counter easy hit

PMLN (YOUTH WING) FRANCE

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ان کی بے مثال خدمات کا صلہ دیدیا گیا، ضمنی انتخاب کو متاثر کرنے کیلئے بد ترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، اصغر خان

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس  (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری بد ترین سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہے ۔ حکومت کو تمام تر فری ہینڈ دینے کے باوجود اسے ضمنی انتخابات کیلئے ایک خوامخواہ سہولت دی گئی۔ تحریک انصاف اپنی تباہی اپنے ہاتھوں سے لکھ […]

الیکشن انجینئرڈ کر لیے گئے مگر معیشت انجینئرڈ نہیں ہوسکتی، ملک انعام

الیکشن انجینئرڈ کر لیے گئے مگر معیشت انجینئرڈ نہیں ہوسکتی، ملک انعام

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس  کے جنرل سیکرٹری ملک انعام نے کہا ہے کہ الیکشن تو انجینئرڈ کرلئے گئے مگر افسوس اب ان لاڈلوں سے معیشت انجینئرڈ نہیں ہوسکتی۔ تمام پول کھلیں گے ۔ عوام کو مہنگائی کے طوفان کے سامنے کھڑا کردیا گیا ہے۔ ملک انعام نے کہا […]

صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

پیرس ( نمائندہ خصوصی)صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس انہوں نے یس اردو نیوز   سے گفتگو کرتے ہوئے بیگم کلثوم نوازکےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کا انتقال نواز خاندان کا بہت بڑا نقصان ہے۔ قائد محترم میاں محمد نواز […]