counter easy hit

Rabi

دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے، رابی پیرزادہ

دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے، رابی پیرزادہ

لاہور: معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے ساتھ مل کرفلمسازی کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس کے آئندہ بہترین نتائج سامنے آئیں گے۔ گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ اس وقت ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکرز کی بڑی تعداد عمدہ کام کررہی ہے۔ اچھے موضوعات پرخوبصورت […]

اسٹیڈیم جاکر پی ایس ایل فائنل نہیں دیکھوں گی،رابی پیرزادہ

اسٹیڈیم جاکر پی ایس ایل فائنل نہیں دیکھوں گی،رابی پیرزادہ

پاکستان کی پاپ گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لاہور میں انعقاد پر خوش تو ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں جاکر فائنل میچ نہیں دیکھیں گی۔گلوکارہ سے جب سوال کیا گیا کہ وہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے اسٹیڈیم جائیں گی، تو انہوں […]

رابی پیرزادہ کے سیلون میں رکھے سانپ خواتین کی توجہ کا مرکز

رابی پیرزادہ کے سیلون میں رکھے سانپ خواتین کی توجہ کا مرکز

سانپوں میں انڈین پائتھن، بلیک کوبرا، رسل سنیک اور دیگر شامل ہیں۔ ان خطرناک سانپوں کا خیال رکھنا بھی انتہائی مشکل ہے۔ لاہور:  سانپ خوف اور دہشت کی علامت ہیں لیکن اب جوگیوں کے علاوہ عام لوگوں میں بھی انہیں پالنے کا رحجان بڑھ رہا ہے۔ لاہور میں ایک ایسا بیوٹی سیلون ہے جہاں گاہکوں […]

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم    رشک قمر    تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔ روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے بتایا کہ البم کے تمام نغمات ریکارڈ […]