counter easy hit

radio

ریڈیو پاکستان سے ملازمین کی جبری بیدخلی سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متاثر ہونے کا امکان

ریڈیو پاکستان سے ملازمین کی جبری بیدخلی سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ )ریڈیو پاکستان کو پاکستان کی موثر آواز ہونے کا اعزازحاصل ہے قیام پاکستان کے ساتھ ہی ریڈیو پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا پاکستان کے قیام کا اعلان بھی ریڈیو سے ہوا ازلی دشمن بھارت نے جب جنگ 1965پاکستان پر مسلط کی تو پاکستانی قوم کے جذبہ حب الوطنی کو […]

افغانستان میں ایک اور صحافی بسم اللہ عادل ٹارگٹ کلنگ کا شکار

افغانستان میں ایک اور صحافی بسم اللہ عادل ٹارگٹ کلنگ کا شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے صوبے غور میں ایک اور صحافی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا، صدائے غور ریڈیو کے چیف ایڈیٹر 28 سالہ بسم اللہ عادل ایماق کو قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شام صوبہ غور کے فیروز کوہ نامی شہر میں پیش آیا۔ […]

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈیوپاکستان کے دوملازمین آج کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔سینئربراڈ کاسٹ انجینئرمحمد اشفاق اور اردوزبا ن کی نیوز ریڈر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے ۔محمد اشفاق ریڈیوپاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مثال […]

قرض اور کالم

قرض اور کالم

ہمیشہ کی پریکٹس ہے، میں ریکارڈنگ کے بعد پریس کلب شملہ پہاڑی کی طرف جاتا ہوں، یوٹرن لے کر پھر واپس ڈیوس روڈ، وہاں سے مال روڈ پر بائیں ہاتھ مڑ کر نہر کنارے اور سیدھے گھر لیکن اس بار نجانے کیا ہوا کہ میں دائیں کی بجائے بائیں مڑا، شملہ پہاڑی کا چکر بلکہ […]

وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، ریڈیو اسٹیشنز کی بندش کی منظوری پی بی سی بورڈ نے دی تھی، نوٹیفکیشن کے مطابق […]

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ریڈیو ایم 101 اسلام آباد میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان” میں سینئر تجزیہ کار اور پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک۔ سینئر کشمیری صحافی روزنامہ اضافہ نیوز اسلام آباد/ مظفرآباد جناب سردار وجاہت الحسن، میڈیم کیھترائین، محترمہ فرح ناز […]

پوٹھوار جنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور ریڈیو کے ٹوٹی وی کے مشہور کمپیئر راجہ طیب کے چھوٹے بھائی راجہ وقاص کی دعوت ولیمہ سیاسی وصحافتی اجتماع بن گئی

پوٹھوار جنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور ریڈیو کے ٹوٹی وی کے مشہور کمپیئر راجہ طیب کے چھوٹے بھائی راجہ وقاص کی دعوت ولیمہ سیاسی وصحافتی اجتماع بن گئی

پوٹھوار جنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور ریڈیو کے ٹوٹی وی کے مشہور کمپیئر راجہ طیب کے چھوٹے بھائی راجہ وقاص کی دعوت ولیمہ سیاسی وصحافتی اجتماع بن گئی تفصیلات کے مطابق راجہ طیب کے چھوٹے بھائی راجہ وقاص کی دعوت ولیمہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ […]

خورشید شاہ نے ریڈیو پاکستان کو تباہ کرنے میں کیا کردار کیا؟

خورشید شاہ نے ریڈیو پاکستان کو تباہ کرنے میں کیا کردار کیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ نے صرف 3روز میں ریڈیو پاکستان میں 800 افراد بھرتی کرائے،پیپلزپارٹی نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت تمام اداروں میں جیالے بھرتی کرکے تباہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ، ریڈیوپاکستان کو […]

 ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار

 ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار

اسلام آباد (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک)ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوۓ مقررین نمائندہ یونیسکو ویبیک جینسن، ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل ،ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر نیوز اور کرنٹ افیئرز جاوید خان جدون، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس […]

سالکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایف ایم ریڈیو سیل کیلئے فوری دستیاب ہے، ابھی رابطہ کریں

سالکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایف ایم ریڈیو سیل کیلئے فوری دستیاب ہے، ابھی رابطہ کریں

اگر کسی نے لگانا ہو تو رابطہ کریں ایف ایم ریڈیو فوری طور پر سیل کے لیے دستیاب ہے رابطہ زبیر قصوری 03215197777 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 323

چا ئینہ ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کے پچا س سال

چا ئینہ ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کے پچا س سال

ساٹھ ستر کے عشرہ میں دنیا کو ابھی گلوبل ولیج بننے میں کچھ دیر باقی تھی اور یہ وہ وقت تھا جب مارکو نی کی ایجاد ریڈیو کا سحر ہر گھر پہ طاری تھا۔کیا گاؤں ، کیا شہر ہر جگہ ریڈیو دنیا بھر کی معلومات حاصل کر نے کا تیز اور سستا ترین ذریعہ تھا۔گو […]

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے ریڈیو پاکستان کے قریب دہشت گرد کو بم سمیت گرفتار کر لیا۔ پشاور میں انسداد دہشت گردی نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور شہر کو دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد رحمن الدین کو […]

ریڈیو چین ارد و نشریات کے پچاس سال

ریڈیو چین ارد و نشریات کے پچاس سال

تحریر : محمد ارشد قریشی چائینا ریڈیو انٹرنیشنل عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری ریڈیو اسٹیشن ہے جس کی نشریات کا آغاز تین دسمبر 1941 کو ہواجس کی نشریات دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں اور جس کا مقصد دنیا کو چین کے بارے میں آگاہ کرنا، چینی عوام اور دنیا کو ایک دوسریسے سے قریب […]

ریڈیو نمبر ون میلان کی میزبان کا شیخ بابر سے انٹرویو لیتے ہوئے

ریڈیو نمبر ون میلان کی میزبان کا شیخ بابر سے انٹرویو لیتے ہوئے

اٹلی : شیخ بابر کی اٹلی میں اعلی صحافی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں ریڈیو نمبر ون میلان کی میزبان شیخ بابر سے خصوصی انٹرویو لیتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

تحریر: یاسر رفیق ریڈیو آج بھی زندہ ہے اور پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اگرصحافت کو کسی مملکت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہےتو ریڈیو پانچواں ستون کہلاتا ہے۔ریڈیو اصل میں مطبوعہ صحافت کی ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیائی صحافت کو صوتی صحافت بھی کہا جاتا ہے۔ ریڈیو نشریات کا باقاعدہ آغاز […]

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

تحریر : اختر سردار چودھری ہم سب ان کو قلمی نام سے جانتے ہیں ۔پاکستان کے نامور شاعر ہیں انہوں نے اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران (جب ایف اے میں تھے تو) ریڈیو پاکستان کے لیے فیچر لکھنے شروع کیے ۔ تعلیم کی […]

ٹی وی نعمت یا زحمت

ٹی وی نعمت یا زحمت

تحریر : آمنہ نسیم ٹیلی ویژن دور حاضر کی جدید ترین ایجادات میں سے ایک ہے۔ یہ ریڈیو کی ایک ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیو کے ذریعے ہم تک صرف آواز پہنچتی ہے جبکہ ٹیلی ویژن کی یہ خصوصیت ہے کے ہم آواز کے ساتھ بولنے والے کی شکل و صورت اور حرکات و سکنات […]

حاجی جاوید عظیمی ہالینڈ کے معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو دینے کے لئے مذکورہ ریڈیو کے اسٹوڈیو پہنچے

حاجی جاوید عظیمی ہالینڈ کے معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو دینے کے لئے مذکورہ ریڈیو کے اسٹوڈیو پہنچے

دی ہیگ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی ہالینڈ کے معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو دینے کے لئے مذکورہ ریڈیو کے اسٹوڈیو پہنچے تو ڈائریکٹر حاجی فیروز علی احمد نے پر تپاک استقبال کیا۔ آدھے گھنٹے کے انٹرویو کے دوران سنیئر اناونسر نے 24مئی […]

حاجی جاوید عظیمی ہالینڈ کا معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

حاجی جاوید عظیمی ہالینڈ کا معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

دی ہیگ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی ہالینڈ کے معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو دینے کے لئے مذکورہ ریڈیو کے اسٹوڈیو پہنچے تو ڈائریکٹر حاجی فیروز علی احمد نے پر تپاک استقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج بھی ریڈیو ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہے جسے کہیں بھی باآسانی سنا جا سکتا ہے، یونیسکو نے ریڈیو کا عالمی دن پہلی بار 2012ء میں منایا، ا س سال یونیسکو نے ریڈیو کے عالمی دن کو نوجوانوں سے […]

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

تحریر :ماجد امجد ثمر ریڈیو کا عالمی دن ہر سال 13 فروری کو تما م دنیا میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو کی36ویں جنرل اسمبلی نے 3 نومبر 2011 ء کو کیا تھا۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کی تجویز سپین کی حکومت کی پیش کردہ تھی۔اور یونیسکو کا اس […]