counter easy hit

Qatari

قطری عازمین حج کی رجسٹریشن ۔۔۔ سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

قطری عازمین حج کی رجسٹریشن ۔۔۔ سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(اویب ڈیسک) سعودی وزیر برائے امور حج و عمرہ محمد بنتن نے کہا ہے کہ قطری عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے۔ قطری شہریوں کی حج کے لیے رجسٹریشن میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آنے والے دنوں میں سعودی وزارتِ حج اپنے حج پروگرامات کی […]

قطری شاہی خاندان نے ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کو بچا لیا۔۔۔

قطری شاہی خاندان نے ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کو بچا لیا۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی عارف نظامی کا دعویٰ ہے کہ شریف خاندان کیلئے خوشخبری، قطری حکومت کی معاونت سے ڈیل کے معاملات آخری مرحلے میں داخل، 70 سے 80 فیصد ڈیل ہو چکی ہے، قطر نے 3 ارب ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ 10 سے 12 ارب ڈالرز مزید دیے […]

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

دوحہ: قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا ہے کہ قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے سے روکنا ایک غیر انسانی فعل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا […]

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

ابو ظہبی: قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کو مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں […]

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

وینس: اٹلی کے شہر وینس میں ایک نمائش سے قطر کے شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔ وینس میں ’مغلوں اورمہاراجاؤں کے خزانے‘ کے نام سے نادر و نایاب زیورات کی نمائش جاری تھی جس میں 16 ویں اور 20 ویں صدی کے ہندوستانی زیورات رکھے گئے تھے، بدھ کی شام اس […]

قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قطری شہزادوں کو پرندوں کے شکارکی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ قطر اور متحدہ عرب امارات کے شہزادوں کو پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست میں وفاق، سیکرٹری خارجہ […]

جاتی امرا میں نواز شریف سے قطری شہزادہ جاسم کی ملاقات

جاتی امرا میں نواز شریف سے قطری شہزادہ جاسم کی ملاقات

لاہور: جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور قطری شہزادہ حمد بن جاسم کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا جہاں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خود ان کا […]

لاہور سے نایاب باز اسمگل کرتے ہوئے قطری شہری گرفتار

لاہور سے نایاب باز اسمگل کرتے ہوئے قطری شہری گرفتار

لاہور: لاہور ایئرپورٹ پر حکام نے نایاب باز کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے قطری باشندے کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگی حیات کے حکام خالد غیاث  کے مطابق  لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے نایاب باز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ احمد حسینی علی محمد […]

شاہ سلمان کا قطری عازمین حج کیلئے سرحد کھولنے کا حکم

شاہ سلمان کا قطری عازمین حج کیلئے سرحد کھولنے کا حکم

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج کے موقع پر قطری عوام کے لئے سرحد کھولنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے تجارتی تعلقات منسوخ کردیئے تھے جب کہ سعودی عرب نے قطر اور سعودی عرب […]

قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا

قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا

قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا ،شیخ حمد بن جاسم آل ثانی کا نیا خط 17جولائی کو لکھا گیا جو قطری وزارت عدل کے لیٹر ہیڈ پر ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزادے کے خط کی تصدیق قطری وزارت خارجہ نے کی ہے،حمد بن جاسم کا خط جے آئی ٹی کو موصول ہوگیا ہے […]

جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو آخری خط لکھ دیا

جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو آخری خط لکھ دیا

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے قطری شہزادے کو ایک اور خط لکھ دیا۔ قطری شہزادے شیخ حمد بن جاسم بن جابر الثانی کو لکھے گئے تازہ ترین خط میں کہا گیا ہےکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سمجھتی ہے کہ حسین اور حسن نواز کے بارے میں قطری شہزادے کے خط کی […]

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد: قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ قطری شہزادے حمد بن جاسم نے اپنے ایک اورخط میں پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں، پاکستانی قوانین کا مجھ پراطلاق نہیں […]

عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

موجودہ حالات کے پیش نظر مقامی منی چینجرز نے بھی گذشتہ تین روز سے قطری ریال کی لین دین اور ریٹ دینا بند کردیئے ہیں۔ کراچی : عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، مقامی منی چینبچر نے گذشتہ تین روز سے قطری ریال کی لین دین […]

پاکستان میں قطری ریال کی خرید و فروخت بند

پاکستان میں قطری ریال کی خرید و فروخت بند

کرنسی ڈیلروں نے قطری ریال تبدیل کرنے یا خریدنے سے انکار کر دیا ، قطر میں مقیم پاکستانیوں کے اہلخانہ پریشان،کوئی ریال تبدیلی کے لئے تیار نہیں ہے۔ راولپنڈی: سعودی عرب اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کے باعث راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کوختم کر دیا گیا ، […]

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

 اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہےجس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔ پاناما معاملے […]

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت اور تجارت کو متوازن بنانے کے لیے مدد کی درخواست کردی جو قطر کے ساتھ ایل این جی سے متعلق 16ارب ڈالر کی 15سالہ ڈیل کی وجہ سے نمایاں طور پر قطر کے حق میں ہے۔ […]

نواز شریف معاملات بچوں پر، بچےقطری پر ڈال رہے ہیں، عمران

نواز شریف معاملات بچوں پر، بچےقطری پر ڈال رہے ہیں، عمران

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف معاملات بچوں پر اور بچے قطری شہزادے پر ڈال رہےہیں ۔نوازشریف وزیراعظم رہنے کےلیے اخلاقی جواز کھوچکے، میرا منہ بند کرانے کی کوشش نہ کریں ۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگومیں عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا […]

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

پیسہ ماڑے بندے سے نکلوانا آسان نہےں اور حکمرانوں سے کرپشن کے نام پر پیسہ نکلوانے کا تصور ہی انتہائی احمقانہ ہے۔ اپوزیشن اگر یہ سوچ رہی ہے کہ پاناما لیکس کے پراپیگنڈا سے الیکشن جیت سکتی ہے تو یہ اس کی بھول ہے۔ کرپٹ لوگ کرپشن بے نقاب کریں گے؟ اقتدار اور اختیارات انسان […]

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نےقطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت کی خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت تلور […]

قطری شہزادے، ڈینگی کا شِکار اور بابا ٹلّ !

قطری شہزادے، ڈینگی کا شِکار اور بابا ٹلّ !

مَیں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے والے سنگل صوفے پر میرے دوست بابا ٹلّ بیٹھے ہیں وہ بِلاتمہید بولے کہ ”اثر چوہان صاحب! مَیں اِس لئے آپ کی خدمت میں حاضر ہُوا ہُوں کہ آپ کی وساطت سے چند دِل عزیز وزیراعظم میاں نواز شریف، خادمِ اعلیٰ پنجاب میاں […]

شہزادہ جاسم سمیت قطری شاہی خاندان کے 12 افراد کی لاہور آمد

شہزادہ جاسم سمیت قطری شاہی خاندان کے 12 افراد کی لاہور آمد

 لاہور: قطر کے شہزادہ جاسم سمیت شاہی خاندان کے 12 افراد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ شہزادہ جاسم سمیت قطر کے شاہی خاندان کے 12 افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے ان کا استقبال کیا جہاں سے تمام […]

خط لکھنےوالے قطری شہزادے کوکٹہرے میں آنا ہوگا، شجاعت

خط لکھنےوالے قطری شہزادے کوکٹہرے میں آنا ہوگا، شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کرے گی ، خط لکھنے والے قطری شہزادے کو کٹہرے میں لانا ہو گا ،آرمی چیف کی اپنی کوئی ذات پات نہیں ہوتی ،اس کے سامنے پورا پاکستان ہوتا ہے ۔ چودھری شجاعت حسین لاہور میں […]

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں اور قطری شہزادے کے سہارے ملک چلایا جارہا ہے، وزیراعظم کو بیرونی دوروں سے فرصت نہیں،قومی ٹیمپرامنٹ کے مطابق اسمبلیوں کی مدت 4 سال ہونی چاہیے۔ پشاور میں حاجی عدیل مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے […]

قطری خط شریف خاندان کے بیانات کی تردید ہی تو ہے…

قطری خط شریف خاندان کے بیانات کی تردید ہی تو ہے…

سپریم کورٹ میں زیرسماعت پاناما لیکس کا مقدمہ ہرنئی سنوائی پر ایک نئی پیشرفت لے کر آتا ہے‘ انسانی حقوق کی بنیاد پر ازخود نوعیت کے اس معروف اور اہم کیس کو تادمِ تحریر بیس ایام ہوچکے ہیں اور اب اگلی سماعت 30نومبر مقرر کی گئی ہے‘ جس مقدمے کا فیصلہ دنوں اور ہفتوں میں […]