counter easy hit

railway

برصغیر کا سب سے بڑا ریلوے ٹریک منصوبہ۔۔ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے ۔۔۔۔!

برصغیر کا سب سے بڑا ریلوے ٹریک منصوبہ۔۔ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے ۔۔۔۔!

India is building world’s highest railway line. A welcoming subject. Expansion of the railway networking connectivity from head to toe and from East to west. Absolutely boost the morale of the nation and help contribute to lift up bit further in terms of sociology economic status of the regions. It is not wise to scratch […]

سعودی حکومت نے پاکستان کو پیکج کن شرائط پر دیا؟ ریلوے شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

سعودی حکومت نے پاکستان کو پیکج کن شرائط پر دیا؟ ریلوے شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو 3 فیصد شرح سود پر قرض دیا، سعودی عرب نے قرض دینے کیلئے مزید کوئی شرط نہیں رکھی ہے، میں سچا آدمی ہوں ، 8 سال سے میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی […]

شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کو منافع بخش قومی ادارے میں ڈھالنے کیلئے پرعزم، جدت کیساتھ ریلوے سسٹم کو آراستہ کیا جارہا ہے، بابرمغل

شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کو منافع بخش قومی ادارے میں ڈھالنے کیلئے پرعزم، جدت کیساتھ ریلوے سسٹم کو آراستہ کیا جارہا ہے، بابرمغل

پیرس( نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ  فرانس کے صدر بابر مغل نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد انتہائی ویژنری لیڈر ہیں ان کی قیادت میں پاکستان ریلوے بہت جلد ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ۔ پاکستان میں ریلوے سٹیشین کی اپ گریڈیشن اور بہت جلد تیز رفتار ٹرین سسٹم قومی ادارے کو منافع […]

وزارت ریلوے ایک اور شاندار کارنامہ۔۔۔۔ شیخ رشید نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزارت ریلوے ایک اور شاندار کارنامہ۔۔۔۔ شیخ رشید نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت ریلوے کا کرسمس اور آزادی ٹرین کی طرز پر پیام پاکستان ٹرین چلانے کا فیصلہ کر لیا، شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے نے70 سال عمر سے زائد افراد کا ریل ٹکٹ مفت کردیا ہے، روزانہ ایک کروڑروپےکی ای ٹکٹنگ ہو رہی ہے، روزانہ ایک کروڑروپےکی ای ٹکٹنگ ہو رہی […]

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی لیفٹیننٹ جنرل ر جاوید اشرف قاضی، لیفٹیننٹ جنرل سعید الظفر اور میجر جنرل حامد بٹ اور سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش بریگیڈ ر اختر علی بیگ اور ایک اور ملزم بیرون […]

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوے ٹرین سے گرکر جان بحق جان بحق نوجوان کی شناخت شہباز جمیل ولد محمد جمیل سکنہ راولپنڈی سے ہوئی ریسکیو عملے نے جان بحق مسافر کی لاش اسپتال منتقل کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

نوسرباز ریلوے ٹکٹوں کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے لگے

نوسرباز ریلوے ٹکٹوں کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے لگے

کراچی: عیدالفطرکے موقع پر ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے اندرون ملک جانے والے شہریوں کو ٹرین کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے اور ماموں بنانے کے لیے فراڈیے سرگرم ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے شہری عیدالفطر کے لیے ٹرین کی بکنگ کرانے سٹی اسٹیشن پہنچا جہاں اسے بکنگ آفس سے سیٹ نہ ہونے کا جواب ملنے […]

حیدرآباد: ریلوے پھاٹک سے برآمد ٹائم بم ناکارہ بنادیا گیا

حیدرآباد: ریلوے پھاٹک سے برآمد ٹائم بم ناکارہ بنادیا گیا

حیدرآباد میں سحرش نگر ریلوے پھاٹک سے ٹائم بم برآمد ہوا جسے ناکارہ بنا دیا گیا، دیسی ساختہ ٹائم بم میں تین کلو سے زائد بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق سحرش نگر ریلوے پھاٹک کے قریب ایک کپڑے کا مشکوک تھیلا ملنےکی اطلاع پر کارروائی کی گئی تھی۔  بیگ کی تلاشی […]

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

بیجنگ: چین میں ایک وفادار کتا روزانہ اپنے مالک کو ٹرین اسٹیشن پر چھوڑتا ہے اور جب تک اس کا مالک واپس نہ آجائے وہ اگلے 12 گھنٹے وہیں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتا ہے۔ 15 سالہ کتا چین کے ضلع چونگجنگ یوزونگ میں اپنے مالک کے ساتھ کئی سال سے رہ رہا ہے۔ وہ […]

ریلوے خسارہ ازخود نوٹس؛ 6 ہفتوں میں محکمے کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ریلوے خسارہ ازخود نوٹس؛ 6 ہفتوں میں محکمے کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کروا کے چھ ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محکمہ ریلوے میں اربوں روپے خسارے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس کے سلسلے میں سیکریٹری […]

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے محکمہ ریلوے میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں محکمہ ریلوے میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آئندہ سماعت پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگلی سماعت […]

ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کیوں نہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کیا جائے، افسران آئندہ سماعت پر پیش ہو کر 60 ارب روپے کے نقصان کی وجوہات بتائیں، بھارت کا وزیر ریلوے لالو پرشاد ان پڑھ آدمی تھا، لیکن ادارے کو منافع بخش بنایا، آج لالو پرشاد کی تھیوری کو ہاورڈ […]

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق نامعلوم شہری ریلوے پل کراسنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آگیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

ا سلام آباد(خصوصی رپورٹ) ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا حادثہ میں ملازم موقع پر جان بحق ہو گیا جس پر ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازمین نے آئی جے پی روڈ بلاک کر دی ،اس موقع […]

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم ،درجنوں کتے تلف،عوامی حلقوں کی جانب سے زبر دست خراج تحسین راولپنڈی: (پ ر) ڈینگی کے خاتمہ کی کامیاب مہم کی طرح پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم کے دوران پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری […]

بابوں کو چاہئے کہ وہ بابے کا کردار ادا کریں، سعدرفیق

بابوں کو چاہئے کہ وہ بابے کا کردار ادا کریں، سعدرفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک قابل جج موجود ہے لیکن بابوں کو بھی چاہئے کہ وہ  بابے کا کردار ادا کریں۔ لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ ہم عدلیہ کا احترام کرتے […]

ریلوے پولیس ہیروئن سمگلنگ روکنے میں پھر ناکام

ریلوے پولیس ہیروئن سمگلنگ روکنے میں پھر ناکام

لاہور: ہیروئن مال گاڑی کے ذریعے بھارت سمگل کی جارہی تھی، آئی جی ریلوے پولیس کی جانب سے ایس ایچ او ریلوے پرویز اختر کی سرزنش، انکوائری کا حکم ریلوے پو لیس کے نا قص انتظامات کا پول کھل گیا ، ایک بار پھر کروڑوں ما لیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش سکیورٹی ادارے کے […]

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا مقررہ وقت پر سنگ بنیاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا مقررہ وقت پر سنگ بنیاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی: محکمہ ریلوے اور سندھ حکومت کی چپقلش کے باعث منصوبے کی راہ سے تجاوزات ختم نہ کی جاسکیں۔ 43 کلومیٹر ٹریک پر صرف 30 فیصد تجاوزات ختم کی جاسکیں۔ کراچی کا سب سے بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ سرکلر ریلوے شہریوں کیلئے اب بھی ایک خواب، محکمہ ریلوے اور سندھ حکومت کی چپقلش سرکلر ریلوے کے ٹریک […]

خواجہ سعد رفیق نے پیٹرول کی نقل و حمل کیلئے ریلوے کی خدمات پیش کردیں

خواجہ سعد رفیق نے پیٹرول کی نقل و حمل کیلئے ریلوے کی خدمات پیش کردیں

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں پیٹرول بحران کے بعد پیٹرول کی نقل و حمل کے لئے ریلوے کی خدمات پیش کردیں۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کو فون کیا اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے باعث پیدا ہونے والے پیٹرول […]

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کوگولی ماردی گئی

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کوگولی ماردی گئی

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پرایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا۔برسلز  کےسینٹرل ٹرین اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا۔ سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد فوجی اہلکار نے ایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا ۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ شخص نےخودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی تاہم حملہ آور کے خودکش جیکٹ […]

افغانستان، چین کے درمیان ریلوے نیٹ ورک مفاہمت یاداشت پر دستخط

افغانستان، چین کے درمیان ریلوے نیٹ ورک مفاہمت یاداشت پر دستخط

افغانستان اور چین کے درمیان افغانستان میں ریلوے نیٹ ورک اور بجلی کی پیداوار کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط افغان صدر محمد اشرف غنی اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی موجودگی میں کیے گئے۔ مفاہمت کی یاداشت کے مطابق […]

ریلوے پام کیس، سابق وفاقی وزیر ریلوے سے جواب طلب

ریلوے پام کیس، سابق وفاقی وزیر ریلوے سے جواب طلب

کیسے ممکن ہے کہ بغیر ٹینڈر زمین اور وقت بڑھا دیا جائے ، کسی کو نوازنا تھا تو ساتھ دو انجن بھی دے دیتے :جسٹس عظمت سعید شیخ کے ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے پام کلب کیس میں سابق وفاقی وزیر ریلوے سمیت فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا ہے ۔ سپریم کورٹ […]

ایماندار ریلوے پولیس اہلکار نے مسافر کا بیگ واپس کر دیا

ایماندار ریلوے پولیس اہلکار نے مسافر کا بیگ واپس کر دیا

 کراچی: ریلوے پولیس اہلکار نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسٹیشن پر بیگ بھول جانے والے مسافر کو اس کا بیگ واپس کر دیا جس میں64 ہزار روپے، دلہن کے قیمتی کپڑے اور سامان موجود تھا، بیگ بھولنے والی فیملی پشاور سے شادی کر کے دلہن کو کراچی لائی تھی۔ کینٹ ریلوے تھانے کے ہیڈ محرر […]