counter easy hit

planets

ہماری کہکشاں میں زمین جیسے 600 کروڑ سیارے ہوسکتے ہیں

ہماری کہکشاں میں زمین جیسے 600 کروڑ سیارے ہوسکتے ہیں

برٹش کولمبیا، کینیڈا: فلکیاتی ماہرین نے حساب لگایا ہے کہ صرف ہماری ملکی وے کہکشاں میں سورج جیسے ہر پانچ ستاروں میں سے ایک کے گرد ہماری زمین جیسا کوئی ایک ستارہ موجود ہوسکتا ہے۔ یعنی ہماری ایک کہکشاں ہی میں زمین جیسے سیاروں کی تعداد 6 ارب (600 کروڑ) ہوسکتی ہے۔ امریکن ایسٹرونومیکل سوسائٹی […]

سعودی عرب اور پاکستان پر خلائی سیارگان کے حملے کا خطرہ، عمان اور یو اے ای نے وارننگ جاریکردی

سعودی عرب اور پاکستان پر خلائی سیارگان کے حملے کا خطرہ، عمان اور یو اے ای نے وارننگ جاریکردی

1600 کلو گرام وزنی مصنوعی سیارے کا ملبہ سعودی عرب اور پاکستان پر بھی گرسکتا ہے، ماہرین دبئی: متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ48گھنٹوں کے دوران زائد المیعاد مصنوعی سیارے کا ملبہ فضائی غلاف سے ٹکرائے گا۔ دوسری جانب سلطنت عمان میں فلکیات […]

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی میں زندگی کے لیے موزوں دس سیارے دریافت کرلیے۔ ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں کی فہرست میں 219 نئے سیارے شامل کیے ہیں جن میں سے 10کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا درجہ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے۔ان […]

جدید ساہنس اور ہماری سوچ‎

جدید ساہنس اور ہماری سوچ‎

تحریر : عماد ظفر امریکی سپیش شپ کی خلا میں پلوٹو سیارے کے گرد موجودگی ساہینس کی ایک اہم پیش رفت ہے اور بین الاقوامی دنیا میں اس پر بحث مباحثہ جاری ہے ساری دنیا میں میڈیا پر آپکو لوگ اس اہم پیش رفت پر بولتے اور پروگرامز کرتے نظر آہیں گے۔ہم لوگوں نے خلای […]

زمین

زمین

تحریر : شاہد شکیل ارضیاتی ماہرین کے مطالعہ سے موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلی کی وجوہات زیر زمین پلیٹس اور انکی حرکات بتایا جاتا ہے،آج سے تقریباً ڈھائی سو میلین برس قبل زمین کی شکل مختلف تھی چند بڑے براعظم کا وجود تھا پھر یہ براعظم رفتہ رفتہ علیحدہ اور تبدیل ہوتے گئے اور ان کے […]