counter easy hit

pigeons

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں؟

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں؟

طوفان نوح گزر جانے کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کے لئے کبوتر کو بھیجاتو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ ملک سبا سے ایک زیتون کی ایک پتی چونچ میں لے کر آ گیا تو […]

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں

طوفان نوح گزر جانے کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کے لئے کبوتر کو بھیجاتو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ ملک سبا سے ایک زیتون کی ایک پتی چونچ میں لے کر آ گیاتو […]

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت […]

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے […]

‘کبوتر با کبوتر باز با باز’

‘کبوتر با کبوتر باز با باز’

دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح انڈیا میں ہم جنس پرستی ابھی تک قابل تعزیر جرم ہے لیکن ایک عرصے سے اسے جرم کے زمرے سے نکالنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ سنہ 2009 میں دہلی ہائی کورٹ نے برطانوی عہد کے اس قانون کو ہندوستانی آئین میں دیے جانے والے بنیادی حقوق کے […]

مبینہ جاسوس کبوتر نے بھارتی پولیس کی نیندیں اُڑا دیں

مبینہ جاسوس کبوتر نے بھارتی پولیس کی نیندیں اُڑا دیں

ایک دور تھا جب کبوتر محبت کا پیغام لے کر جاتے تھے لیکن بھارتی پولیس نےامن کی اس علامت کو بھی نفرت کا نشانہ بنا ڈالا،’پاکستانی جاسوس‘ ہونے کا الزام لگا کر دہشتگردی پھیلانے کے جرم میں کبوتر کوقید کرلیا۔ بھارتی پنجاب کی پولیس پر لوہے کے پنجرے میں قیدغیر مسلح ،بےزبان کبوترکا خوف طاری […]

قومیں عوام سے بنتی ہیں

قومیں عوام سے بنتی ہیں

تحریر: شاہ فیصل نعیم ماضی میں کی گئی غلطیاں ،گزرے ہوئے واقعات اور اُن سے اخذ تجربات حال کو سمجھنے میں انسان کے لیے رہنما اصولوں کا درجہ رکھتے ہیں۔ انسان اپنے گرد چاہے لاکھ حصار بنا لے، خود کو بڑی بڑی دیواروں میں چھپا لے لیکن وہ اپنے گزرے کل سے چھٹکارا نہیں پاسکتا۔ […]

”جاسوس کبوتر”

”جاسوس کبوتر”

تحریر : نجیم شاہ کبوتر ایک معصوم اور خوبصورت پرندہ ہے۔ اتنا معصوم اور بھولا بھالا کہ بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور سوچتا ہے کہ اب اندھیرا ہے بلی مجھے نہیں کھائے گی لیکن اس طرح کرنے سے تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنی جاں گنوا دیتا ہے۔ کبوتر کئی […]