counter easy hit

provocations

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ‏سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ، مراسلہ تھما دیا گیا بھارتی فورسز نے مینڈل سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ‏بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہید ہوئی رواں برس بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 30 […]

بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے، ملیحہ لودھی

بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے اور پاکستان بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جوا ب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کے […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ایل او سی پر اشتعال انگیزی کیخلاف احتجاج

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ایل او سی پر اشتعال انگیزی کیخلاف احتجاج

 مطفر آباد: پاکستان نے بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھورام کو دفتر خارجہ طلب کرکے  ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔دریں اثناء عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی جب سے وزیر اعظم بنے ہیں تب سے پاکستان اور انڈیا کی سرحدی صورتحال میں کشیدگی […]

لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، 4 بچے زخمی

لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، 4 بچے زخمی

نکیال: لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پربھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید جب کہ 4 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی […]

بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ اور سیزفائر لائن کی خلاف ورزیوں کے خلا ف قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر نے پیش کی، جس کے مطابق ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے7فوجی جوان شہیدہوئے۔ برجیس طاہر کی پیش کئی […]

بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا،ترجمان پاک فوج

  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ باغ سر کےمقام پر ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوابی کارروائی میں […]