counter easy hit

point

ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے جاتے چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دیدیا،کشیدہ تعلقات دشوار ترین سطح پر پہنچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے جاتے چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دیدیا،کشیدہ تعلقات دشوار ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کی لہر اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ دوطرفہ پابندیوں کے بعد دونوں ممالک کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بیجنگ کے اعلیٰ سفارتکار اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ چین […]

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے یوم بدر کے موقع پر آن لاین سیرت کانفرنس کا انعقاد، معروف مذہبی سکالر قاری سید صداقت علی اوردیگرعلما کرام اور شعرا کرام کی شرکت

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے یوم بدر کے موقع پر آن لاین سیرت کانفرنس کا انعقاد، معروف مذہبی سکالر قاری سید صداقت علی اوردیگرعلما کرام اور شعرا کرام کی شرکت

حضور اکرم  ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لئے بہترین رہنمائی کا ذریعہ ہے پیرس (نماءندہ خصوصی) 11 مئی :2020 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حضور اکرم  ﷺ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 17 رمضان المبارک کو یوم بدر کی مناسبت سے محفل سیرت کا انعقاد کیا جو اسلامی تاریخ […]

امداد کے نام پر سیاسی پوائنٹس سکورنگ کیلئے تحریک انصاف تمام گھِسے پِٹے سیاسی حربے واپس لارہی ہے، میاں محمد حنیف

امداد کے نام پر سیاسی پوائنٹس سکورنگ کیلئے تحریک انصاف تمام گھِسے پِٹے سیاسی حربے واپس لارہی ہے، میاں محمد حنیف

  پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ  تحریک انصاف عوام کو دی جانے والی امداد اور مال پر سیاست نہ کریں اس کو منصفانہ طور پر عوام میں تقسیم کریں تو یہ کرونا کی صورتحال میں غریب عوام پر بہت بڑا احسان ہوگا۔جبکہ حکومت […]

حکومت دل بڑا کرے اورسندھ کو چھوڑ کرکرونا سے جنگ کرے ، ماضی میں بھی لاڈلے زمینیں تقسیم کرچکے ان کی طرح ٹائیگرفورس کی دال بھی نہیں گلے گی، قاری فاروق احمد گورسی

حکومت دل بڑا کرے اورسندھ کو چھوڑ کرکرونا سے جنگ کرے ، ماضی میں بھی لاڈلے زمینیں تقسیم کرچکے ان کی طرح ٹائیگرفورس کی دال بھی نہیں گلے گی، قاری فاروق احمد گورسی

حکومت دل بڑا کرے اورسندھ کو چھوڑ کرکرونا سے جنگ کرے ، ماضی میں بھی لاڈلے زمینیں تقسیم کرچکے ان کی طرح ٹائیگرفورس کی دال بھی نہیں گلے گی، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے حکومت کے لائحہ عمل پر شدید […]

سیریسلی ! یہ ہمارے صحافی ہیں؟ بد سلوک اور جاہل۔۔۔!!وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو،سوشل میڈیا پر نیا طوفان برپا ہو گیا

سیریسلی ! یہ ہمارے صحافی ہیں؟ بد سلوک اور جاہل۔۔۔!!وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو،سوشل میڈیا پر نیا طوفان برپا ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے بات چیت پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کرنیوالے صحافیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ صحافیوں نے بجائے وزیراعظم عمران خان سے کرونا پر سوال کرنے کے اپنا غصہ […]

مولانا فضل الرحمان کے خواب چکنا چور۔۔۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے؟ حکومت کے لیے اچھی خبر

مولانا فضل الرحمان کے خواب چکنا چور۔۔۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے؟ حکومت کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو یہاں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پیپلز پارٹی کی طرف سے ملاقات میں سابق […]

اسٹیٹ بینک نے مختلف بینکوں کو کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ کر دیا ، مگر کس بات پر۔۔۔؟ جانیے

اسٹیٹ بینک نے مختلف بینکوں کو کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ کر دیا ، مگر کس بات پر۔۔۔؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے شیڈ ول فور میں شامل زیر نگرانی افراداور ان سے منسلک لوگوں کے کھاتے کھولنے اور پرانے کھاتے منجمد نہ کرنے پر مختلف بینکوں پر21 لاکھ ڈالر سے زائد جرمانے عائد کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں سال اب تک مختلف بینکوں پر 21 لاکھ ڈالر سے زائد […]

بابا رحمتا آپ کی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈیم فنڈ کے پیسوں کے حوالے ایسی خبر کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

بابا رحمتا آپ کی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈیم فنڈ کے پیسوں کے حوالے ایسی خبر کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غیرملکی شہریت حاصل کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ڈیم کے لیے عوامی رقم کی نگرانی خود سپریم کورٹ کررہی ہے۔سابق چیف جسٹس پاکستان سے سابق گورنر خواجہ طارق رحیم، جوڈیشل ایکٹوازم […]

لندن، برسلز، ٹوکیو و ، واشنگٹن سمیت دنیا بھر کے کس کس شہر ملک میں احتجاج عروج کو پہنچ گئے؟ دل خوش کر دینے والی تفصیلات

لندن، برسلز، ٹوکیو و ، واشنگٹن سمیت دنیا بھر کے کس کس شہر ملک میں احتجاج عروج کو پہنچ گئے؟ دل خوش کر دینے والی تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان ، آزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم سیاہ منایا گیا اور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ لندن میں […]

امریکی صدر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی کس بات پر ٹرمپ سے نالاں ہو گئے ؟ جانیے

امریکی صدر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی کس بات پر ٹرمپ سے نالاں ہو گئے ؟ جانیے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ ٹرمپ ثالثی کی پیش کش کریں گے، بھارت مذاکرات کی طرف نہیں آئے گا تو حالات بگڑتے جائیں گے، کشمیر پر ہٹ دھرمی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔وزیر اعظم طالبان کو افغان حکومت سے […]

میں پشاور میں بطور مقامی صحافی کام کرتا تھا مگر یہ ایک واقعہ میری زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ۔۔۔۔ سلیم صافی نے بڑے راز اور کام کی بات سے پردہ اٹھا دیا

میں پشاور میں بطور مقامی صحافی کام کرتا تھا مگر یہ ایک واقعہ میری زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ۔۔۔۔ سلیم صافی نے بڑے راز اور کام کی بات سے پردہ اٹھا دیا

میں پشاور میں بطور مقامی صحافی کام کرتا تھا مگر یہ ایک واقعہ میری زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ۔۔۔۔ سلیم صافی نے بڑے راز اور کام کی بات سے پردہ اٹھا دیا لاہور (ویب ڈیسک) میرے دادا وارث خان مہمند ایجنسی سے ضلع مردان اُس وقت منتقل ہوئے تھے جب میرے مرحوم والد […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلسل ذہنی دباؤ کا چہرے کی دلکشی سے کیا تعلق ہے ؟ ماہرین کی رائے

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلسل ذہنی دباؤ کا چہرے کی دلکشی سے کیا تعلق ہے ؟ ماہرین کی رائے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو، جسے ذہنی دباؤ کا سامنا نہ ہوتا ہو۔ ملازمت، یوٹیلیٹی بلز یا زندگی کا کوئی نہ کوئی واقعہ آپ کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کرسکتاہے، تاہم اس کیفیت میں آپ کب تک رہتے ہیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے […]

مکی آرتھر آخردل کی بات زبان پر لے ہی آئے

مکی آرتھر آخردل کی بات زبان پر لے ہی آئے

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے قطع نظر ہیڈ کوچ مکی آرتھر مزید2سال عہدے سے جڑے رہنے کے خواہاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ 2 سال اور پاکستانی ٹیم کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ […]

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سری […]

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

وزیرِ اعظم خاقان عباسی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کےحوالے سے نیب کی جانب سے مبینہ طور پر 9 عشاریہ 4 بلین ڈالر بھارت منی لانڈرنگ کرنے پر خاصی دھواں دھار تقریر کی اور عندیہ دیا کہ پارلیمنٹ چیئر مین نیب کو ذاتی طور پر بلائے اور ان سے […]

“ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘مریم نواز

“ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں‘ اربوں‘ کھربوں کی کرپشن کے الزامات لگانے والوں نے عدالت میں دس روپے کی […]

چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں، نواز شریف

چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولتے تو پابندی لگا دیتے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں سیاسی رہنما نیب ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب […]

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے معصوم زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  قصور میں 8 سالہ زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ نشاندہی کرنے والا نام بھی […]

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہےگا، نوازشریفسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے بچوں کی شہادت کا غم قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔اے پی ایس پشاور کے شہدا کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ یہ بچے دہشت […]

زیرو پوائنٹ پر رینجرز کا ایک روزہ مفت طبی کیمپ

زیرو پوائنٹ پر رینجرز کا ایک روزہ مفت طبی کیمپ

ساحلی پٹی کے اہم مرکز زیرو پوائنٹ پر رینجرز کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 ماہر ڈاکٹروں نے ایک ہزار سے زائد افراد کا مفت طبی معائنہ کیا۔ زیریں سندھ کی ساحلی پٹی کے اہم زیرو پوائنٹ پینے کے پانی، تعلیم اورصحت جیسی بنیادی سہولتوں سے […]

چین: صوبہ سیچوان میں چھ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 100 زخمی

چین: صوبہ سیچوان میں چھ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 100 زخمی

چین کا صوبہ سیچوان چھ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، متعددعمارتیں منہدم ہوگئیں۔ زلزلے سے 7 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ بیجنگ: زلزلہ کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددعمارتیں منہدم […]

روس میں7اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

روس میں7اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی زلزلہ […]