملک اور قوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کرائیں۔ مولانا فضل الرحمان نے […]

پاکستان ترقی پذیر ملکوں کی مضبوط وکالت کرتا رہیگا، منیر اکرم

پاکستان ترقی پذیر ملکوں کی مضبوط وکالت کرتا رہیگا، منیر اکرم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اقوام متحدہ میں ترقی پذیرملکوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے آواز اٹھاتارہے گا۔رکن ملکوں کے ساتھ مزیداورموثررابطوں سے باہمی احترام اور افہام وتفہیم کو فروغ ملے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے نیویارک میں اپنے انٹرویو میں کہاکہ اقوام متحدہ کی اقتصادی وسماجی کونسل کے […]

جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو میں سب سے بڑا مجرم امریکا، چین کا امریکا اورروس کے درمیان تخفیف اسلحہ پرمذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو میں سب سے بڑا مجرم امریکا، چین کا امریکا اورروس کے درمیان تخفیف اسلحہ پرمذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحوں کی تخفیف پر ہونے والی بات چيت میں یہ کہہ کر شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے کہ امریکا اسے اس میں بلا وجہ گھسیٹ رہا ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحے کی تخفیف پر مذاکرات کا انعقاد 22 […]

ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں، حسان نیازی

ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں، حسان نیازی

مجھے بھی تمام لوگ یہی کہہ رہے ہیں کہ پیسے لو اور سائیڈ پر ہو جاؤ، میں بار بار یہ واضح کر چکا ہوں کہ مجھے پیسے نہیں چاہیئے، وکیل عظمیٰ خان اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں۔ اداکارہ عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے ایک انٹریو […]

پیرس، کشمیر مصالحتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین جموں کشمیر فورم کی عدم دلچسپی پر 27اکتوبر کے احتجاج کی متفقہ حمایت کا فیصلہ

پیرس، کشمیر مصالحتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین جموں کشمیر فورم کی عدم دلچسپی پر 27اکتوبر کے احتجاج کی متفقہ حمایت کا فیصلہ

پیرس، کشمیر مصالحتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین جموں کشمیر فورم کی عدم دلچسپی پر 27اکتوبر کے احتجاج کی متفقہ حمایت کا فیصلہ پیرس(خصوصی رپورٹ) پیرس کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے دوتنظیموں کی طرف سے 26 اکتوبراور27اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غاصبانہ تسلط کے اقدام کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ۔ جس […]

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے 26 اور27اکتوبر کو ہونیوالے یکجہتی کشمیر مظاہروں کو یکجا کرنے کی کوششیں بارآوارنہ ہونے پر کمیونٹی کا 27 اکتوبر کویکجا ہوکر مظاہرے میں شرکت کا اعلان

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے 26 اور27اکتوبر کو ہونیوالے یکجہتی کشمیر مظاہروں کو یکجا کرنے کی کوششیں بارآوارنہ ہونے پر کمیونٹی کا 27 اکتوبر کویکجا ہوکر مظاہرے میں شرکت کا اعلان

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے 26 اور27اکتوبر کو ہونیوالے یکجہتی کشمیر مظاہروں کو یکجا کرنے کی کوششیں بارآوارنہ ہونے پر کمیونٹی کا 27 اکتوبر کویکجا ہوکر مظاہرے میں شرکت کا اعلان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین )پیرس میں موجود پاکستانی وکشمیری کمیونٹی مسئلہ کشمیر پر اپنا بھرپور کرداراداکررہی ہے اس سلسلے میں پیرس بھر میں مظاہروں […]

آزادی مارچ کا آغاز۔۔۔ ہزاروں کشمیری ’ ایل او سی ‘ عبور کرنے کے قریب، بھارتی افواج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ بھاری کا خدشہ

آزادی مارچ کا آغاز۔۔۔ ہزاروں کشمیری ’ ایل او سی ‘ عبور کرنے کے قریب، بھارتی افواج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ بھاری کا خدشہ

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر سے ہزاروں افراد قافلوں کی شکل میں مظفر آباد پہنچ گئے ہیں۔ یہ آزادی مارچ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی کال پر شروع کیا گیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اس کے شرکاء چکوٹھی سے لائن آف کنٹرولعبور کریں گے۔ تاہم […]

پیرس میں جی سیون گروپ كا اجلاس, پاكستانی ,كشمیری اور سكھ كمیونٹی اپنی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو كر مظلوم كشمیریوں كی حمایت كیلیے تاریخی مظاہرہ كیلیے یكجہتی كا پیغام دے

پیرس میں جی سیون گروپ كا اجلاس, پاكستانی ,كشمیری اور سكھ كمیونٹی اپنی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو كر مظلوم كشمیریوں كی حمایت كیلیے تاریخی مظاہرہ كیلیے یكجہتی كا پیغام دے

پیرس میں جی سیون گروپ كا اجلاس, پاكستانی ,كشمیری اور سكھ كمیونٹی اپنی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو كر مظلوم كشمیریوں كی حمایت كیلیے تاریخی مظاہرہ كیلیے یكجہتی كا پیغام د ے پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پیرس آمد کے موقع پر پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے یونیسکو […]

امریکی صدر آخر کشمیر کے اونٹ کو کس کروٹ بٹھانا چاہتے ہیں ؟ جاوید چوہدری کا خصوصی تبصرہ

امریکی صدر آخر کشمیر کے اونٹ کو کس کروٹ بٹھانا چاہتے ہیں ؟ جاوید چوہدری کا خصوصی تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک) پنجابی کی ایک کہاوت ہے‘ قتل کرنا مشکل نہیں ہوتا‘ قتل کو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے‘ انڈین پرائم منسٹر۔۔اس وقت سنبھالنے کے مشکل وقت سے (گزر) رہے ہیں‘ مودی نے پانچ اگست کو اپنے آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیا‘ یہ فیصلہ جتنا آسان تھا۔۔ […]

بابر اعظم اور یاسر شاہ نے قومی ٹیم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔۔ کیا اعزاز حاصل کر لیا؟ جانیے

بابر اعظم اور یاسر شاہ نے قومی ٹیم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔۔ کیا اعزاز حاصل کر لیا؟ جانیے

دبئی(ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے بابر اعظم اور یاسر شاہ کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ابتدائی10 بیٹسمینوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں جبکہ بولنگ میں صرف محمد عباس ٹاپ 10 بولرز میں جگہ بناسکے۔بیٹسمینوں میں کوہلی اور بولرز کی […]

سب مل کے بولو ، بھارت کے ساتھ ۔۔۔۔ اداکار یاسر حسین نے بڑا نعرہ بلند کر دیا

سب مل کے بولو ، بھارت کے ساتھ ۔۔۔۔ اداکار یاسر حسین نے بڑا نعرہ بلند کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کا ہر فنکار بولے کہ وہ بھارت کے ساتھ کبھی کام نہیں کرے گا۔مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 کو ختم کرنے کے بعد پاکستانی فنکار کشمیریوں کی […]

قبروں پر 1500 روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

قبروں پر 1500 روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز،لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیر انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے مقامی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زیر غور تجویز میں موقف اختیار […]

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ئندہ بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویزپیش کردی گئی ہے جبکہ حکومت نے وفاقی ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے گریڈ 15 یا اس سے چھوٹے ملازمین کو انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے پر بھی غور شروع کردیا ہے۔ دوسری جانب سرکاری […]

سندس فائونڈیشن، ساتھی ہاتھ بڑھانا

سندس فائونڈیشن، ساتھی ہاتھ بڑھانا

مجھے منو بھائی سے محبت تھی۔ منو بھائی کو سندس فائونڈیشن جیسے فلاحی ادارے سے محبت تھی، جو اکیس سال سے تھیلسیمیا، ہیمو فیلیا اور بلڈکینسر کے مستحق اور نادار مریضوں کے لئے مسیحائی میں مصروف ہے۔ کیسا خوبصورت اتفاق ہے کہ 21برس پہلے اس ادارہ کی بنیاد بھی رمضان المبارک میں رکھی گئی تھی […]

افغانستان کے بعد کشمیر کے حق میں آواز اُٹھانے کا وقت آگیا

افغانستان کے بعد کشمیر کے حق میں آواز اُٹھانے کا وقت آگیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو فون کرکے یقین دلایا ہے ، کہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کسی طور خاموش نہیں رہے گا اور اس مسئلہ کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کوششیں […]

عدالتی فیصلہ پر رد عمل سب کا حق مگر ہم وطنوںکی املاک نذر آتش کرنا اورتشدداپنانا اجتماعی خودکشی ہے , چوہدری سلیم بوڑا

عدالتی فیصلہ پر رد عمل سب کا حق مگر ہم وطنوںکی املاک نذر آتش کرنا اورتشدداپنانا اجتماعی خودکشی ہے , چوہدری سلیم بوڑا

عدالتی فیصلہ پر رد عمل سب کا حق مگر ہم وطنوںکی املاک نذر آتش کرنا اورتشدداپنانا اجتماعی خودکشی ہے , چوہدری سلیم بوڑا پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ پر رد عمل سب کا حق ہے مگر ہم وطنوں کی املاک نذر […]

نواز شریف کیخلاف بیان بازی پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشکلات میں اضافہ، احتساب عدالت سے پریشان کن اطلاعات موصول

نواز شریف کیخلاف بیان بازی پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشکلات میں اضافہ، احتساب عدالت سے پریشان کن اطلاعات موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک)احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران نوازشریف کے وکلاءنے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان کا معاملہ معزز جج کے سامنے اٹھا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وکیل صفائی زبیر خالد نے عدالت میں سماعت کے دوران کیا کہ گزشتہ روز ایک وزیر نے کہاہے کہ نوازشریف […]

آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام یوم سیاہ میں تمام پاکستانی ہو کشمیری کمیونٹی ہم آواز ہوگی، عمیر بیگ

آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام یوم سیاہ میں تمام پاکستانی ہو کشمیری کمیونٹی ہم آواز ہوگی، عمیر بیگ

آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام یوم سیاہ میں تمام پاکستانی ہو کشمیری کمیونٹی ہم آواز ہوگی، عمیر بیگ پیرس(نمائندہ خصوصی) معروف سماجی شخصیت و بانی پاکستان فیسٹول فرانس عمیر بیگ نے کہا ہے کہ 28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پر ہونے والے کشمیریوں کے حق میں مظاہرے میں تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی […]