counter easy hit

priority

امریکہ،شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو کورونا ویکسین کیلئے ترجیح، جوبائیڈن

امریکہ،شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو کورونا ویکسین کیلئے ترجیح، جوبائیڈن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین فراہم کی جائیگی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاستوں سے کہا ہے کہ سکولوں میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لیے اساتذہ کو ترجیح دی جائے تاکہ بچوں کی جلد اور محفوظ واپسی کو یقینی بنایا […]

فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا میری اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا میری اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی سفارت کاری اپنی استعداد کار سے بڑھ کر کام کرنے کی صلاحیت کا نام ہے۔اپنے اہداف کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور ذرائع ابلاغ سے مستفید ہوتے ہوئے پبلک اور معاشی سفارت کاری کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔فارن سروس آف پاکستان ، ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ادا […]

میرے بچے میری ترجیح۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا

میرے بچے میری ترجیح۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی شو بز انڈسٹری کی ناموراداکارہ سعدیہ امام نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ما ضی کی کامیاب اداکارہ نے یہ فیصلہ اپنے شوہر کے کہنے پر کیا ہے تاہم سعدیہ امام نے اس اعلان کے بعد یہ مو قف اختیار کیا ہے کہ ازدواجی زندگی […]

پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے دوسری ترجیح احتساب ہے اب شروع ہوگا کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں، نامزد صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک عابد

پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے دوسری ترجیح احتساب ہے اب شروع ہوگا کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں، نامزد صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک عابد

نامزد صدر تحریک انصاف فرانس ملک عابد نے کہا ہے کہ پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے۔ دوسری ترجیح احتساب ہے۔ اب شروع ہوگا۔ اب کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ اقتصادی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ اب ہر کرپٹ سے لوٹی ہوئی دولت اکھٹی کریں گے۔ پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید […]

مسئلہ کشمیر ایک حقیقت ہے،مسئلہ کشمیر کو دنیا نظر انداز نہیں کر سکتی۔کشمیریوں اور پاکستانیوں کو مل کر بدلتے ہوئے حالات میں از سر نو پالیسی ترتیب دینا ہو گی۔شاہ محمود قریشی کا سیمنار”کشمیر پکار رہا ہے“ سے خطاب

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مسئلہ کشمیر ایک حقیقت ہے،مسئلہ کشمیر کو دنیا نظر انداز نہیں کر سکتی۔کشمیریوں اور پاکستانیوں کو مل کر بدلتے ہوئے حالات میں از سر نو پالیسی ترتیب دینا ہو گی کشمیر پر تین جنگیں ہو چکی ہیں۔ […]

عالیہ بھٹ میری پہلی ترجیح ہے

عالیہ بھٹ میری پہلی ترجیح ہے

ممبئی: بالی ووڈ میں چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے آخرکار عالیہ بھٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان گہری دوستی کی خبریں میڈیا کا حصہ بنی ہوئی تھیں۔ دونوں ستارے فلمی اور غیر فلمی تقاریب میں نہ صرف ساتھ ساتھ […]

نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے، چوہدری نثار

نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی […]

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے اور پاکستان کیلئے غیر ملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ملاقات کی اور عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ پر بریفنگ دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے […]

ڈرامہ میری اولین ترجیح، فلموں میں کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ایمن خان

ڈرامہ میری اولین ترجیح، فلموں میں کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ایمن خان

کراچی: اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ کئی اسکرپٹ آفر ہوئی ہیں لیکن مجھے فلم میں کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، جب وقت آئے گا تو دیکھا جائے گا۔ اپنے نئے ڈرامہ ’’ہری ہری چوڑیاں‘‘ کی تعارفی تقریب میں  کہا کہ میں لوگوں کی پروا بلکل نہیں کرتی، جو کرتی ہوں اپنی ذات کے […]

نوجوانوں کو داعش کے نظریات سے بچانا اولین ترجیح ہے، ترجمان پاک فوج

نوجوانوں کو داعش کے نظریات سے بچانا اولین ترجیح ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ داعش کے نظریات ہماری نوجوان نسل کو ہدف بنا رہے ہیں جب کہ داعش کی نوجوانوں میں سرایت روکنے کا چیلنج درپیش ہے۔ اسلام آباد میں انتہاپسندی کو مسترد کرنے میں نوجوانوں کے کردار کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر […]

میری اولین ترجیح، پاکستان

میری اولین ترجیح، پاکستان

پاکستان اسلام کا قلعہ…. اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے…. پاک فوج اسلام کی فوج ہے … اس کا ساتھ دینا ہمارا قومی فریضہ ہے…. اگرچہ ہمارے حکمرانوں میں کچھ غلطیاں ہیں تو نفرت غلطی سے کی جاتی ہے انسان سے نہیں…. حکمرانوں اور فوج پر فتوے لگانے کی بجائے اصلاح کی ضرورت ہے…. […]

بیٹا پہلی ترجیح، کئی اچھے پراجیکٹس اسی وجہ سے چھوڑے: ماہرہ

بیٹا پہلی ترجیح، کئی اچھے پراجیکٹس اسی وجہ سے چھوڑے: ماہرہ

شوبز اور فیملی پر یکساں توجہ دینا مشکل ہوتا ہے،ایک وقت میں ایک فلم کرتی ہوں: اداکارہ کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹا ہے جس کیلئے انہوں نے بہت بار اچھے اچھے پراجیکٹس کو بھی چھوڑا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ […]

نیشنل ایکشن پروگرام! حکمرانوں کی ترجیح کبھی رہا ہی نہیں

نیشنل ایکشن پروگرام! حکمرانوں کی ترجیح کبھی رہا ہی نہیں

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، آسٹریا، فرانس، ناروے، کینیڈا، آئرلینڈ، ڈنمارک، اسپین، پرتگال اور اٹلی سمیت 44 ممالک میں ’’نیشنل ایکشن پلان‘‘ کا قانون نافذ ہوا جس پر عملدرآمد کر کے بہت سے ممالک نے بہتر نتائج حاصل کیے ہیں‘ پاکستان میں بھی اس نوع کا منصوبہ (نیشنل ایکشن پلان) 16 دسمبر 2014ء کو اے پی ایس […]

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی میں کس چیز کی اہمیت ہے؟ اس سوچ کو بنانے میں آپ کے ملک کا کیا کردار ہے؟ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے 80 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اپنی رائے دی ہے کہ ان کی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت کس چیز کی ہے؟ اور ان […]

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

  مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ اس خطرناک بیماری سے شہریوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ پنجاب ڈینگی فری بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں […]

گلگت بلتستان میں امن و امان ضرب عضب کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ حفیظ الرحمن

گلگت بلتستان میں امن و امان ضرب عضب کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ حفیظ الرحمن

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا بین الا قوامی سیا حتی میلہITB انٹرنیشنل ٹورزم بورژے٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی جانب سے صوبہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ […]

ایران سعودی تعلقات میں پہلی ترجیح پاکستان کے مفادات ہیں

ایران سعودی تعلقات میں پہلی ترجیح پاکستان کے مفادات ہیں

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کے مشیرخارجہ سر تاج عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے لئے وقت آنے پر اپنا کردار ادا کرنے کا عندیہ دیتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مفادات کا تحفظ کرے گاسعودی عرب اورایرن معاملات میں پہلی ترجیح […]

پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور : پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان کے شہری علاقوں میں شرح خواندگی 79 اعشاریہ 21 فیصد جب کہ دیہی علاقوں میں یہی شرح 48 فیصد تک ہے، جو کہ ایک المیہ ہے۔ ماہرین کی نظر میں دیہاتی علاقوں میں شرح خواندنگی میں […]

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

ممبئی : بالی ووڈ میں ہمت والا اور ہمشکل جیسی فلموں میں ناکام رہنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھ لیا ہے اور وہ اب بھارت کی علاقائی فلموں کی طرف توجہ دے رہی ہیں کیونکہ انہیں وہاں اچھا رسپانس مل رہا ہے اس لیے بالی ووڈ میں […]

سینما مالکان پاکستانی فلموں کو ترجیح دیں: ہمایوں سعید

سینما مالکان پاکستانی فلموں کو ترجیح دیں: ہمایوں سعید

لاہور : فلم ”بے روئے “ کی تعارفی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب فلم کا بجٹ بڑھ چکا ہے۔ اگر پروڈیوسر کو دو ہفتے کا وقت مل جائے تو اس کی ریکوری ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پورا سال […]

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلیے یمن کے پڑوسی ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ تاکہ ان محصور افراد کو بغیر ویزے کے زمینی راستوں سے نکالا جا سکے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے۔ ٹوئٹر پر […]

غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ماتم ترا

غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ماتم ترا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال مسلمانوں میں کام چوری، کرپشن،اور سب سے بڑھ کر سہل انگاری وغیرہ جب سے پیدا ہوئی ہے تب سے ملت اسلامیہ زوال کا شکار چلی آ رہی ہے ۔اس سے جو سب سے زیادہ نقصان ہوا وہ ہے اسلامی اصولوں سے روگردانی ہے جس سے زوال مقدر بن گیا ۔اسلامی […]