counter easy hit

prosecutor

پنجاب کے پراسیکیوٹر جنرل نوکریاں 201 9 28 + جونیئر کلرز، سٹینگرافر، ڈرائیور اور نجیب قاسد (کوٹیو غیر فعال) کے لئے

پنجاب کے پراسیکیوٹر جنرل نوکریاں 201 9 28 + جونیئر کلرز، سٹینگرافر، ڈرائیور اور نجیب قاسد (کوٹیو غیر فعال) کے لئے

Punjab Prosecutor General Jobs 2019 for 28+ Jr Clerks, Stenographer, Driver & Naib Qasid (Disable Quota) 1 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان و چاروں ممبران نے متفقہ طور پر کیا۔ پروفیسر حسن عسکری کو وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر ہونے […]

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم راؤ انوار کو آج بھی بغیر ہتھکڑی عدالت میں لایا گیا۔ کیس کی سماعت کے موقع پر محکمہ قانون سندھ نے نذیر بھنگورا کو نیا پراسیکیوٹر اور مدعی مقدمہ اور نقیب کے والد نے ندیم ایڈووکیٹ کواٹارنی مقرر […]

نیب پراسکیوٹر اور خواجہ حارث کے درمیان تلخ کلامی

نیب پراسکیوٹر اور خواجہ حارث کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر گواہ واجد ضیا پر جرح کے دوران نیب پراسکیوٹر اور وکیل صفائی خواجہ حارث کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب نے کہا کہ ملازمت سے متعلق نوازشریف تسلیم کرچکےہیں، […]

نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نوازشریف کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی

نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نوازشریف کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت جاری ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں موجود ہیں۔ سماعت کے موقع […]

پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیئرمین نیب

پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے مقدمات متاثر ہورہے ہیں جب کہ حدیبیہ پیپرز ملز […]

بینظیر قتل، حکومت نے پراسیکیوٹر کو اپیل کی اجازت دیدی

بینظیر قتل، حکومت نے پراسیکیوٹر کو اپیل کی اجازت دیدی

راولپنڈی: حکومت نے بھی سرکاری طورپرسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کو لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پولیس افسران کی سزاؤں میں اضافہ،بری کیے گئے پانچوں ملزمان کو سزائے موت دلانے اور سابق صدر جنرل پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ ری اوپن کرکے اس کی سماعت شروع کرنے کی استدعا […]

عمران فاروق قتل کیس، 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر

عمران فاروق قتل کیس، 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر

ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا چالان جمع کرانے کے 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر کر دیا۔ عدالت نے ملزمان خالد شمیم،معظم علی اور محسن علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کردی ہے ۔ اسلام آباد کی انسداد ہشت گردی کی عدالت کے […]